Anabia Lodhi(@AnabiaLodhi) 's Twitter Profileg
Anabia Lodhi

@AnabiaLodhi

ID:1075482424774139904

calendar_today19-12-2018 20:06:06

28,9K Tweets

4,9K Followers

2,8K Following

Anabia Lodhi(@AnabiaLodhi) 's Twitter Profile Photo

حکُومت کا احسن اقدام ۔
بجلی بلوں میں نمایاں کمی
بجلی کے بل چار چار انچ کم کر دئیے

حکُومت کا احسن اقدام ۔ بجلی بلوں میں نمایاں کمی بجلی کے بل چار چار انچ کم کر دئیے
account_circle
Anabia Lodhi(@AnabiaLodhi) 's Twitter Profile Photo

FBR گریڈ 21,22 کے 12 کرپٹ ترین سئنیر افسروں کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا،
شاباش وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف

account_circle
Hammad Hassan(@HammadHassan30) 's Twitter Profile Photo

شہر یار آفریدی کا تازہ ترین بیان کہ ہم فوج کے علاوہ کسی سے بھی مذاکرات نہیں کریں گے!
میں آج اپنے وی لاگ میں بتا چکا ہوں کہ باہر ملک سے آیا ایک بزنس مین ڈیل کے لئے سرگرم ھے !
شہر یار آفریدی کے بیان کو اسی تناظر میں پڑھ لیں تو سب کچھ سمجھ آ جائے گا

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

حامد میر کی ساٹھ لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ہے جبکہ عمران ریاض دو کروڑ مہینے کے کماتا ہے ان فسادیوں پر کوئی ٹیکس کیوں نہی لگایا جاتا ہے ؟
حکومت روز غریب کا مزید خون نچوڑنے کا کیوں سوچتی رہتی ہے ؟

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں ہونیوالے حالیہ دھرنے کے پہلے مرحلے میں دو ججز نے کنٹینر پر عمران خان کو فون کیا جن میں سے ایک جج آج بھی موجود ہے۔ ان ججز سے نے کہا کہ آپ چلے جائیں آپ کے حساب سے چیزیں کردی جائینگی۔ افیصل واوڈا

account_circle
Anabia Lodhi(@AnabiaLodhi) 's Twitter Profile Photo

آج ایک جج صاحب نے سستی روٹی کا نوٹی فکیشن یہ کہہ کر معطل کردیا کہ اس سے حکومت عوام کی ہمدردی حاصل کرے گی، آپ اندازہ کریں جج صاحب کی اپروچ انصاف کی بجائے سیاست پر ٹکی ہوئی ہے، حکومت نے آٹا سستا کرکے عوام کو ریلیف دیا، ، جج صاحب کیوں نہیں چاہتے کہ عوام کو سستی روٹی ملے؟

account_circle
Waqar Khan(@waqaroffisielt) 's Twitter Profile Photo

Raja Kabeer ™ اس کا مطلب ہے کہ ش لیگ اور م لیگ عمرانڈو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر نواز شریف مخالف لوگ آگے لا رہے ہیں.

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین تانیہ ایدروس تعیناتی والا کٹا ابھی بندھا نہیں تھا کہ پی ٹی وی پر رافعہ اعوان جیسی زہریلی یوتھن کی تعیناتی والا کٹا کھل گیا ہے
پس ثابت ہوا کہ نواز لیگ ہر اس شخص کو نواز رہی ہے جو عمران خان کی محبت میں نوازشریف کی منجی میں ڈانگ پھیر رہی تھی

account_circle
Athar Saleem®(@AtharSaleem01) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف پاکستان کی سیاست اور جمہوریت میں ایک بدبودار اضافہ ہے۔35 پنکچر کا جعلی نعرہ لگا کر یہ لوگ ملک کو پنکچر کرنے کا مشن لیکر آئے تھے۔خیبرپختونخوا کو بیس کیمپ بنا کر پورے پاکستان میں شرارتیں کرنا انکا مشن ہے۔اختیارولی خان

