Aamir Saeed Abbasi
@AmirSaeedAbbasi
Journalist
ID:1320559038
https://youtube.com/@AamirAbbasiOfficial?si=RRSs12TkA1AvlrhY 01-04-2013 15:31:07
26,3K Tweets
27,2K Followers
1,2K Following
عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر ٹیریان کیس جو ایک وکیل صاحب کے منشی نے دائر کر رکھا ہے آج دوبارہ نیا لارجر بینچ سنے گا اس سے پہلے تین رکنی بینچ میں سے دو ججز کیس مسترد کر چکے ہیں
#IslamabadHighCourt
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت بھی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔
#IslamabadHighCourt
'اسے اٹھالو' نظم والے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے کیس کی اہم سماعت آج پھر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ پیش ہوں گے
#IslamabadHighCourt
بلوچ لاپتہ طلباء کی عدم بازیابی کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی
#IslamabadHighCourt