iqbal(@Amir3179) 's Twitter Profileg
iqbal

@Amir3179

PAKISTAN Zindabad🇵🇰❤

PML(N) Zindabad❤

Serve the humanity

ID:1491224047

calendar_today07-06-2013 20:09:27

35,0K Tweets

8,3K Followers

6,8K Following

Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

A group of transgenders was rescued and kidnappers were arrested in Pakpattan, after complaint was received by Virtual Women Police Station. Instant action to protect the more vulnerable.

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت مزید کم کر کے 15 روپے مقرر کر دی ہے۔ الحمدُللّہ !

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

روٹی کی قیمت کم ہونے پر کچھ سیاسی مخالفین کو اس قدر تکلیف ہے کہ جعلی نوٹیفیکیشن بنائے جا رہے ہیں۔ چند چینلز نے بغیر تصدیق کے خبر بھی چلا دی۔ بھائی اتنی محنت اگر خدمت میں کی ہوتی تو آج یہ سب نا کرنا پڑتا آپ کو! اللّہ آپ کو صبر دے۔

Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

قومی مجرم عمران خان کی ہدایات پر اس کے رہنماوں نے اپنے ٹرینگ کیئے ہوئے لوگوں کو اہداف دیئے اور پھر 9 مئی کو مخصوص اہداف پر حملے کیئے ملکی سالمیت کو خطرے میں اور یہ کہتے ہیں ہم نے کچھ نہیں کیا جانیئے چند حقائق

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آپ سوچیں ان کے ذہن میں پاکستان اور اس کی عظمت کی ان نشانیوں بارے اتنی نفرت کس نے بھری تھی ؟
یہ انڈیا کے خلاف عالمی اعزاز جیتنے والے طیارے کے نشان سے ان کو اتنی نفرت کیوں تھی ؟
اور ریاست آج تک ان کو سزا کیوں نا دے سکی ؟

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی!!
فتنہ عمران نیازی نے اقتدار حاصل کرنے اور اپنی کرپشن کی سزاوں سےبچنےکے لئے ریاست پاکستان پر مسلح جتھوں سے حملہ کروایا فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا شہداء کی یادگاریں جلائی لیکن اس فتنے کے جو مقاصد تھے وہ عوام نے عدم شمولیت سےخاک کر دیئے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی سانس میں جسٹس فائز عیسی کو گالیاں نکالنے والے دوسری سانس میں جسٹس بابر ستار کے گرین کارڈ پر تنقید کو عدلیہ پر حملہ قرار دیتے ہیں یہاں ان تمام پین کے ٹکوں سے سوال ہے کہ کیا قاضی آپکی مما کی دو صفحیاں الی کاپی پاڑ کے جج بنا ہے
اوئے بولو تے سہی

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

صدیق جان سپریم کورٹ کے جج کی اہلیہ کی خفیہ معلومات پر وی لاگ بنا کر پبلک کرتا رہا لیکن اس وقت کسی جج کو یہ ہوش نہ آیا اور آج ایک گرین کارڈ ، اہلیہ بچوں کی شہریت ، چار کمرشل جائیدادوں کی کہانی منظر عام پر انے سے عدالت کی توہین ہو گئی

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

کے پی کنگال ہو چکا ہے سرکاری ملازمین کی تنخواہ کے پیسے نہی یونیورسٹی استادوں کو چھ مہینے سے تنخواہ نہی ملی مگر گنڈا پور کی کابینہ نے آج وزیروں کو دو لاکھ مہینے پر کرائے کا مکان لینے کی سہولت دے رہے ہیں
یہی حرکت پنجاب میں ہوتی تو قیامت برپا ہو جاتی

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

سلام ہے اس ماں کو جس نے ابصار عالم جیسا بہادر نڈر جرات والا بیٹا اس دھرتی کو دیا جو آج بھی کورٹ روم نمبر ون میں کھڑا ہوکر فیض حمید کو للکار رہا ہے اور یہ اس وقت ہوا جب سیاستدان فیض حمید کو کلین چٹ دے کر دڑکی لگا گئے ہیں
ابصار عالم آپکی راتی کوئی اور جم ہی نہیں سکا

سلام ہے اس ماں کو جس نے ابصار عالم جیسا بہادر نڈر جرات والا بیٹا اس دھرتی کو دیا جو آج بھی کورٹ روم نمبر ون میں کھڑا ہوکر فیض حمید کو للکار رہا ہے اور یہ اس وقت ہوا جب سیاستدان فیض حمید کو کلین چٹ دے کر دڑکی لگا گئے ہیں ابصار عالم آپکی راتی کوئی اور جم ہی نہیں سکا
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی 2023 پاکستان کی تاریخ پر ایک گہرا زخم ہے اور یہ زخم دینے والے ان کے سہولتکار آج بھی کھلے عام پھر رہے ہیں ان کی سہولتکاری آج بھی جاری ہے ان کو آج بھی ریلیف دیا جا رہا یا دلوایا جا رہا ہے اس ساری صورتحال میں جو سب سے زیادہ تکلیف میں ہیں وہ شہداء وطن کے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی ہمیشہ امیر عورتوں سے دوستی کرتا تھا تاکہ پیسے کھا سکے پہلی بار پنکی اور گوگی گروپ ایسا ملا جو اسے کھا گیا

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

سیاست کے لبادے میں چھپے بیٹھے یہ بھیڑیئے جنہوں نے بیرونی فنڈنگ کو حلال کرنے کے لئے وظن عزیز سے نمک حرامی کی

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب کا احسن اقدام، کے پی کے میں بارش سے متاثرہ خاندانوں کیلئے بھی امداد بھجوا دی۔۔

account_circle
RH Riaz(@RH_views) 's Twitter Profile Photo

کیا واقعی یہ سب جھوٹ بول رہی ہیں؟ 🤔

انکے ساتھ عمران خان صاحب 1979ء میں انڈیا کےٹور پر ایک ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتے پکڑے گئے
انڈیا کے اخبارات نے پہلی بار عمران خان کو کا لقب دیا
نےعمران خان پر طنزیہ تبصرہ کیا تھا کہ
نام بڑے درشن چھوٹے
👇1/15

کیا واقعی یہ سب جھوٹ بول رہی ہیں؟ 🤔 #زینت_امان انکے ساتھ عمران خان صاحب 1979ء میں انڈیا کےٹور پر ایک ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتے پکڑے گئے انڈیا کے اخبارات نے پہلی بار عمران خان کو #پلے_بوائے کا لقب دیا #زینت_امان نےعمران خان پر طنزیہ تبصرہ کیا تھا کہ نام بڑے درشن چھوٹے 👇1/15
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

The star team that arrested biggest drug peddlers last night. The gang was supplying all kinds of drugs to students of schools, colleges and universities & making fortunes out of it. May Allah protect our youth.

The star team that arrested biggest drug peddlers last night. The gang was supplying all kinds of drugs to students of schools, colleges and universities & making fortunes out of it. May Allah protect our youth.
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگیا ہے جس کی فوٹیج ویکھ کر کلیجہ میں ٹھنڈ پے گئی ہے لیکن یہاں اہم بات یہ ہے کہ سیٹلائٹ کا دھواں یوتھیوں کی چمنیوں میں سے نکل رہا ہے
نہ چن نہ اینج نہیں

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگیا ہے جس کی فوٹیج ویکھ کر کلیجہ میں ٹھنڈ پے گئی ہے لیکن یہاں اہم بات یہ ہے کہ سیٹلائٹ کا دھواں یوتھیوں کی چمنیوں میں سے نکل رہا ہے نہ چن نہ اینج نہیں
account_circle