Amjad Siraj 703(@AmjadSiraj4) 's Twitter Profileg
Amjad Siraj 703

@AmjadSiraj4

@amjad 703

ID:1310130315801878528

calendar_today27-09-2020 08:13:42

38,2K Tweets

3,5K Followers

4,9K Following

Amjad Siraj 703(@AmjadSiraj4) 's Twitter Profile Photo

والدین سے محروم خصوصی صلاحیتوں کے حامل بچوں کو وزیراعظم ہاؤس میں بلایا گیا جہاں ایک بچے نے وزیراعظم کے ہاتھ پر پینٹنگ کی درخواست کی جسے وزیراعظم نے بخوشی قبول کر لیا ❤️
Maryam Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Shehbaz Sharif
Badar Shahbaz 🇵🇰🇵🇸

account_circle
Amjad Siraj 703(@AmjadSiraj4) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ بہت خوب
زندہ باد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نگہبان رمضان پیکیج ایک احسن قدم!!!
'دس کلو آٹا، 2 کلو گھی، 2 کلو چاول، 2 کلو چینی، 2 کلو بیسن' یقینی طور پر ایک خاندان کیلئے سکھ کا سانس

account_circle
Attaullah Tarar(@TararAttaullah) 's Twitter Profile Photo

باتیں نہیں صرف خدمت ۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے طوفانی بارشوں کے متاثرین کیلئے ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں پر بریفنگ لی۔
وزیراعظم کی ہدایت پر متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔

account_circle
Amjad Siraj 703(@AmjadSiraj4) 's Twitter Profile Photo

معذور بچے کی فریاد وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے سنی، فوری اپنی ٹیم کو اس کے پاس بھیجا، وہیل چیئرپہنچائی،ویڈیو کال پر بچے سے گفتگو کی، دیگر مالی مسائل کااحوال جانا، پنجاب کا ہر شہری مریم نواز سے یہی توقع رکھتا ہے
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Amjad Siraj 703(@AmjadSiraj4) 's Twitter Profile Photo

استغفراللہ
یہ رہے ریاست مدینہ والے۔۔
ڈپٹی اسپیکر نے نماز کے لیئے وقفہ لینے کا بولا تو اگے سے عمر ایوب کہتا ہے نہیں نماز کے وقفے کی ضرورت نہیں ۔۔
جاگو مسلمانوں جاگو۔۔۔
Badar Shahbaz 🇵🇰🇵🇸
Attaullah Tarar
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Amjad Siraj 703(@AmjadSiraj4) 's Twitter Profile Photo

قائد اعظم نے نوجوانوں کو ہمیشہ خبردار کیا کہ کسی سیاسی جماعت کا آلہ کار نہ بنیں!
چاہے کوئی گھڑی والا ہی کیوں نہ ہو 🤣😂
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Shehbaz Sharif

account_circle
Amjad Siraj 703(@AmjadSiraj4) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عوامی خدمت کے لئے کام تیزی سے شروع

نگہبان رمضان پیکج
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Badar Shahbaz 🇵🇰🇵🇸

account_circle
Amjad Siraj 703(@AmjadSiraj4) 's Twitter Profile Photo

ایئرایمبولینس لیپ ٹاپ وائیفائی سولرسسٹم کا شکریہ لیکن غریب عوام کا اصل مسئلہ مہنگائی پٹرول ڈیزل دوائیاں بجلی گیس گندم آٹا دالیں چاول چینی گھی دودھ گوشت سبزی ہیں ان
بنیادی ضرورتیں سستی کریں قیمتوں پہ کنٹرول کریں مڈل کلاس اور غریبوں پہ رحم کرے
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

کنگ میکر جیسے ہی اسمبلی کے فلور پر قدم رکھتا ہے، ہر آنکھ اسکی طرف متوجہ، ہر کیمرہ اسکی طرف، توجہ اسکی طرف اور لوگ چلے تھے اسے مائنس کرنے۔

account_circle
Amjad Siraj 703(@AmjadSiraj4) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مہترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ایئرایمبولینس لیپ ٹاپ وائیفائی سولرسسٹم کا شکریہ لیکن غریب عوام کا اصل مسئلہ مہنگائی پٹرول ڈیزل دوائیاں بجلی گیس گندم آٹا دالیں چاول چینی گھی دودھ گوشت سبزی
بنیادی ضرورتیں سستی کریں قیمتوں پہ کنٹرول کریں مڈل کلاس اور غریبوں پہ رحم کرے

account_circle
Amjad Siraj 703(@AmjadSiraj4) 's Twitter Profile Photo

تمام مسلم لیگی ببر شیر کو قاٸد نوازشریف کی سات سال بعد قومی اسمبلی میں واپسی اور حلف اٹھانا بہت بہت مبارک ہو
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif

تمام مسلم لیگی ببر شیر کو قاٸد نوازشریف کی سات سال بعد قومی اسمبلی میں واپسی اور حلف اٹھانا بہت بہت مبارک ہو @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
account_circle
Amjad Siraj 703(@AmjadSiraj4) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف صاحبہ پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلی پنجاب منتخب مسلم لیگی ببر شیروں کو بہت بہت مبارک ہوں
Maryam Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Badar Shahbaz 🇵🇰🇵🇸
Shehbaz Sharif

account_circle
Amjad Siraj 703(@AmjadSiraj4) 's Twitter Profile Photo

اس دفعہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم کے لیے خصوصی کرسی بنوائی گئی ہے اس لیے تو کوئی بیٹھنے کے لیے تیار نہیں ہو رہا 😆😂🤣😆

اس دفعہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم کے لیے خصوصی کرسی بنوائی گئی ہے اس لیے تو کوئی بیٹھنے کے لیے تیار نہیں ہو رہا 😆😂🤣😆
account_circle
Amjad Siraj 703(@AmjadSiraj4) 's Twitter Profile Photo

غربت مہنگائی سے ستائی عوام
لاچار ۔۔۔ بے زار
پارلیمانی فیصلہ پر نظریں لگائے بیٹھے !!

account_circle