Anam Ali
@AnamAli28371842
give n take love💕
ID:1311346451977367552
30-09-2020 16:45:47
5,6K Tweets
132,3K Followers
450 Following
Follow People
Arsalan shah
کسی بھی شخص کو تقدیر سے بڑھ کر نہیں ملتا۔
کسی کو منزل تو کسی کو ہمسفر نہیں ملتا۔
ہر کسی کا آپ سا دلبر نہیں ہوتا۔
سب کو ہماری طرح مقدر نہیں ملتا۔
Arsalan shah
دل چیر کے جذبات دکھاۓ نہیں جاتے
اس دل سے تیرے نقش مٹاۓ نہیں جاتے
یہ پیار کا احساس ہے محسوس کیجئے
یہ رشتے ذبانی تو بتاۓ نہیں جاتے۔