𝔸𝕪𝕒𝕥 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜(@Ayatmlk) 's Twitter Profileg
𝔸𝕪𝕒𝕥 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜

@Ayatmlk

I don't compare myself with other people I know I'm the best in my own way 😊
#kãśhmïŕï











.





follow back 💯 💯

ID:1299626758455668736

calendar_today29-08-2020 08:36:35

640 Tweets

1,4K Followers

1,8K Following

M@likMusht@q ملک اعوان 😎🌹🕊(@MalikMu96325163) 's Twitter Profile Photo

بغیر نئے کپڑوں کے عید منانے میں کوئی شرم نہیں ہونی چاہئیے
شرم تو بغیر روزوں کے عید مناتے وقت ہونی چاہئیے

account_circle
ڈاکٹر ارمان ملک 🩺(@iamdrarmaan) 's Twitter Profile Photo

پیار کرنا ہے تو خود سے کر۔۔۔۔
نفرت کرنے کے لیے لوگ ہیں ناں۔۔۔

تو اپنی الگ پہچان بنا۔۔۔
بھیڑ میں چلنے کے لیے لوگ ہیں ناں۔۔۔

تو کچھ کر کے دیکھا دنیا کو۔۔۔
تالیاں بجانے کے لیے لوگ ہیں ناں۔۔۔۔!!!
❤😍

account_circle
𝔸𝕪𝕒𝕥 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜(@Ayatmlk) 's Twitter Profile Photo

پسندیدہ شخص سے بھی دل بھر سکتا ہے، لیکن جس سے محبت ہو اُس سے دل کبھی بھی نہیں بھر سکتا۔ کیونکہ پسند اور محبت میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ پسند ہمیشہ بدلتی رہتی ہے، لیکن محبت کبھی بھی نہیں بدلتی۔❤️

account_circle
ڈاکٹر ارمان ملک 🩺(@iamdrarmaan) 's Twitter Profile Photo

کسی کو راہ میں چھوڑنا کفر سے بھی بڑا گناہ ھے۔ کسی کا سکون چھیننے کے کفارے ایسے ادا نہیں ہوتے۔ اگر تمہاری وجہہ سے کوئی ایک بھی شخص بے سکون ہوتا ہے تو یاد رکھنا! تمہارا شمار بھی پھر ظالموں میں سے ہے۔ 💔

account_circle
𝔸𝕪𝕒𝕥 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜(@Ayatmlk) 's Twitter Profile Photo

اس مرد سے زیادہ خوبصورت کون ہو سکتا ہے، جسے دیکھ کر اللّه کی یاد آئے۔ جو تمہارا اس وقت ساتھ دے جب سب تمہارے خلاف ہوجائیں۔ جسے تمہارے بناؤ سنگھار سےنہیں بلکہ تمہاری سادگی سے محبت ہو۔ جو تمہارےغصے میں کہےہوئے الفاظ بھی مسکرا کر برداشت کرے، جسے تمہارا کوئی عیب نظر نہ آئے۔

account_circle
M Zaid SHEIKH(@iamzaidks) 's Twitter Profile Photo

انڈیا سے کسی نے ٹویٹ کیا کہ شیرنی تو بغیر کپڑوں کے گھومتی ہے یہ برقعے میں شیرنی کیسے ہوگئی؟
کسی نے جواب دیا
گھومتی تو گائے بھی بغیر کپڑوں کے ہے پھر وہ تمہاری ماں کیسے ہو گئی.؟

account_circle