Amina Zareen(@AminaZareen1) 's Twitter Profileg
Amina Zareen

@AminaZareen1

Thinker, journalist, hilarious political analyst, metalhead,brutal in response. PML N Lioness.
Don't mess.

ID:1094809428073828352

calendar_today11-02-2019 04:04:43

58,2K Tweets

45,0K Followers

53 Following

Amina Zareen(@AminaZareen1) 's Twitter Profile Photo

جس محکمے سے پیسہ اکٹھا ہوتا ہو گدھ والی نظر رکھ کے بیٹھے ہوتے۔

account_circle
Amina Zareen(@AminaZareen1) 's Twitter Profile Photo

اچھا یہ جو سو نمبروں کا ٹیسٹ ہوتا ملٹی پل چوائس سوالات والا۔ یہ جنرل کتنے روپے لیکر پاس کرائیں گے مجھے سرکاری گریڈ سترہ کی افسر بننا ہے۔

account_circle
Amina Zareen(@AminaZareen1) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی فوجی عدالتوں کا اتنا بڑا حمایتی تھا کہ باجوہ اسے حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل کو چیف جسٹس بنانے کا کہتا تو لگا دیتا جیسے چیف الیکشن کمشنر کیلیے ہاں کی تھی۔

account_circle
Amina Zareen(@AminaZareen1) 's Twitter Profile Photo

یہ شعور عمران نیازی کا دیا ہوا ہے ڈٹ کے کرپشن کرو،جھوٹ بولو، میرے حق میں فیصلے دو، مجھے صادق و امین کا لقب دو میرے اندھے پیروکار تمہیں اپنے والد کا درجہ دیں گے۔

account_circle
Amina Zareen(@AminaZareen1) 's Twitter Profile Photo

شوکت خانم جا کر دھتکارے جانے والوں کیلیے پنجاب حکومت کا بہترین اور مثالی تحفہ۔

account_circle
Amina Zareen(@AminaZareen1) 's Twitter Profile Photo

پیر قبر کی کمائی کھاتے تو ہم کیوں نہ مردہ صحافی کے نام پہ ڈالر کمائیں۔

پیر قبر کی کمائی کھاتے تو ہم کیوں نہ مردہ صحافی کے نام پہ ڈالر کمائیں۔
account_circle
Amina Zareen(@AminaZareen1) 's Twitter Profile Photo

نقلی اینٹی اسٹیبلشمنٹ ججز بمقابلہ اصلی اینٹی اسٹیبلشمنٹ جج۔

account_circle
Amina Zareen(@AminaZareen1) 's Twitter Profile Photo

میرے گھر میں مداخلت پر بھی نوٹس لیا جائے، خاور مانیکا بھی میدان میں کود پڑے

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

فیض آباد دھرنہ کے وقت دنیا کو معلوم نہیں تھا پاکستان کون چلا رہا؟ میں نے تو لکھ کر دیا تھا فیض حمید اس کے پیچھے ہے۔کیا اس وقت کی حکومت نے ان کے خلاف کاروائی کی؟ کاروائی کرنے کی بجائے مجھے جوڈیشل آرڈر کے تحت بنچز سے نکالنا شروع کر دیا گیا:چیف جسٹس فائز عیسی

account_circle
Amina Zareen(@AminaZareen1) 's Twitter Profile Photo

ہم تو سمجھتے تھے یاد کپتان میں نوالہ حلق سے نیچے نہیں اترتا ہوگا۔

account_circle
Amina Zareen(@AminaZareen1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے شناختی کارڈ کا رنگ بھی تو سبز ہے ہم سب بھی تو فخر سے کہہ سکتے ہمارے پاس گرین کارڈ ہے۔

account_circle
Amina Zareen(@AminaZareen1) 's Twitter Profile Photo

دن کی روشنی میں سولر سسٹم سے تلاوت اگر کوئی مردہ میوزک کا شوقین ہو تو رات میں اسکے لیے پرانے لتا، رفیع کے گانے بھی چلا دیں۔

account_circle
Amina Zareen(@AminaZareen1) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں ڈنکے کی چوٹ پہ کہا ہے کہ حکومت یہودی ایجنٹ کو دے دی جائے ڈھکے چھپے الفاظ میں گولڈ سمتھ کے داماد کی رہائی کا مطالبہ بھی ساتھ ہی کر دیا۔

account_circle