Aref Ashraf(@Aroofee) 's Twitter Profileg
Aref Ashraf

@Aroofee

ایک اللہ رب الرحیم پاکستانیت میری پہچان اور ن لیگ میری جماعت

ID:269272830

calendar_today20-03-2011 12:44:56

103,8K Tweets

6,9K Followers

6,9K Following

Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹

🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹
account_circle
Muhammad Akmal(@M_A_780) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم♥️
جمعہ مبارک❤️

خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس
'بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو'
$GAME
$PIXIZ
$RICY
$TRIP
$DUEL
$MOJO
$STYLE
$PRISM
$XTERIO
$SHARDS
$XTREME
$BEYOND
$SENDER
$BUBBLE

Sender Labs
Like ♥️ Repost 🔃 Coment,Quote

السلام علیکم♥️ جمعہ مبارک❤️ ﷽ خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس 'بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو' $GAME $PIXIZ $RICY $TRIP $DUEL $MOJO $STYLE $PRISM $XTERIO $SHARDS $XTREME $BEYOND $SENDER $BUBBLE #PIXELPIX‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ @SenderLabs Like ♥️ Repost 🔃 Coment,Quote
account_circle
Muhammad Akmal(@M_A_780) 's Twitter Profile Photo

دو ججز جنہوں نے خان کو فون کیا ان میں سے ایک ریٹائرڈ ہو گیا ہے اور ایک ابھی سپریم کورٹ میں جج ہے
فیصل واڈا

$GAME
$PIXIZ
$RICY
$BUBBLE
$BEYOND
$PARAM

$XTERIO
$TRIP

$PRISM
$SHARDS
$MOJO
$XTREME



Like ♥️ Repost 🔃

account_circle
Ahmad Sidhu(@ahmad_sidhu94) 's Twitter Profile Photo

ٱلسَّــــلَامُ عَلَـــيْكُم

'دعاؤں سے فوراً معجزے نہیں ہو جاتے دعائیں آہستہ آہستہ تمہارے لیے اسباب بناتی ہیں اور پھر تمہیں اس مقام تک لے کر جاتی ہیں
جہاں معجزے ہونے ہوتے ہیں
جہاں تمہارے یقین کے سامنے تمہارا نصیب بھی گھٹنے ٹیک دیتا ہے اور اللہ کن فرما دیتے ہیں۔۔!!❤️

ٱلسَّــــلَامُ عَلَـــيْكُم 'دعاؤں سے فوراً معجزے نہیں ہو جاتے دعائیں آہستہ آہستہ تمہارے لیے اسباب بناتی ہیں اور پھر تمہیں اس مقام تک لے کر جاتی ہیں جہاں معجزے ہونے ہوتے ہیں جہاں تمہارے یقین کے سامنے تمہارا نصیب بھی گھٹنے ٹیک دیتا ہے اور اللہ کن فرما دیتے ہیں۔۔!!❤️
account_circle
Raja(@Raja8159) 's Twitter Profile Photo

آکسفورڈ سے نکلے جاہل کو سیاسی تعلیم دینا اور کھلاڑیوں کو عسکری تربیت فراہم کرنا اس صدی کی سب سے بڑی غلطی ہے

account_circle
Gujjar@47(@Asifgujjarls) 's Twitter Profile Photo

بے شک محمد ﷺ خاتم النبیین ہیں۔♥️
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَعَلٰی آلِ مُحَمّٙدﷺ♥

بے شک محمد ﷺ خاتم النبیین ہیں۔♥️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَعَلٰی آلِ مُحَمّٙدﷺ♥
account_circle
Raja(@Raja8159) 's Twitter Profile Photo

یہاں قاتل بھی کھلے عام پھرتا ہے،اسےعلم ہوتا ہے کہ پولیس گرفتار نہیں کرے گی،فیض آباد دھرنا ہویا9 مئی کےواقعات،مجرم سینہ تان کر کیمروں کے سامنے توڑ پھوڑ کرتا ہے،یہ لوگ پولیس کو ڈنڈوں سے کچل کر پھر الیکشن لڑ کر اسمبلیوں میں پہنچ جاتے ہیں اور شہداءکے ساتھی کو انہیں سلیوٹ کرنا پڑتا ہے

account_circle
CH JAMIL(@Ch_Jamil999) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کے ببر شیر جو 💯 فیصد فالوبیک دیتے ہیں وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے مجھے فالو کریں،
اور فورا فالوبیک حاصل کریں
ریپوسٹ کر کے کمنٹس میں ڈن بھی لکھیں تاکہ فالو بیک دینے میں آسانی رہے
Why not responding despite repeated requests ????????

مسلم لیگ ن کے ببر شیر جو 💯 فیصد فالوبیک دیتے ہیں وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے مجھے فالو کریں، اور فورا فالوبیک حاصل کریں ریپوسٹ کر کے کمنٹس میں ڈن بھی لکھیں تاکہ فالو بیک دینے میں آسانی رہے Why not responding despite repeated requests ????????
account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم

پروردگار سے میری دعا ہے کہ وہ آپکی ہر الجھن اور ہر مشکل دور فرمائے , آپکو اور آپکی فیملی کے ہر فرد کو ہمیشہ خوش اور صحت مند رکھے اور دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے

آمین یارب العالمین

السلام وعلیکم پروردگار سے میری دعا ہے کہ وہ آپکی ہر الجھن اور ہر مشکل دور فرمائے , آپکو اور آپکی فیملی کے ہر فرد کو ہمیشہ خوش اور صحت مند رکھے اور دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*

*اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَ الاِکرَام جن مُشکلات، پریشانیوں، اور بیماریوں میں ہم مُبتلا ہیں، تُو انہیں اپنی شانِ کریمی سے آسانیوں، راحتوں اور صحت و تندرستی میں بدل دے
ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی اور اپنی رحمت عطا فرما

*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ* *اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَ الاِکرَام جن مُشکلات، پریشانیوں، اور بیماریوں میں ہم مُبتلا ہیں، تُو انہیں اپنی شانِ کریمی سے آسانیوں، راحتوں اور صحت و تندرستی میں بدل دے ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی اور اپنی رحمت عطا فرما
account_circle
Aref Ashraf(@Aroofee) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور امریکہ کے درمیان بدستور بہترین تعلقات ہیں
پاکستان امریکہ کا اہم ترین پارٹنر ہے
سیکیورٹی اور تجارت کے شعبے میں تعاون جاری ہے
اور پاک امریکن تعلق کو مزید بہتر بنا رہے ہیں
ترجمان ، امریکی محکمہ خارجہ

account_circle
Sidra PML_N(@SidraPML_N) 's Twitter Profile Photo

اللہ نے ہمیں چھ6 براعظم دیکھاۓ ہے۔ دنیا کے اکثر ممالک مسلمان ہو یا غیر مسلم میں نے دیکھے ہےجہاں بھی گیا ہو دارالعلوم دیوبند کا فیز چمکھتا ہو نظر ایا.

Sami Ur Rahman Khan ‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا

account_circle
Sidra PML_N(@SidraPML_N) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

' جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔

(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)

account_circle
Sidra PML_N(@SidraPML_N) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو جاوید احمد غامدی، انجنئیر مرزا اور موجودگی دور کے دیگر فتنوں سے مرعوب لوگوں کے نام ....!!!
یہ فتنے آج نہیں انکی پوری تاریخ ہےاور وہ ایسے ہی تاریخ کے اوراق میں دفن ہوگئے جن کا نام لینے والا آج کوئی نہیں ہے.

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالیٰ

account_circle