Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profileg
Arshad Mahmood

@Arshad5276

PMLN

ID:929006301572673536

calendar_today10-11-2017 15:22:17

4,2K Tweets

1,1K Followers

1,7K Following

Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

ترکیہ کے لیے پنجاب میں سرمایہ کاری کے وسیع موقع۔ترک سرمایہ کارپنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں، ہر طرح کی سہولتیں دیں گے.پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے انتہائی سازگار ماحول اور مراعات فراہم کی جارہی ہیں:مریم نواز

account_circle
Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

I strongly condemn the heinous attack in Moscow last night that has resulted in the loss of many precious lives. My heartfelt condolences to families of the victims. 🇵🇰 stands with Russia 🇷🇺 at this difficult time

account_circle
Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ سال فوج نے یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ منعقد نہیں کی تھی،اس مرتبہ مسلح افواج پوری طاقت کا مظاہرہ کررہی ہے،پاک فوج کا وقار بحال کرنے اور اسکو دوبارہ طاقتور بنانے میں وزیراعظم شہبازشریف کا مرکزی رول ہے۔شہباز نے پوری طاقت سے 16 ماہ فوج کو کندھا دیا۔

account_circle
Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج آج اپنی دفاعی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کررہی ہے،پاکستان کے پاس کے جتنے جدید ترین میزائل اور دفاعی ٹیکنالوجی ہے،اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے 2 دن قبل بھارتی آرمی چیف نے کہا تھا پاکستان معاشی طور پر کمزور ضرور ہے لیکن دفاعی طور آج بھی بھارت کو پاک فوج سے خطرہ ہے۔پاکستان زندہ باد

account_circle
Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

درخت انسان کے لیے اتنے ہی ضروری ہیں جتنا پانی،درخت لگائیں ماحول کو آلودگی سے بچائیں،درخت لگائیں اپنے بچوں کو صحت مند اور صاف شفاف ماحول فراہم کریں۔جنگلات کے عالمی دن پر ہر شہری کا فرض ہے ایک ایک پودا لگائے۔آئیں اس مہم میں ہمارا ساتھ دیں۔ 🌲🌲

account_circle
Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

وہ جیل میں سالوں پرانی لیٹرینیں صاف کر کے بھی ہار نہیں مان رہا۔ مان لو کہ وہ یہ جنگ جیت چکا ہے۔
اب وہ پہلے سے زیادہ خطرناک ہو جائے گا۔
نکی شیلا دا منڈا عمران ریاض🤣

account_circle
Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

سیاست دانوں کا احتساب کرنے والے ججوں کا احتساب کرنا بھی اچھا اقدام ہے لیکن ان کے ساتھ ساتھ ساتھ صحافیوں اور جنرلوں کا احتساب بھی ہونا چاہئے
پارلیمنٹ تب ہی خود مختار ہو گی جب اس ملک کے سب سٹیک ہولڈر آئین اور قانون کے طبع ہوں گے

سیاست دانوں کا احتساب کرنے والے ججوں کا احتساب کرنا بھی اچھا اقدام ہے لیکن ان کے ساتھ ساتھ ساتھ صحافیوں اور جنرلوں کا احتساب بھی ہونا چاہئے پارلیمنٹ تب ہی خود مختار ہو گی جب اس ملک کے سب سٹیک ہولڈر آئین اور قانون کے طبع ہوں گے
account_circle
Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

گوادر میں GPA کمپلیکس پر حملہ کرنے والے بی ایل اے کے آٹھوں
دہشت گرد سیکیورٹی فورسز نے جہنم رسید کردئیے

افغانستان میں پاکستان کی کاروائی کے بعد یہ بزدلانہ حملہ مُتوقع تھا اگر ان کی شناخت ہوجائے تو یہ مسنگ پرسن بھی نکلیں گے

account_circle
Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

آج فائز عیسی نے ملک ریاض کا کیس لائیو یہ کہہ کر چلانے کا کہا کہ میڈیا اس کا نام نہی لیتا ہے
وہ میڈیا جو سارا دن آزادی اظہار کا چورن بیچتا حکومتی سینسر شپ پر یورپی ملکوں کو شکائتیں لگاتا وہ ملک ریاض کا نام آتے ہی سیلف سینسر موڈ میں گجنی بن جاتا ہے

account_circle
Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

آج چیف جسٹس صاحب نے ملک ریاض (جوکہ صحافیوں کا ابو ہے)کو اندر وار کر کنڈی لگا دی ہے
اور ڈانگ فل تیار کر رکھی ہے
لیکن صحافی کبھی اپنے ابو کے بارے میں بیان نہیں کریں گے

account_circle
Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

لوجی عمران خان اپنی اصل جگہ پر پہنچ گیا ہے، یوتھیوں نے پہلا عقل والا کام کیا ہے ، اندھی عقیدت میں نیازی کو اس کی اصل پوزیشن پر لے آئے ہیں

سینٹ کیلیئے زلفی بخاری اور صنم جاوید کاغذات نامزدگی مُسترِد۔۔۔!!

account_circle
Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

قوم میری رہائی کروائے
میں قوم کو ایک کروڑ نوکریاں سو دن میں صوبہ جنوبی پنجاب اور
پچاس لاکھ گھر دینے والے لطیفے
سناؤں گا... 🤣🙈🤣

account_circle
Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف کا 33,000 ایجوکیٹرز کو روزگار فراہم کرنے کا زبردست فیصلہ ۔

حکومت پنجاب کا اساتذہ کی بھرتی کرنے کا فیصلہ

آیندہ چند دن تک ریکروٹمنٹ پالیسی کا اعلان کر دیا جائے گا
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

عورت میک اپ کرکے ایسا مرد تلاش کرتی ہے جو اس کی روح سے محبت کرے
جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے

account_circle
Arshad Mahmood(@Arshad5276) 's Twitter Profile Photo

جاپانی نہ نماز پڑھتے ہیں نہ 15 لاکھ لگا کر حج نہ ماتم کرتے ہیں نہ مزاروں اور تبلیغ پر جاتے ہیں لیکن ایمانداری میں نمبر1پر ہیں.
🤔

account_circle