Muhammad Sohail Awsafi(@AwsafiOfficial) 's Twitter Profileg
Muhammad Sohail Awsafi

@AwsafiOfficial

اللہ تعالی کی عبادت
رسول اللہ کی اطاعت
ہر ظلم سے بغاوت
مظلوم کی حمایت
بلاتفریق پوری انسانیت کی خدمت

ID:1258355132280045570

linkhttp://juipak.org.pk calendar_today07-05-2020 11:18:51

2,3K Tweets

889 Followers

638 Following

واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profile Photo

نوجوانوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنا تعلق جمعیتہ طلباء اسلام سے ضرور بنائیں.

account_circle
M.Zahid Shah(@MZahidShah8) 's Twitter Profile Photo


جمعیۃ طلباء اسلام کی تاسیس کامقصد دینی وجدیدعصری علوم کےطلباء کوایک دوسرے کےقریب لاکر 'مسٹر'اور 'مُلّا'کی تفریق کاخاتمہ تھا

account_circle
Asif Ullah Marwat Adv(@AsifullahMwt) 's Twitter Profile Photo

احمدپور شرقیہ بہاولپور!
جمعیت طلباء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری آصف اللہ مروت ایڈووکیٹ جمعیت طلباء اسلام ضلع بہاولپور کے زیراہتمام یوم تاسیس سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں؛

احمدپور شرقیہ بہاولپور! جمعیت طلباء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری آصف اللہ مروت ایڈووکیٹ جمعیت طلباء اسلام ضلع بہاولپور کے زیراہتمام یوم تاسیس سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں؛ #OurFuture_JTI
account_circle
Asif Ullah Marwat Adv(@AsifullahMwt) 's Twitter Profile Photo

ہمارا پروگرام!
اللہ تعالٰی کی عبادت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت
ہر ظالم سے بغاوت
ہر مظلوم کی اطاعت
بلا تفریق پوری انسانیت کی خدمت
جمعیت طلباء اسلام پاکستان

account_circle
Asif Ullah Marwat Adv(@AsifullahMwt) 's Twitter Profile Photo

جمعیت طلباء اسلام پاکستان کا نصب العین؛ رضائے الہی کے حصول کے لئے قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق علماء حق کی قیادت میں اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی کی تعمیر کرنا،

account_circle
Asif Ullah Marwat Adv(@AsifullahMwt) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ آج بھی جمعیت طلباء اسلام کے شاہین صفت نوجوانوں کے عزم جواں ہیں اور اپنے انقلابی منزل کی رواں دواں ہیں،

account_circle
Muhammad Sami Swati(@SamiSwati_) 's Twitter Profile Photo

میں جمعیت طلباء اسلام کے یوم تاسیس پر آج تمام ہم فکر ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، ان شاءاللہ عزم مصمم کیساتھ ہمارا کارواں یوں بڑھتا رہے گا ۔

میں جمعیت طلباء اسلام کے یوم تاسیس پر آج تمام ہم فکر ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، ان شاءاللہ عزم مصمم کیساتھ ہمارا کارواں یوں بڑھتا رہے گا ۔ #OurFuture_JTI #OurFuture_JTI
account_circle
Muhammad Sohail Awsafi(@AwsafiOfficial) 's Twitter Profile Photo

آج کے دن سوشل میڈیا ٹیم کے ذریعے جے ٹی آئی کے لئے ایک آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ کا تحفہ دیا جاتا، تو کتنا بہتر ہوتا
ابھی بھی وقت ہے ذمہ داران ایک اکاؤنٹ بنائے
اور پروموٹ کریں
ابابیل
Jamiat Social Media Team
Maulana Fazl-ur-Rehman

account_circle
Muhammad Sohail Awsafi(@AwsafiOfficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت طلباء اسلام وہ بدقسمت جماعت ہے کہ تیار لٹریچر صرف پرنٹنگ سے محروم ہے اور ارکان پڑھنے سے محروم ہے

account_circle
Muhammad Sohail Awsafi(@AwsafiOfficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت طلباء اسلام کے نوجوانوں کو جزباتی مقررین کے لعنت سے دور رکھیں
انہیں thinking کے راستے پر ڈالنے والے مقررین سے ہم آہنگ کریں

account_circle
Muhammad Sohail Awsafi(@AwsafiOfficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت طلباء اسلام کے نوجوانوں کو خدا پرستی، انسان دوستی اور معاشرتی مساوات جیسے رہنماء اصول سے ہم آہنگ کریں

account_circle
Muhammad Sohail Awsafi(@AwsafiOfficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت طلباء اسلام کا ایسا مؤثر نظام بنایا جائے، کہ ہر نئے رونما ہونے والے واقعے پر باقاعدہ گلی گلی میں ایک سیمینار کا اہتمام کیا جائے گا

account_circle
Muhammad Sohail Awsafi(@AwsafiOfficial) 's Twitter Profile Photo

آج یوم تاسیس پر سوال تو بنتا ہے؟
آج یوم تاسیس پر درینہ مطالبہ،
طلباء کو لٹریچر فراہم کریں

account_circle
Muhammad Sohail Awsafi(@AwsafiOfficial) 's Twitter Profile Photo

آج یوم تاسیس پر سوال تو بنتا ہے؟
جمعیت طلباء اسلام کے ذمہ داران نے لٹریچر تیار کیا ہے، جب آپ پوچھتے ہوں چھپاتے کیوں نہیں ، کہتے ہے فنڈز نہیں، جب کہتے ہوں کہ کہ پی ڈی ایف میں ارسال کریں، کہتے ایسا نہیں ہوسکتا ہے
کیا طلباء کے ساتھ یہ زیاتی نہیں ؟

account_circle