Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profileg
Anwar Lodhi

@AnwarLodhi

Journalist II Educationist ll Political Analyst II Human Rights Activist ll
Member Amnesty International

ID:314047113

linkhttp://www.facebook.com/AnwarLodhi calendar_today09-06-2011 16:41:09

30,5K Tweets

2,4M Followers

979 Following

Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو آسٹریلیا سیریز میں بدترین شکست، سیریز ؤائٹ واش

ہمیں تو بتایا گیا تھا کہ عمران خان کو اقتدار سے نکال کر ملک بہت اوپر جائے گا.. اب یہ کیا ہے ہو رہا ہے؟

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اب سوشل میڈیا پر بھی مارشل لاء لگا دیا، اس سے بھی بات نہیں بنے گی، عوام کی آواز سننا ہی پڑے گی- انور لودھی

siasat.pk/threads/884354

Anwar Lodhi

اب سوشل میڈیا پر بھی مارشل لاء لگا دیا، اس سے بھی بات نہیں بنے گی، عوام کی آواز سننا ہی پڑے گی- انور لودھی siasat.pk/threads/884354 @AnwarLodhi
account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

رؤف حسن بھی ٹی وی پر آ گئے.. بہت اچھا بولتے ہیں
ٹاک شوز میں ایک ہفتے میں انکی دو یا تین حاضریاں پی ڈی ایم پارٹیوں کا بیانیہ اڑانے کے لیے کافی ہیں

رؤف حسن بھی ٹی وی پر آ گئے.. بہت اچھا بولتے ہیں ٹاک شوز میں ایک ہفتے میں انکی دو یا تین حاضریاں پی ڈی ایم پارٹیوں کا بیانیہ اڑانے کے لیے کافی ہیں
account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے اکانومسٹ والے مرتضیٰ سولنگی کو گھر تک چھوڑ کر آئیں گے 😂
آج پھر ٹویٹ کر دیا

account_circle
Stephen Law(@stephenlaw60) 's Twitter Profile Photo

Did Israel deliberately murder the family of Al Jazeera's reporter Wael Dahdouh? (his son also just now killed by a drone strike). That was claimed by Zvi Yehezkeli, who very much supported it - in fact he says he wants 100k Palestinians killed.

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

اب سوشل میڈیا پر بھی مارشل لاء لگا دیا
اس سے بھی بات نہیں بنے گی، عوام کی آواز سننا ہی پڑے گی

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ وہی صاحب نہیں ہیں جو عمران خان کو گھڑی کا طعنہ دیتے تھے؟

کیا یہ وہی صاحب نہیں ہیں جو عمران خان کو گھڑی کا طعنہ دیتے تھے؟
account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

یہ اتنا گر چکے ہیں، یہ بھی ممکن ہے کہ عمران خان پر جیل سے اکانومسٹ کا مضمون سمگل کرنے، یا جیل رولز کی خلاف ورزی کا مقدمہ ہی بنا دیں

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

اکانومسٹ میں عمران خان کے مضمون کی زبردست مقبولیت دیکھ کر دوسرے عالمی سطح پر مقبول اخبارات بھی عمران خان کے مضامین چھاپیں گے.. یہ سلسلہ ان رکنے والا نہیں

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

اس زرخرید میڈیا پر عمران خان کا ایک آرٹیکل ہی بھاری ہے... کہاں کہاں روکو گے اسے؟

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

الیکشن سر پر آ گئے، لیکن وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار الیکشن کے اعلان کے بعد ابھی تک ایک جلسہ بھی نہیں کر سکے۔ کیا وجہ ہے، کس چیز کا ڈر ہے؟انور لودھی
Anwar Lodhi
bit.ly/47m0KoN

الیکشن سر پر آ گئے، لیکن وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار الیکشن کے اعلان کے بعد ابھی تک ایک جلسہ بھی نہیں کر سکے۔ کیا وجہ ہے، کس چیز کا ڈر ہے؟انور لودھی @AnwarLodhi bit.ly/47m0KoN
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

''ساڈی گل ہو گئی ' والے الیکشن سے اس لیے بھاگ رہے ہیں کہ انہیں پتہ چل گیا ہے کہ عوام کی گل عمران خان سے ہو گئی ہے'انور لودھی

Anwar Lodhi

Link : siasat.pk/threads/884243

''ساڈی گل ہو گئی ' والے الیکشن سے اس لیے بھاگ رہے ہیں کہ انہیں پتہ چل گیا ہے کہ عوام کی گل عمران خان سے ہو گئی ہے'انور لودھی #Elections2024 #ImranKhan #nawazsharif @AnwarLodhi Link : siasat.pk/threads/884243
account_circle
Stephen Law(@stephenlaw60) 's Twitter Profile Photo

Debates I have organised and am (mostly) chairing at Oxford Literary Festival (March 16-24). Debates cover politics, AI, NHS, cancel culture, Russia and crime. Book on the website now... oxfordliteraryfestival.org/literature-eve…

Debates I have organised and am (mostly) chairing at Oxford Literary Festival (March 16-24). Debates cover politics, AI, NHS, cancel culture, Russia and crime. Book on the website now... oxfordliteraryfestival.org/literature-eve…
account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

الیکشن سر پر آ گئے، لیکن وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار الیکشن کے اعلان کے بعد ابھی تک ایک جلسہ بھی نہیں کر سکے.. کیا وجہ ہے، کس چیز کا ڈر ہے؟

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

زہنی طور پر تیار رہیں.. انہیں الیکشن سے فرار کا راستہ نہ ملا تو الیکشن ملتوی کروانے کے لیے خدانخواستہ یہ کوئی 'بڑا بہانہ' بھی ڈھونڈ سکتے ہیں

account_circle