Muhammad Arshad Somro(@ArshadSomro) 's Twitter Profileg
Muhammad Arshad Somro

@ArshadSomro

ID:1245064375251218433

calendar_today31-03-2020 19:04:39

33,1K Tweets

799 Followers

925 Following

Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

سوائے ابلیس کے سبھی تو خوشیاں منارہے ہیں
چونکہ پی ٹی آئی والوں کی پالولر لائن یہی ہے کہ اس مشن کی مخالفت کی جائے اس لئے اب آپ گنتے جائیے گا کتنے مزید کیڑے نکالنے آتے ہیں

account_circle
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍(@Shahzad_IQBALpk) 's Twitter Profile Photo

سابق انسان حامد میر تو ہمیں بتاتا تھا کہ عمران خان گرفتاری کے ڈر سے 10/10 فٹ کی دیواریں پھلانگ کر بھاگ گیا تھا

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

میں گھڑ سوار ہوں چھ فٹ کا ہوں کپتان میرا لیڈر ہے؟ اسلام آباد پر چڑھائی کر دوں گا؟
کیا کبھی آپ نے ان کے منہ سے کوئی پالیسی بیان دیکھا؟ ہیلتھ پالیسی؟ ایجوکیشن پالیسی؟ صفائی؟ ٹورازم؟
یہ لوگ 11 سال سے KP میں حکومت کر رہے صوبہ کھنڈر بنا دیا لیکن کوئی شرم نہیں کوئی حیا نہیں

account_circle
Umar Cheema(@UmarCheema1) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک اور مثال ہے کہ عمران خان کا کوئی اصول نہیں وہ اپنی سیاست کیلئے کچھ بھی کر سکتا ہے جسے لوگ عمران خان کا بیانیہ سمجھتے ہیں اس نے کئی گھر تباہ کر دئیے ہیں

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ماما کے سکول کو توہین عدالت کے ہتھیار سے چھ ارب کا پلاٹ سی ڈی اے سے دلوا دیا
کہاں ملتے ہیں ایسے گرین کارڈ مارکہ جج ؟

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

تو کیا ڈی جی آئی ایس آئی کو نوٹس جاری کرتے ہاتھ ٹوٹ جاتے ہیں جو پھر خط لکھ سپریم کورٹ کو بتاتے ہیں ؟
یہی تو سپریم کورٹ کہتی کہ آپ کے پاس توہین کا اختیار استعمال کریں مگر تب مطیع سمیت سارے لگڑ بگڑ قاضی کے پیچھے زبانیں نکال لیتے ہیں

account_circle
Abdul Qayyum Siddiqui(@QayyumReports) 's Twitter Profile Photo

خبر پر اجارہ داری کا نظریہ پہلی مرتبہ سنا ہے لیکن کورٹ رپورٹر کا بنیادی حق ہے کہ دفاعی امور بشمول سیاست پر لیکچراینکرز دفاع، معیشت،خارجہ امور، نجومی بابوں کے انٹرویو اور آئین کی تشریح من پسند کر سکتے ہیں کورٹ رپورٹر خیال کو خبر بنا کر جھوٹی خبر پھیلانے کا فریضہ بھی ادا کر سکتے…

account_circle
Murtaza Solangi(@murtazasolangi) 's Twitter Profile Photo

مجھے موت سے بلکل ڈر نہیں لگتا۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

account_circle
Murtaza Solangi(@murtazasolangi) 's Twitter Profile Photo

پچھلے نو ماہ سے اسٹیبلشمینٹ مہاتما عمران خان کو دیسی کُکُڑ، پسند کی ورزشی مشینوں، بڑے کمروں اور یار لوگوں کیساتھ لمبی گپ شپ کے ذریعے مارنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ٹھیک ہو گیا۔
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

account_circle
Abdul Qayyum Siddiqui(@QayyumReports) 's Twitter Profile Photo

آج سب سات سے گیارہ بجے تک کے صحافتی ستاروں کو اپنے اپنے پروگرام میں اس آرٹیکل 19 اور 19 A کو ضرور پڑھنا چاہئیے

آج سب سات سے گیارہ بجے تک کے صحافتی ستاروں کو اپنے اپنے پروگرام میں اس آرٹیکل 19 اور 19 A کو ضرور پڑھنا چاہئیے
account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

میں 5 ماہ جیل میں رہا ، لیکن اللہ نے ہمت دی لیکن دکھ اس دن ہوا کہ میری اہلیہ اور بیٹی کی الماریوں کی تلاشی لی گئی ، مجھے اس دن غصہ آیا کہ اس طرح ہراساں کرنے کے بعد آپ کتنا اور نیچے گریں گے ، مجھے کہا گیا کہ شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف کے خلاف بیان دے دیں۔مفتاح اسماعیل

account_circle
Expose Propaganda(@EPropoganda1) 's Twitter Profile Photo

شہباز گل صاحب جس منصوبے کو آپ سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا منصوبہ بنا کر شئیر کررہے ہیں دراصل یہ منصوبہ اس سے بھی قبل کے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا تھا اور نیچے موجود تصاویر بزدار کی حکومت سے قبل کی ہیں

شہباز گل صاحب جس منصوبے کو آپ سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا منصوبہ بنا کر شئیر کررہے ہیں دراصل یہ منصوبہ اس سے بھی قبل کے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا تھا اور نیچے موجود تصاویر بزدار کی حکومت سے قبل کی ہیں
account_circle
Khawaja M. Asif(@KhawajaMAsif) 's Twitter Profile Photo

میر صاحب جب بالٹی سر پہ رکھ کے پھرتا تھا۔ جب کھیتوں میں دوڑیں لگاتا تھا ۔ اسوقت I am not afraid to die کتھے سی۔ رنگ بازی اے سب ۔ ساڈے انڑویو تے جیل وچوں باہر نہ آۓ۔

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

ماتحت عدلیہ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو لکھ دیا ہے، محسن اختر کیانی کی جانب سے مخصوص لائن نہ لینے پر ٹارگٹ کیا جاتا ہے، خط میں خوفناک انکشافات کیے گئے ہیں

account_circle
M.Adnan(@MianAdnan_007) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف نے قانونی امور کے والے سے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو 2 سال کے لیے کنسلٹنٹ تعینات کر دیا تاکہ وزیراعظم کی معاونت کریں،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا.
زرائع کے مطابق حکومت عدلیہ کے حوالے سے قانون سازی کرنا چاہتی ہے اور عرفان قادر بیسٹ چوائس ہیں.

وزیراعظم شہباز شریف نے قانونی امور کے والے سے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو 2 سال کے لیے کنسلٹنٹ تعینات کر دیا تاکہ وزیراعظم کی معاونت کریں،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا. زرائع کے مطابق حکومت عدلیہ کے حوالے سے قانون سازی کرنا چاہتی ہے اور عرفان قادر بیسٹ چوائس ہیں.
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

32 Mini Hospitals done in just 6 weeks, dispatched to villages across Punjab. Will be treating patients at their doorsteps Insha’Allah. 200 clinics on wheels coming up next week.

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

یہ ظلم ہورہا ہے پی ٹی آئی کی خواتین پر کہ انہیں سنگین نوعیت کے مقدمے کے تحت جیل میں ہونے کے باوجود سیاست کرنے کی اجازت دی گئی ہے، انہیں مریم نواز پر کھول دیا گیا ہے،واہ حافظ جی واہ

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

اللّہ کا شکر ہے ! یہ مناظر بہاولپور کے ایک گاؤں کے ہیں جہاں فیلڈ ہسپتال نے آج سے کام شروع کر دیا ہے۔

account_circle