Aqsa(@AqsaJV) 's Twitter Profileg
Aqsa

@AqsaJV

PMLN-Supporter🦁
Real Leaders @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @Marriyum_A @MaizaHameedMNA ❣️

ID:1258344851084640256

calendar_today07-05-2020 10:36:32

2,0K Tweets

2,2K Followers

1,3K Following

Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

'اپنا گھر اپنی چھت'
ریاست ہوگی ماں کے جیسی
شکریہ وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif جس نے صرف وعدے نہیں کیئے بلکہ اپنے کیئے ہوئے وعدے پر عملدرآمد بھی کروا رہی ہیں

'اپنا گھر اپنی چھت' ریاست ہوگی ماں کے جیسی شکریہ وزیراعلی @MaryamNSharif جس نے صرف وعدے نہیں کیئے بلکہ اپنے کیئے ہوئے وعدے پر عملدرآمد بھی کروا رہی ہیں
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

PLANT FOR PAKISTAN
درخت لگائیں پاکستان کے لئے!!
اپنے لئے ماحول کو بہتر بنانے کے لئے!!

PLANT FOR PAKISTAN درخت لگائیں پاکستان کے لئے!! اپنے لئے ماحول کو بہتر بنانے کے لئے!!
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی موجودگی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان معاہدہ

پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سےسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی موجودگی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان معاہدہ پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سےسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم میاں نوازشریف صاحب وزیراعظم میاں شہبازشریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے۔۔۔

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور نامزد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا ۔

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo



میرٹ کی خلاف ورزی نہ کروں گی نہ ہونے دوں گی کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہوگی

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف

#شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز میرٹ کی خلاف ورزی نہ کروں گی نہ ہونے دوں گی کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہوگی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

As opposed to the false perception deliberately built by a section of media last night, PMLN, Alhamdolillah emerging as the single largest party in centre and in Punjab. Some results awaited. MNS will head to PMLN HQ for the victory speech as soon as final results are received.…

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ووٹ ڈال کر اپنے انگوٹھے کی تصویر لازمی پوسٹ کریں اور ساتھ یہ ہیش ٹیگ لگائیں۔

ووٹ ڈال کر اپنے انگوٹھے کی تصویر لازمی پوسٹ کریں اور ساتھ یہ ہیش ٹیگ لگائیں۔ #شیر_پہ_ٹھپہ
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے مسلم لیگ ن کے نشان شیر پر مہر لگائیں۔۔۔۔۔

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo


قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف صدر مسلم لیگ ن میاں شہبازشریف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز آج کھڈیاں (قصور) میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے انشاءاللہ 8 فروری کو ملک بھر میں شیر دھاڑے گا اور نوازشریف صاحب کو چوتھی بار وزیراعظم منتخب کروائے گا انشاءاللہ

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo


قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف اور چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف انتخابی مہم کے سلسلہ میں آج فیصل آباد میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے انشاءاللہ 8 فروری کو ملک بھر میں شیر دھاڑے گا آج کا فیصل آباد کا جلسہ تاریخ ساز ہوگا فیصل آباد اپنے قائدین کا…

#فیصل_آباد_شیر_کا قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف اور چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف انتخابی مہم کے سلسلہ میں آج فیصل آباد میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے انشاءاللہ 8 فروری کو ملک بھر میں شیر دھاڑے گا آج کا فیصل آباد کا جلسہ تاریخ ساز ہوگا فیصل آباد اپنے قائدین کا…
account_circle
Team MNS(@TeamMNSharif) 's Twitter Profile Photo

مریم نوازشریف کے حلقہ میں مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی جانب سے ورکرز کنونشن کا انعقاد , خواتین کی کثیر تعداد میں شرکت , 8 فروری کو بھرپور کامیابی کے عزم کا اعادہ

account_circle
Saadify(@saadify) 's Twitter Profile Photo

Convicted yesterday for selling state secrets. Convicted today for selling state gifts. Ladies & Gentlemen, presenting you the 𝗖𝗛𝗢𝗥 𝗢𝗙 𝗧𝗛𝗘 𝗖𝗘𝗡𝗧𝗨𝗥𝗬

Convicted yesterday for selling state secrets. Convicted today for selling state gifts. Ladies & Gentlemen, presenting you the 𝗖𝗛𝗢𝗥 𝗢𝗙 𝗧𝗛𝗘 𝗖𝗘𝗡𝗧𝗨𝗥𝗬
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo



ہارون آباد تیار ہے اپنے قائدین کا استقبال کرنے کے لئے پنڈال سج گیا ہے!!!
انشاءاللہ آج ضلع بہاولنگر میں شیر دھاڑے گا۔۔۔

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

عوام سے ان کی دو وقت کی روٹی چھین گوگی پنکی کالو پالنے والا آٹا سکینڈل کا مرکزی مجرم ہی ہے

عوام سے ان کی دو وقت کی روٹی چھین گوگی پنکی کالو پالنے والا آٹا سکینڈل کا مرکزی مجرم #بیغیرت_عمران_خان ہی ہے
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

بورے والا میں میدان سج گیا آج بورے والا میں میاں نوازشریف کا دھیما اور مریم نوازشریف کا جارحانہ انداز سنائی دے گا بورے والا کی فضاوں میں

بورے والا میں میدان سج گیا آج بورے والا میں میاں نوازشریف کا دھیما اور مریم نوازشریف کا جارحانہ انداز سنائی دے گا بورے والا کی فضاوں میں #بورےوالا_نوازشریف_کا
account_circle