Aqsa Kinjhar Leela Jamali(@AqsaLeelaJamali) 's Twitter Profileg
Aqsa Kinjhar Leela Jamali

@AqsaLeelaJamali

A daughter | Sister | TV Host | Tiktoker | Activist | Avid Traveler | For ads and promotions contact me at [email protected]

ID:1197567911650566144

linkhttp://tiktok.com/@aqsakinjharleelaj calendar_today21-11-2019 17:30:30

10,1K تغريدات

190,9K متابعون

998 التالية

Aqsa Kinjhar Leela Jamali(@AqsaLeelaJamali) 's Twitter Profile Photo

ملتان کے علاقہ طارق آباد کا رہائشی 13 سالہ علی حیدر کل عید کے روز 3 بجے سے لاپتہ ہے، اطلاع کے باوجود پولیس نے تاحال FIR کا اندراج نہیں کیا اور نا ہی کوئی پیش رفت ہو سکی ہے، خدانخواستہ اس سے پہلے کوئی سانحہ ہوجائے آئیں ہم سب ملکر اس بچے لیے آواز اٹہائیں۔

account_circle
Aqsa Kinjhar Leela Jamali(@AqsaLeelaJamali) 's Twitter Profile Photo

عید کا پہلا دن بہت سادگی سے گزارا، کل عید کے دن بھی غزہ پر بم برسائے گئے، فلسطینی بچوں کی لاشیں بھی نہیں مل رہیں، فلسطینوں کا صبر منافق مسلمان حکمرانوں کو جہنم رسید کرے گا۔

account_circle
Aqsa Kinjhar Leela Jamali(@AqsaLeelaJamali) 's Twitter Profile Photo

رمضان المبارک سب کے لیے گزر گیا لیکن جنہوں نے روزہ نماز وغیرہ کا خیال رکھا وہ سب فائدے میں ہیں اور جنہوں رمضان المبارک کا خیال نہیں رکھا وہ سب خسارے میں ہے، یہ ایک حقیقت ہے لیکن خدا بہت بڑا ہے چاہے تو وہ ہم سب کی کمی کوتاہیوں کو معاف کرسکتا! بیشک وہ بہت مہربان رحم فرمانے والا ہے۔

account_circle
Aqsa Kinjhar Leela Jamali(@AqsaLeelaJamali) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ

account_circle
Aqsa Kinjhar Leela Jamali(@AqsaLeelaJamali) 's Twitter Profile Photo

شاھد آفریدی پر یہ الزام تھا کہ ان کی سفارش سے شاھین شاھ آفریدی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنایا گیا، کچھ ہی ماہ پہلے ٹیم کی بدترین کارکردگی پر ہٹائے ہوئے بابر اعظم کو دوبارہ کس کی سفارش پر کپتان بنایا گیا؟؟

account_circle
Aqsa Kinjhar Leela Jamali(@AqsaLeelaJamali) 's Twitter Profile Photo

This 7-year-old beautiful baby girl is still missing. I can't imagine the pain that her mother is going through. She has been missing since Aug 19th, 2021.

LET'S HELP FIND HER!

This 7-year-old beautiful baby girl is still missing. I can't imagine the pain that her mother is going through. She has been missing since Aug 19th, 2021. LET'S HELP FIND HER! #BringBackPriyaKumari
account_circle
Aqsa Kinjhar Leela Jamali(@AqsaLeelaJamali) 's Twitter Profile Photo

پوچھا گیا کہ اپنی دعا کی قبولیت پر کیسے یقین رکھیں؟؟

جواب دیا گیا جیسے روزہ رکھ کے تم مغرب کی اذان کا انتظار کرتے ہو!!

account_circle
Aqsa Kinjhar Leela Jamali(@AqsaLeelaJamali) 's Twitter Profile Photo

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝

﷽ : اِنَّـآ اَنْزَلْنَاهُ فِىْ لَيْلَـةِ الْقَدْرِ ☆ وَمَآ اَدْرَاكَ مَا لَيْلَـةُ الْقَدْرِ ☆ لَيْلَـةُ الْقَدْرِ خَيْـرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ ☆ تَنَزَّلُ الْمَلَآئِكَـةُ وَالرُّوْحُ فِيْـهَا بِاِذْنِ رَبِّـهِـمْ مِّنْ كُلِّ اَمْرٍ ☆ سَلَامٌ هِىَ حَتّـٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ

account_circle
Aqsa Kinjhar Leela Jamali(@AqsaLeelaJamali) 's Twitter Profile Photo

لَيْلَـةُ الْقَدْرِ خَيْـرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ
شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔

account_circle
Aqsa Kinjhar Leela Jamali(@AqsaLeelaJamali) 's Twitter Profile Photo

اے میرے پروردگار شب قدر کی اس مقدس رات کے صدقے ہماری غلطیوں، کوتاہیوں اور گناہوں کو معاف فرما، میرے والدین کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ بیشک تیری رحمت تیرے غضب پر حاوی ہے تو بڑا غنی اور تحمل والا ہے اپنی امان میں رکھ مولا! بیشک تو بڑا مھربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔

آئو ایمان تازہ کریں!
لَا إِلٰـهَ إِلَّا الـلّٰـهُ مُـحَـمَّـدٌ رَسُـولُ الـلّٰـهِ (ﷺ) ❤

account_circle
Aqsa Kinjhar Leela Jamali(@AqsaLeelaJamali) 's Twitter Profile Photo

عبادتیں قبول ہوں یا نہ ہوں لیکن ندامتیں قبول ہو جاتی ہیں، یہی توبہ کا فلسفہ ہے!

اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لئے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم سمجھو، پھر جب نماز پوری ہوجائے تو زمین میں منتشر ہوجاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور اللہ کو کثرت سے یاد کرو، تا کہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ سورۃالجمعۃ

account_circle
Aqsa Kinjhar Leela Jamali(@AqsaLeelaJamali) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کو جمعۃ الوداع مبارک ہو! دعا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالٰی اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کیلیے امن اور خوشحالی لائے اور ہمارے تمام نیک اعمال، عبادات، روزے اور ہماری ہر دعا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ براہ کرم ہمارے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کو اپنی قیمتی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

account_circle