Ali Khan(@Anaparast123) 's Twitter Profileg
Ali Khan

@Anaparast123

RTs aren’t = endorsement #Love_PMIK #LovePakArmy فالو🔁فالو 🔙100% اور جو فالو🔙لیکر ان فالو کرے وہ❌بلاک 100%

ID:3243154832

calendar_today12-06-2015 10:22:52

44,2K Tweets

2,9K Followers

2,7K Following

Ali Khan(@Anaparast123) 's Twitter Profile Photo

چینج کسی شاڑٹ کٹ سے یا گھر پے بیٹھنے سے نہیں آتا۔
کل اپنے گھروں سے نکلیں اور اپنا حق پے ڈاکا ڈالنے والوں کو بتا دیں کے چینج آ کیا ہے اب ہم اپنے حق پے کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔

account_circle
Ali Khan(@Anaparast123) 's Twitter Profile Photo

188.4k کی بجاۓ 20.5k پر اپ پوچھ رہے ھو کہ کوئ رہ تو نہیں گیا۔ کمال ریاضی ھے جناب۔ گستاخی معاف بھائ😜
The Power Of PTI

کپتان اور اسکے عوام واقعی آخری گیند تک لڑنا جانتے ہیں کیا کمال میچ کھیلا ہے

account_circle
Ali Khan(@Anaparast123) 's Twitter Profile Photo

جو قید ہے سلاخوں کی دیوار کے پرے
یہ شہر اس کے نام کا پرچار تو کرے
(ڈاکٹر علی ساحر )

جو قید ہے سلاخوں کی دیوار کے پرے یہ شہر اس کے نام کا پرچار تو کرے (ڈاکٹر علی ساحر ) #dralisaahir
account_circle
Ali Khan(@Anaparast123) 's Twitter Profile Photo

لوگ بڑی تعداد میں نکل رھے ھیں، شکایتیں بہت لیکن زیادہ سے زیادہ نکلیں اور ووٹ ڈالیں-

account_circle
Ali Khan(@Anaparast123) 's Twitter Profile Photo

حافظ قران ہوں،امام مسجد ہوں،پوری عمر مسلم لیگ کو ووٹ دیا لیکن اب پی ٹی آئی کو دوں گا۔
عمران خان سے محبت قدرتی ہے۔

account_circle
Ali Khan(@Anaparast123) 's Twitter Profile Photo

درخت کٹ کے گر رہے تھے۔ جنگل ختم ہورہا تھا۔
لیکن درختوں نے ووٹ کلہاڑے کو ہی دیا کیونکہ دستہ اُن کی برادری کا تھا۔
8 فروری کو یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ ووٹ برادری کو دینا ہے یا نظریے کو۔

account_circle
Ali Khan(@Anaparast123) 's Twitter Profile Photo

یہ تقریر چھپانے میں کیا حکمت تھی؟ صاف نظر آتا ہے کہ مریم نواز شریف لکھی ہوئی تقریر کرتی ہیں

account_circle
Ali Khan(@Anaparast123) 's Twitter Profile Photo

تمام اداروں اور شخصیات کو ریاست کے تابع لانا ہے اور ریاست عوام ہیں یہی حقیقی آزادی ہے جس دن یہ ہوگیا پاکستان صرف ترقی کرے گا خوشحال ہوگا ان شاء اللہ

account_circle
Ali Khan(@Anaparast123) 's Twitter Profile Photo

ایک کے بعد ایک کیس میں سزا سنتا رہا، نہ بیمار ہوا، نہ پلیٹلٹس گرے نا چھوٹے چھوٹے ہارٹ اٹیکس آئے اور نہ ڈیل کر کے ملک سے بھاگا ایسا ہے ہمارا خان

account_circle
Ali Khan(@Anaparast123) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 10 سال کی قید سنادی گئی ، سائفر کیس کا فیصلہ

account_circle
Ali Khan(@Anaparast123) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل خان میں تمام تر رکاوٹوں اور مشکلات کے باوجود
پی ٹی آئی کا پاور شو

گل ود گئی ہے مختارے آ۔۔۔۔۔۔۔۔

account_circle
Ali Khan(@Anaparast123) 's Twitter Profile Photo

ملک بھر میں کہتے ہوئے پی ٹی آئی کی انتخابی ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت۔

account_circle