Atif Rauf
@Atifrauf79
Head PMLN Social Media Wing ,Pakistan 🇵🇰. Former Chairman of Municipal Committee, Bahawalnagar.
ID:43815808
http://pmln.org 01-06-2009 03:01:02
233,9K Tweets
309,0K Followers
22,8K Following
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے وزارت اعلی کا حلف اٹھانے کے بعد سے ایک لمحہ ضائع کیئے بغیر عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنایا ہوا ہے
#VisionNawazSavingPakistan
اپنے والد کی طرح جس دن سے وزارت اعلی کا حلف لیا ہے ایک ہی مشن ہے عوامی خدمت اور عوامی فلاح
#VisionNawazSavingPakistan
Federal and Punjab of Muslim League-N
Governments according to the vision of Nawaz Sharif
Trying to get rid of the challenges facing Pakistan because the vision of Quaid Nawaz Sharif is the only way to get Pakistan out of crises.
#VisionNawazSavingPakistan
Nawaz Sharif's detractors tried their best to erase Nawaz Sharif's name, but Nawaz Sharif was red-faced every time because Nawaz Sharif believes in Allah and every time Allah makes Nawaz Sharif red-faced.
#VisionNawazSavingPakistan
جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا جہاں سے چاہیں گے راستہ وہیں سے نکلے گا وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے مجھے یقین ہے چشمہ یہیں سے نکلے گا پاکستان کی امید میاں محمد نواز شریف
#VisionNawazSavingPakistan
انفراسٹرکچر کی بہتری سے ہی ملک کی ترقی ممکن ہے ہر شعبہ زندگی میں اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں نوازشریف نے کر کے دکھایا تھا اب اس مشن کو پورا کرنے میں مصروف ہیں وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
#VisionNawazSavingPakistan
#VisionNawazSavingPakistan
تاریخ گواہ ہے
مسلم لیگ نون کے ہر دور حکومت میں ہر شعبے میں بہتری اور ترقی ہوتی ہے انشاء اللہ اس بار بھی نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کے ہر شعبے میں بہتری آئے گی
#VisionNawazSavingPakistan
ستم ظریفی ہے کہ کائنات کے تمام زلیل ترین گھٹیا ترین قابل شرم فتنے پاکستان میں ہی کیُوں پیدا ہوتے ہیں اور طاقتور ہو جاتے ہیں۔