account_circle
اُمِ فاروق(@humairaajmal697) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف کو دور جلاوطنی میں رکھے گئے اقاما پر نااہلی کرنے والی عدلیہ کےمنہ پر بابر ستار کی بمعہ فیملی امریکی شہریت وقت کا زوردار تھپڑ ہے
امید ہے جسٹس فائز عیسیٰ امریکی شہریت کے حامل جج کو عہدے سے فارغ کرکے مثال بنائیں گے

account_circle
Talat Butt(@tsunny68) 's Twitter Profile Photo

ریڈ کارپٹ ، گارڈ آف آنر ، فل پروٹوکول
کسی عہدے کے بغیر۔ قومی لیڈر ایسے ھوتے ھیں جس پر دنیا اعتماد کرتی ھے

account_circle
Kippsam Malik(@KeepsamM) 's Twitter Profile Photo

PTI یوٹیوبر سمیع ابراہیم نے گھریلو ملازمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ذرائع کے مطابق سمیع نے اپنی گھریلو ملازمہ 13 سالہ حاجرہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گھر میں موجود دوسرے ملازم نے حاجرہ کی چیخ و پکار سن کر کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کی تو سمیع ابراہیم نے سیکیورٹی گارڈ…

PTI یوٹیوبر سمیع ابراہیم نے گھریلو ملازمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ذرائع کے مطابق سمیع نے اپنی گھریلو ملازمہ 13 سالہ حاجرہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گھر میں موجود دوسرے ملازم نے حاجرہ کی چیخ و پکار سن کر کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کی تو سمیع ابراہیم نے سیکیورٹی گارڈ…
account_circle
Kamran Ahsan(@KamranA42766683) 's Twitter Profile Photo

اس بےشرم عورت کو ہرصورت گرفتار کرکےکیفرکردار تک پہنچاناچاہئے. با اثر طبقوں نے ملک کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھ رکھا ہے. آگہی کے اس دور میں ہم ایسا نہیں ہونے دینگے.
آپ سب ہرصورت دیکھیں اور اسکی گرفتاری تکretweet کرتےرہیں.
Punjab Police Official
Maryam Nawaz Sharif
Shehbaz Sharif

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

شہزاد اکبر کرپٹ اور بدکردار انسان لندن جاکر بیٹھ گیا،وہ آئی ایس آئی کا پالتو کتا تھا انہی کے گیسٹ ہاؤس میں رہتا تھا،آج ISI پر ہی بھونک رہا ہے، محسن بیگ

account_circle
Mustafa Malik(@Mustafamalik29) 's Twitter Profile Photo

ملک دشمن جماعت ہاتھ سے کوئی موقع جانے نہیں دیتی ہمیشہ وقت نے تحریک انصاف کا انڈین Raw کہ ساتھ تعلق کو ثابت کیا ہے

ملک دشمن جماعت ہاتھ سے کوئی موقع جانے نہیں دیتی ہمیشہ وقت نے تحریک انصاف کا انڈین Raw کہ ساتھ تعلق کو ثابت کیا ہے
account_circle
Mustafa Malik(@Mustafamalik29) 's Twitter Profile Photo

سعودی سفارتخانے کی درج شدہ ایف آئی آر کے تحت عبدلواحد شاہد خان نامی شخص نے ایک سعودی شہری حنان عبداللہ البشر کو اغوا کیا۔

لیکن اس خبر کو انڈین را کے ہینڈلز نے پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر ملک کو بدنام کرنے کے لیے کیسے استعمال کیا

سعودی سفارتخانے کی درج شدہ ایف آئی آر کے تحت عبدلواحد شاہد خان نامی شخص نے ایک سعودی شہری حنان عبداللہ البشر کو اغوا کیا۔ لیکن اس خبر کو انڈین را کے ہینڈلز نے پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر ملک کو بدنام کرنے کے لیے کیسے استعمال کیا
account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

جن کے لیڈر کے دور مین کشمیر بھارت مین ضم ہوگیا اور احتجاج آدھا گھنٹہ دھوپ مین کھڑا ہونے پر اکتفا کیا گیا آج وہ کہہ رہے ہین کہ خان وہ بہادر لیڈر جو روس کے لئے کھڑا ہوا ، کشمیر کے لئے تو کچھ کر نہ سکا وہ !!

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جی ضمنی الیکشن نتائج سے صرف حامد میر کی بے غیرتی کا پتہ چلتا ہے

account_circle