Azhar Ali(@AzharUom) 's Twitter Profileg
Azhar Ali

@AzharUom

• Imranism
• Avid fan of @neymarjr
•🇧🇷 Craving Brazil Football 🇧🇷
• Pakistani (PTI)
• Nature admirer
• Soccer and Cricket
• Some pix and vids aren't mine

ID:3011616438

calendar_today06-02-2015 20:18:48

177,9K Tweets

13,0K Followers

9,1K Following

𝐍𝐚𝐲𝐚𝐚𝐛(@YourNayaab) 's Twitter Profile Photo

Morning, morning, beautiful souls.🌷
Wishing you a day filled with joy, laughter, and moments that warm your heart.💖🌐

Morning, morning, beautiful souls.🌷 Wishing you a day filled with joy, laughter, and moments that warm your heart.💖🌐
account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

عنران ریاض خان Imran Khan

مجھے چیف جسٹس بلائیں میں انکو بتاؤ گا مجھے کس نے اغواء کیا!!!

میرے ساتھ کیا ہوا——کیونکہ پاکستان میں اور کوئی ادارہ یا فرد ایسا نہیں جو میری داستان سن کر کوئی حکم یا کوئی بات کرسکے!!!

چیف صاحب ہمت کریں طلب کریں

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو وزیراعظم بنوانے کے لئے عورتوں کی عزتیں لوٹی جارہی ہیں
(جمشید دستی)

account_circle
☆𝓔𝓵𝓵𝓮 ☆(@Elle_Conscience) 's Twitter Profile Photo

❁ ═ ❄️ ═ ❃• ☀️ •❃ ═ ❄️ ═ ❁

𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 𝑫𝒆𝒂𝒓 𝑨𝒍𝒍
𝐻𝑎𝑣𝑒 𝑎 𝐿𝑜𝑣𝑒𝑙𝑦 𝑇𝑢𝑒𝑠𝑑𝑎𝑦

❁ ═ ❄️ ═ ❃• ☀️ •❃ ═ ❄️ ═ ❁


❁ ═ ❄️ ═ ❃• ☀️ •❃ ═ ❄️ ═ ❁ 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 𝑫𝒆𝒂𝒓 𝑨𝒍𝒍 𝐻𝑎𝑣𝑒 𝑎 𝐿𝑜𝑣𝑒𝑙𝑦 𝑇𝑢𝑒𝑠𝑑𝑎𝑦 ❁ ═ ❄️ ═ ❃• ☀️ •❃ ═ ❄️ ═ ❁ #tuesdayvibe #Landscapes #landscapephotography
account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے تو 9 مئی نہیں کیا۔ البتہ جنہوں نے ممبئی حملوں کا ذمہ دار ناحق پاک فوج کو قرار دیا، وہ چوتھی بار وزیراعظم بننے پر تلے ہوئے ہیں۔

عمران خان نے تو 9 مئی نہیں کیا۔ البتہ جنہوں نے ممبئی حملوں کا ذمہ دار ناحق پاک فوج کو قرار دیا، وہ چوتھی بار وزیراعظم بننے پر تلے ہوئے ہیں۔
account_circle
Elaine 🌹🇺🇸(@Elaine834349801) 's Twitter Profile Photo

Azhar Ali Thank you so much my dear friend Azhar 😄happy new year and wishing you all the best and happiness 🎊❤️❤️❤️❤️

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو لانے کے لیے جو مدد اس بار ہو رہی ہے اسکی کوئی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔ پاکستان میں سیاست اور جمہوری رویوں کے پنپنے کے خلاف سب بڑی سازش ہمیشہ نواز شریف اور اسکے خاندان کی خاطر ہوئی اور بار نئے ریکارڈ بن رہے ہیں مگر لکھ لیجیئے نواز شریف انقریب بہت بد مزہ ہونے والے ہیں۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

آپ پچھلے دور میں ہونے والے ظلم کے خلاف کیوں کھڑے نہیں ہوئے چیف جسٹس کا PTI وکیل سے استفسار
اگر یہی سوال آج کوئی چیف جسٹس صاحب سے پوچھ لے کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر کھڑے ہو جانے والے منصف آج انسانی حقوق کی دھجیاں اڑنے پر کیوں خاموش ہیں ؟
توہین عدالت تو نہیں لگے گی؟

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

آپ مظلوم تب ہی ہیں جب منصف (قاضی) کے سیاسی نظریات آپ سے ملتے جلتے ہوں۔ اگر آپ سیاسی طور پر کرپٹ عناصر کے خلاف ہیں، پھر آپ کے ساتھ جتنا مرضی ظلم ہو، خیر ہے۔

یہ 'انصاف' کی نئی تعریف ہے۔

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

قاضی نے بلے کا نشان بحال کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کہنا ہے کیا آپ نہیں چاہتے الیکشن ہوں اگر بلے کا نشان ہوا تو ابو الیکشن نہیں ہونے دیں گے!!

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

مولا علی کے ایک قول کا مفہوم ہے کہ اختیار طاقت اور دولت ملنے پر انسان بدلتا نہیں بے نقاب ہو جاتا ہے،
لائیو پروسیڈنگ میں پورے پاکستان نے دیکھا کہ یہ کتنا سچا قول ہے

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

کچھ افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ کیا قاضی فائز عیسی صاحب نے مجھے عدالت میں طلب فرمایا ہے؟

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

شعیب شاہین صاحب کی کوئی غلطی نہیں،
جب سامنے بیٹھا ہوا شخص بغض، نفرت اور منافقت سے بھرا بیٹھا ہو تو وکیل کیا کرے؟؟؟
وکیل جج کو احترام سے بات بتا ہی سکتا ہے، گالیاں تو نہیں دے سکتا...

account_circle