بلال حسین میرانی(@BHMirani) 's Twitter Profileg
بلال حسین میرانی

@BHMirani

اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
“O Allah! Save me from the hell's fire.”

ID:1115473295342747648

calendar_today09-04-2019 04:35:32

15,6K Tweets

807 Followers

724 Following

بلال حسین میرانی(@BHMirani) 's Twitter Profile Photo

ایک معصومانہ سوال۔۔

کیا روزے کی حالت میں مطالعہ پاکستان پڑھانا جاٸز ہے۔۔۔

account_circle
بلال حسین میرانی(@BHMirani) 's Twitter Profile Photo

مجدد دوراں
دانش عصر حاضر
کروڑوں دلوں میں بسنے والے ،،عظیم قائد،عظیم محقق
مفسر قرآن ۔محدث و تاریخ دان۔۔شیخ الاسلام پروفیسر
ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی
،،73 ویں سالگرہ
کے موقع پر آئیے سب ملکر دعا کرتے ھیں۔
۔رب قادر میرے طاھر کو سلامت رکھنا


مجدد دوراں دانش عصر حاضر کروڑوں دلوں میں بسنے والے ،،عظیم قائد،عظیم محقق مفسر قرآن ۔محدث و تاریخ دان۔۔شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی ،،73 ویں سالگرہ کے موقع پر آئیے سب ملکر دعا کرتے ھیں۔ ۔رب قادر میرے طاھر کو سلامت رکھنا #PAT #TMQ #Happybirthday
account_circle
بلال حسین میرانی(@BHMirani) 's Twitter Profile Photo

ایران کو شرم آنی چاہیے ہماری مصروفیات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کو پتہ ہی نہیں کہ ہم ایک جماعت کو الیکشن ہرانے میں مصروف ہیں
😂👊😂

account_circle
بلال حسین میرانی(@BHMirani) 's Twitter Profile Photo

وہ آپکی گلی محلوں میں بڑی گاڑیاں اور پروٹوکول کے ساتھ ووٹ کے لیے منتیں ترلے کرنے آٸیں گے آپ نے اور کچھ نہیں کہنا بس پڑھ لینا
ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین
وہ خود واپس چلے جاٸیں گے۔

PTI

account_circle
بلال حسین میرانی(@BHMirani) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں الیکشن اس بار ایسے ہورہیں ہیں جیسے دیہات میں چھوٹے بچے کرکٹ کا ٹورنامنٹ کروارہےہوں جو آچھی ٹیم ہو اس کو انٹر نہیں کرنا اور ہلکی ٹیمیں انٹر کرنی ہیں اور کمیٹی فاٸنل کھیلے گی

account_circle
بلال حسین میرانی(@BHMirani) 's Twitter Profile Photo

اس غنڈہ گردی کا اختتام ضرور ہو گا اور جلد ہو گا۔ جب کاکڑ جیسے بے غیرت دکال اعلئ منسب پے بتھائے جئیں تو ریاست کی جڑیں کھوکھلی ہو جائیں گی

account_circle
بلال حسین میرانی(@BHMirani) 's Twitter Profile Photo

پہلے ہم ممی ڈیڈی تھے
پھر آتنک وادی بنے اور اب
شیطانیت کا لقب بھی مل گیا
مُرشد تیرے عشق میں ہم کیا سے کیا بن گئے😊💞

account_circle
بلال حسین میرانی(@BHMirani) 's Twitter Profile Photo

اس غنڈہ گردی کا اختتام ضرور ہو گا اور جلد ہو گا۔ جب کاکڑ جیسے بے غیرت دکال اعلئ منسب پے بتھائے جئیں تو ریاست کی جڑیں کھوکھلی ہو جائیں گی

اس غنڈہ گردی کا اختتام ضرور ہو گا اور جلد ہو گا۔ جب کاکڑ جیسے بے غیرت دکال اعلئ منسب پے بتھائے جئیں تو ریاست کی جڑیں کھوکھلی ہو جائیں گی #ShahMehmoodQureshi
account_circle
بلال حسین میرانی(@BHMirani) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کیلئے ملکو کے گانے ”نَک دَا کَوکَا“ کے مقابلے میں ن لِیگ چاہت فتح کی آواز میں باؤ جی کیلئے ”نَئیں رَج دَا کَھوتا“ پیش کرے گی۔۔۔۔😜😆😂🤣

account_circle
بلال حسین میرانی(@BHMirani) 's Twitter Profile Photo

خان مستقل مزاج بندہ نہیں ہے کبھی صادق کبھی امین اور کبھی معصوم بن جاتا ہے۔۔۔۔ جبکہ اپنے میاں صاحب چور تھے چور ہیں اور ہمیشہ چور ہی رہیں گے۔ منقول

account_circle
بلال حسین میرانی(@BHMirani) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن میں 859قومی اور 4صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کےلئےکاغذات جمع کرائے گئے
پی ٹی آئی 2434
ن لیگ 2134
پیپلز پارٹی 1651

account_circle
بلال حسین میرانی(@BHMirani) 's Twitter Profile Photo

کاغذاتِ نامزدگیاں چھیننے کا عمل مکمل۔۔۔!!!

کاغذاتِ نامزدگیاں مسترد کرنے کا عمل شروع۔۔۔!!!

account_circle