زرا یہ تو بتاو۔۔۔۔!!!! Sapphire کی جو نئی collection آئی ھے ♥️♥️ ہائے یار 💘💘 کیا بتاؤں کیا زبردست کلرز ڈیزائن اور Embroidery ہے قسم سے سواد آگیا دیکھ کر۔ 😜😜
قوم بھی آپس میں اختلاف ایسے ہی رکھے جیسے ہماری سیاسی پارٹیاں آپس میں رکھتی ہیں ایک دوسرے کا جینا حرام کرکے پھر مفاد کےلیے وقت آنے پر بھائی بھائی بن جائیں ۔
ایک طرف مولانا صاحب نواز شریف کو اپوزیشن میں بیٹھنے کاکہہ رہےاور دوسری طرف خوداپنے لئے حکومت میں جانے کےراستے سیدھےکررہے ایک طرف کہہ رہے دھاندلی سےانکا مینڈیٹ چھینا گیااور دوسری طرف مینڈیٹ چھیننے والوکے ساتھ مل کر تحریک چلانا چاہتے سمجھ بھی کچھ نہیں آرہی اورمزہ بھی نہیں آ رہا😂
پاکستان تحریک انصاف کے کئی لوگوں کو بلاک کرچکے ہیں اب آگے کیا کرنا ہے؟ اب سمجھ نہیں آرھی کہ اَن بلاک کرنا ہے یا ابھی انتظار کرنا ہے؟ مولانا ڈیزل کے سپورٹرز کنفیوزڈ 🤣🤣🤣