آمنہ شوال(@Aminashiwal) 's Twitter Profileg
آمنہ شوال

@Aminashiwal

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمٌ 🫀

ID:1759741483022692352

calendar_today20-02-2024 00:47:26

3,2K Tweets

2,3K Followers

5,1K Following

🇵🇸ليلى(@Lailafatimeh) 's Twitter Profile Photo

The current king of was born from an English mother of Jewish origin named 'Antoinette Gardner' and according to the Jewish religion, he is also a Jew.
There is no reason why Jordan is intercepting Yemeni missiles... ـ

The current king of #Jordan was born from an English mother of Jewish origin named 'Antoinette Gardner' and according to the Jewish religion, he is also a Jew. There is no reason why Jordan is intercepting Yemeni missiles... ـ #Iran
account_circle
آمنہ شوال(@Aminashiwal) 's Twitter Profile Photo

اَلَّذِیْنَ اِنْ مَّكَّنّٰهُمْ فِی الْاَرْضِ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ
وہ لوگ کہ اگر ہم انہیں زمین میں حکومت دیں تو نما زبرپا رکھیں اور زکوٰۃ دیں

account_circle
آمنہ شوال(@Aminashiwal) 's Twitter Profile Photo

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی..

account_circle
Mahira Abbasi(@mahira_Abbasi_) 's Twitter Profile Photo

دیکھئے میں اتنا سکون اس کے پاس کتنا سکون ہو گا 😭😭😭یا اللہ ہمیں بھی حاضری نصیب ہو 🙏

دیکھئے میں اتنا سکون اس کے پاس کتنا سکون ہو گا 😭😭😭یا اللہ ہمیں بھی حاضری نصیب ہو 🙏
account_circle
آمنہ شوال(@Aminashiwal) 's Twitter Profile Photo

So sad
پھر ان کو اریسٹ کیا تھا جنہوں نے شہید کیا اتنے مسلمانوں کو؟

account_circle
Akhtar Ali(@AkhterA22) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز :
امریکہ نے فلسطین کی اقوام متحدہ کا مکمل رکن بننے کی درخواست کو ویٹو کر دیا۔

بریکنگ نیوز : امریکہ نے فلسطین کی اقوام متحدہ کا مکمل رکن بننے کی درخواست کو ویٹو کر دیا۔
account_circle
آمنہ شوال(@Aminashiwal) 's Twitter Profile Photo

عزرائیل کا ایران پر حملہ اس لیے تھا کہ ایران بھی آگے سے جواب دے اور امریکہ کو بھی اس میں داخل کیا جائے
اور یہ جو نکتہ چینی کر رہے کہ ایران نے کچھ نہیں کیا اور افغانستان نے کچھ نہیں کیا او بھئی آپ نے کیا کیا ہے بتائیں زرا اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھا ہے آپ تو مذمت نہیں کر سکتے

عزرائیل کا ایران پر حملہ اس لیے تھا کہ ایران بھی آگے سے جواب دے اور امریکہ کو بھی اس میں داخل کیا جائے اور یہ جو نکتہ چینی کر رہے کہ ایران نے کچھ نہیں کیا اور افغانستان نے کچھ نہیں کیا او بھئی آپ نے کیا کیا ہے بتائیں زرا اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھا ہے آپ تو مذمت نہیں کر سکتے
account_circle