Aysha Khan(@Ashu45z) 's Twitter Profileg
Aysha Khan

@Ashu45z

Don't Find Fault,Find a Remedy👑

ID:1769627486814437376

calendar_today18-03-2024 07:31:23

344 Tweets

287 Followers

282 Following

Aysha Khan(@Ashu45z) 's Twitter Profile Photo

ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہے اُتنی تیزی سے Download نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں پھر چاہے وہ Applications ہوں یا رشتے.
اگر ان میں کوئی Error آ رہا ہو تو ڈیلیٹ کرنے کی بجائے ایک مرتبہ Update کر کے دیکھ لیں ہو سکتا ہے ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت باقی نہ رہے.🥀✨🖤

account_circle
Aysha Khan(@Ashu45z) 's Twitter Profile Photo

شوہر کے دل پر ہاتھ رکھ کر فوٹو upload نہیں کرتی
اسکا مطلب یہ نہیں کہ میرے شوہر کا دل نہیں ہے
اصل میں میرا شوہر ہی نہیں ہے😔🤧🤣
highlight

شوہر کے دل پر ہاتھ رکھ کر فوٹو upload نہیں کرتی اسکا مطلب یہ نہیں کہ میرے شوہر کا دل نہیں ہے اصل میں میرا شوہر ہی نہیں ہے😔🤧🤣 @highlight
account_circle
Aysha Khan(@Ashu45z) 's Twitter Profile Photo

اتنا ٹو ٹ چکی ہوں 😖😖
اب بس پیسہ ہی جوڑ سکتا ہے مجھے☹️😼😬

اتنا ٹو ٹ چکی ہوں 😖😖 اب بس پیسہ ہی جوڑ سکتا ہے مجھے☹️😼😬
account_circle
Aysha Khan(@Ashu45z) 's Twitter Profile Photo

پہلے بتا رہی ہوں شفیق خالی عید مباڑک سے کام نہیں چلے گا🥺🥱
🦋🖤🥀

پہلے بتا رہی ہوں شفیق خالی عید مباڑک سے کام نہیں چلے گا🥺🥱 🦋🖤🥀
account_circle
Aysha Khan(@Ashu45z) 's Twitter Profile Photo

Mery ko lgta X py follow follow back k liye ai apun ...🤔
Khair 1 followers k badly 1 plate 🍽️ biryani 🦋🤭

Mery ko lgta X py follow follow back k liye ai apun ...🤔 Khair 1 followers k badly 1 plate 🍽️ biryani 🦋🤭
account_circle
Aysha Khan(@Ashu45z) 's Twitter Profile Photo

وہ کسی اور کی الفت کا ساماں ہوئے ،
ہم رہ گئے فقط وقت گزاری کے لیے..🤍🥀

account_circle
Aysha Khan(@Ashu45z) 's Twitter Profile Photo

عورت بڑی ہی پیاری چِیز ہے، اگر اُس کا مُوڈ خراب ہو تو وہ پُوری کوشش کرتی ہے کہ ٹِھیک سامنے والے کا بھی نہ رہے🖤🍂🥀🦋

عورت بڑی ہی پیاری چِیز ہے، اگر اُس کا مُوڈ خراب ہو تو وہ پُوری کوشش کرتی ہے کہ ٹِھیک سامنے والے کا بھی نہ رہے🖤🍂🥀🦋
account_circle
Aysha Khan(@Ashu45z) 's Twitter Profile Photo

دراز عمر ! اذیت طویل ہے یعنی
مسرتوں کا گماں بھی قلیل ہے یعنی

بتا رہا تھا مجھے یاد کرتا ہے اکثر
ہمارے قُرب کی اتنی دلیل ہے یعنی

تو مان کر کہ ہماری نظر پڑی تجھ پر
جہاں میں تُو ہی حسین و جمیل ہے یعنی

🦋🥀🖤🍂

دراز عمر ! اذیت طویل ہے یعنی مسرتوں کا گماں بھی قلیل ہے یعنی بتا رہا تھا مجھے یاد کرتا ہے اکثر ہمارے قُرب کی اتنی دلیل ہے یعنی تو مان کر کہ ہماری نظر پڑی تجھ پر جہاں میں تُو ہی حسین و جمیل ہے یعنی 🦋🥀🖤🍂
account_circle