Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profileg
Anis jamaati

@AnisJamaati

Islamist,
Pakistani,
student of bs commerce
Follow me,
@anis_uji

ID:1223501451969945600

calendar_today01-02-2020 07:01:34

6,9K Tweets

3,1K Followers

2,8K Following

Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

کیا لوگوں کو بھلائیوں کا حکم کرتے ہو؟ اور خود اپنے آپ کو بھول جاتے ہو باوجودیکہ تم کتاب پڑھتے ہو ، کیا اتنی بھی تم میں سمجھ نہیں؟ ۔البقرۃ 44

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

اَتَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَتَنْسَوْنَ اَنْفُسَكُمْ وَاَنْتُمْ تَتْلُوْنَ الْكِتٰبَ ۭ اَفَلَاتَعْقِلُوْنَ

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

ٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِيْنُوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلٰوةِ ۭاِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيْنَ

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو !صبر اور نماز کے ذریعہ سے مدد چاہو ، اللہ تعالٰی صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے ۔ البقرہ 153

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَــقَّ وَاَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ

اور حق کو باطل کے ساتھ خلط ملط نہ کرو اور نہ حق کو چھپاؤ ، تمہیں تو خود اس کا علم ہے ۔ البقرہ 42

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

وَاتَّقُوْا يَوْمًا لَّا تَجْزِىْ نَفْسٌ عَنْ نَّفْسٍ شَـيْــــًٔـا وَّلَا يُقْبَلُ مِنْهَا شَفَاعَةٌ وَّلَا يُؤْخَذُ مِنْهَا عَدْلٌ وَّلَا ھُمْ يُنْصَرُوْنَ

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

اُس دن سے ڈرتے رہو جب کوئی کسی کو نفع نہ دے سکے گا اور نہ ہی اسکی بابت کوئی سفارش قبول ہوگی اور نہ کوئی بدلہ اس کے عوض لیا جائے گا اور نہ مدد کئے جائیں گے ۔ البقرہ 48

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

خود غرضی، سنگ دلی، بخل اور تنگ نظری کو کبھی عزت کا مقام حاصل نہیں ہوا۔ سیدابوالاعلی مودودیؒ

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

پھر اس کے بعد تمہارے دل پتھر جیسے بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت ہوگئے بعض پتھروں سے تو نہریں بہہ نکلتی ہیں ، اور بعض پھٹ جاتے ہیں اور ان سے پانی نکل آتا ہے ، اور بعض اللہ تعالیٰ کے ڈر سے گر گر پڑتے ہیں اور تم اللہ تعالٰی کو اپنے اعمال سے غافل نہ جانو ۔ البقرہ 74

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پیش نظر یہ بات ہیکہ پارلیمنٹ میں ایماندار اور خدا ترس آدمی منتخب ہوکر آئیں۔ ایماندار اور خدا ترس آدمی سے کسی طبقے کو خطرہ لاحق نہیں ہوسکتا۔ وہ تمام طبقوں کی بہتری اور قوم کی مجموعی مفاد کیلئے کام کرتا ہے۔ (استفسارات۔306) سید ابوالاعلی مودودیؒ

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

اَوَلَا يَعْلَمُوْنَ اَنَّ اللّٰهَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّوْنَ وَمَا يُعْلِنُوْنَ

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

ایمان کے بغیر کوئی عمل 'عمل صالح' نہیں ہے۔ سیدابوالاعلی مودودیؒ

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ نہیں جانتے کہ اللہ تعالٰی ان کی پوشیدگی اور ظاہر داری سب کو جانتا ہے؟ البقرہ 77

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

علم و عمل کے میدان میں رہنمائی وہی کرسکتا ہے جو دنیا کو آگے کی جانب چلاۓ نہ کہ پیچھے کی جانب۔ سید ابوالاعلی مودودیؒ

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

بَلٰى مَنْ كَسَبَ سَيِّئَةً وَّاَحَاطَتْ بِهٖ خَطِيْۗــــَٔــتُهٗ فَاُولٰۗىِٕكَ اَصْحٰبُ النَّارِ ۚ ھُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

مسلمانوں کی حالت اسوقت گھڑی کی اس سوئی کیطرح ہو گئی ہے جو زنگ کیوجہ سے چلتے چلتے رک گئی ہے۔ اس سوئی کو رواں رکھنے کیلئے حلقہ سا تیل بھی کافی ہے۔ اخلاص کے ساتھ دعوت کا پیغام مسلمانوں کو انکی اصلی حالت کی جانب لوٹا سکتا ہے۔(خطبات) سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

یقیناً جس نے بھی بُرے کام کئے اور اس کی نافرمانیوں نے اسے گھیر لیا وہ ہمیشہ کے لئے جہنمی ہے ۔ البقرۃ 81

account_circle
Anis jamaati(@AnisJamaati) 's Twitter Profile Photo

روۓ زمین پر اگر صرف ایک ہی آدمی مومن ہو تب بھی اس کیلۓ یہ درست نہیں ہیکہ اپنے آپ کو اکیلا اور ذرائع مفقود دیکھ کر نظامِ باطل کے تسلط پر راضی ہوجاۓ۔ (اسلامی نظام زندگی اور اسکے بنیادی تصورات) سؔید ابوالاعلی مۭودودیؒ

account_circle