Aqsa(@Aqsa_50) 's Twitter Profileg
Aqsa

@Aqsa_50

🚫 Never quit Believe in your self

ID:1763978921622622208

calendar_today02-03-2024 17:26:53

7,3K Tweets

1,5K Followers

1,0K Following

Follow People
Aqsa(@Aqsa_50) 's Twitter Profile Photo

جب آپ بغیر کسی شک کے کسی پر مکمل اعتماد کرتے ہیں، تو آپ کو آخر کار دو میں سے ایک نتیجہ ملتا ہے
زندگی کے لیے ایک شخص
یا
زندگی کے لیے ایک سبق۔

جب آپ بغیر کسی شک کے کسی پر مکمل اعتماد کرتے ہیں، تو آپ کو آخر کار دو میں سے ایک نتیجہ ملتا ہے زندگی کے لیے ایک شخص یا زندگی کے لیے ایک سبق۔
account_circle
Aqsa(@Aqsa_50) 's Twitter Profile Photo

Nothing is permanent situation will change everything
کچھ بھی مستقل نہیں حالات سب کچھ بدل دیں گے

Nothing is permanent situation will change everything کچھ بھی مستقل نہیں حالات سب کچھ بدل دیں گے
account_circle
Aqsa(@Aqsa_50) 's Twitter Profile Photo

کبھی بھی کسی کے لیے بہت زیادہ دستیاب نہ ہوں ورنہ آپ اپنی اہمیت کھو دیں گے۔

کبھی بھی کسی کے لیے بہت زیادہ دستیاب نہ ہوں ورنہ آپ اپنی اہمیت کھو دیں گے۔
account_circle
Aqsa(@Aqsa_50) 's Twitter Profile Photo

جہاں محبت ہو عزت نہ ہو وہاں محبت ختم ہو جاتی ہے
جہاں محبت نہ ہو عزت ہو وہاں محبت ہو ہی جاتی ہے

جہاں محبت ہو عزت نہ ہو وہاں محبت ختم ہو جاتی ہے جہاں محبت نہ ہو عزت ہو وہاں محبت ہو ہی جاتی ہے
account_circle
Aqsa(@Aqsa_50) 's Twitter Profile Photo

مجھے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں
دوست آگر تم دل سے مخلص ھو تو بس اک تم ہی کافی

مجھے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست آگر تم دل سے مخلص ھو تو بس اک تم ہی کافی
account_circle
Aqsa(@Aqsa_50) 's Twitter Profile Photo

Smiling is the best way to face every problem
مسکرانا ہر مشکل کا مقابلہ کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔

Smiling is the best way to face every problem مسکرانا ہر مشکل کا مقابلہ کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔
account_circle
Aqsa(@Aqsa_50) 's Twitter Profile Photo

لوگ کرتے ہیں __ اقرار لمحوں میں بھول جاتے ہیں
محبت نبھاتے ہوئے پھول کتابوں میں سوکھ جاتے ہیں

لوگ کرتے ہیں __ اقرار لمحوں میں بھول جاتے ہیں محبت نبھاتے ہوئے پھول کتابوں میں سوکھ جاتے ہیں
account_circle
Aqsa(@Aqsa_50) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ کچھ بھی نہیں کرتے مگر دوسرے لوگ پھر بھی ان سے خوش رہتے ہیں اور کچھ جان تحصیلی پہ بھی رکھ دیں تو ان کی کوئی قدر نہیں کی جاتی ....

کچھ لوگ کچھ بھی نہیں کرتے مگر دوسرے لوگ پھر بھی ان سے خوش رہتے ہیں اور کچھ جان تحصیلی پہ بھی رکھ دیں تو ان کی کوئی قدر نہیں کی جاتی ....
account_circle
Aqsa(@Aqsa_50) 's Twitter Profile Photo

Bohat dard hota hai Jab apko woh insaan Ignore kare, Jiske liye aap Poori duniya ko Ignore karte ho.

Bohat dard hota hai Jab apko woh insaan Ignore kare, Jiske liye aap Poori duniya ko Ignore karte ho.
account_circle
Maryam Ali(@MaryamAli_60) 's Twitter Profile Photo

main ne munafiqon ko bady qareeb sy deikha hai
bady Baa'Adab hoty hain.

مین نے منافقوں کو قریب سے دیکھا ہے
بڑے با ادب ہوتے ہیں

main ne munafiqon ko bady qareeb sy deikha hai bady Baa'Adab hoty hain. مین نے منافقوں کو قریب سے دیکھا ہے بڑے با ادب ہوتے ہیں
account_circle
Aqsa(@Aqsa_50) 's Twitter Profile Photo

اپنی مسکراہٹ کو آپ زرا قابو میں کیجئے دل نادان اس پر کہیں شہید نہ ہو جائے

اپنی مسکراہٹ کو آپ زرا قابو میں کیجئے دل نادان اس پر کہیں شہید نہ ہو جائے
account_circle
Maryam Ali(@MaryamAli_60) 's Twitter Profile Photo

شیشہ اور رشتہ
دونوں نازک ہوتے ہیں مگر اُن میں ایک فرق ضرور ہوتا ہے شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور
رشتہ غلط فہمی سے ۔

شیشہ اور رشتہ دونوں نازک ہوتے ہیں مگر اُن میں ایک فرق ضرور ہوتا ہے شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور رشتہ غلط فہمی سے ۔
account_circle