Ammar Ahmad(@AmmarAhmad2207) 's Twitter Profileg
Ammar Ahmad

@AmmarAhmad2207

مطلوب و مقصود بس علم ہے اس خاکسار کو ۔
الفاظ کی جادوگری سے نابلد سادہ اور آسان بات اپنا وطیرہ

ID:1258425921050214402

calendar_today07-05-2020 15:58:25

3,1K Tweets

106 Followers

103 Following

Jiggar Jogi✪(@jiggar_jogi) 's Twitter Profile Photo

یوتھیو مجھے طوائف کہو یا اپنی سسٹرز کی نائکہ میں تمہاری اور تمہارے کھوتے لیڈر کی منجی ٹھوکتی رہوں گی

account_circle
@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ(@Sarwargujjar191) 's Twitter Profile Photo

میں تمھارے لئے ہمیشہ یاد رکھے جانے والی شخصیت تھا اور یہ دعوی تمھارا تھا مجھے تو تب بھی یہ لگتا تھا اور آج بھی اس پر قائم کہ کسی دن جھٹکے سے بھلا دیا جاؤں گا الحمدللہ میں درست ثابت ہوا اس کے لئے تمھارا مشکور ہوں کہ تم نے میرے کہے کی لاج رکھی

account_circle
@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ(@Sarwargujjar191) 's Twitter Profile Photo

بڑا حوصلہ تم نے پایا ہے واللہ یقینا میری ٹویٹس کو پڑھ کر ان سے انجان بنے رہنا وہ بھی اس وقت جب آپ جناب کو ان الفاظ سے اپنا تعاقب کرتے رویے کی پرکھ بھی ہو رہی ہو۔
یہ تمھارا صبر ہے اور واقعی دیدنی ہے۔

account_circle
@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ(@Sarwargujjar191) 's Twitter Profile Photo

اندھیرے اور اجالے کے درمیان جنگ جاری ہے یہ الگ بات کے ابھی طے کرنا باقی کہ اندھیرا کون اور اجالا کون۔
ہر کسی کو اپنا آپ ہی درست نظر آتا سو کون اپنی سمت سے بھٹکے، کون اپنی جگہ سے ہلے۔
ابھی ہمیں مزید سو سال اسی جنگ کو جاری رکھنا تا وقتیکہ ہم علم کی روشنی کو نا پالیں

account_circle