Toqeer Baloch (سرگودھا )(@BalochLovePmln) 's Twitter Profileg
Toqeer Baloch (سرگودھا )

@BalochLovePmln

#Persident_PP73 Social Media Team
#Sargodha

ID:1172859707985485824

calendar_today14-09-2019 13:09:08

30,7K Tweets

14,9K Followers

14,8K Following

Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کے رجحانات اور گلی محلوں میں عوام کی رائے جانچنے کے بعد میرا خیال ہے کہ میرے اِس پول کے جواب میں 80 فیصد کے قریب افراد کا جواب “عمران خان” ہو گا۔۔۔ دیکھتے ہیں میرا تجزیہ کس حد تک درست ثابت ہوتا ہے۔

آپ کسے پاکستان کا اگلا وزیرِاعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟؟

account_circle
Toqeer Baloch (سرگودھا )(@BalochLovePmln) 's Twitter Profile Photo

معیشت کی مضبوطی کیلئے
میاں محمد نواز شریف کو
خوش آمدید کہتے ہیں
میاں صاحب ہم مینار پاکستان آرہے ہیں

معیشت کی مضبوطی کیلئے میاں محمد نواز شریف کو خوش آمدید کہتے ہیں میاں صاحب ہم مینار پاکستان آرہے ہیں #میں_مینارپاکستان_جاؤں_گا
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

A bike rally was organized in NA 82 by Ex-MPA and Youth Coordinator Sargodha Malik Sohaib Ahmed Bherth (PP 71 & PP 72) Bhalwal for the preparations of October 21 historic reception of Quaid Muhammad Nawaz Sharif

account_circle
کاکا فسادی ®(@Kaka_Fasadi) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف اس شخصیت کا مالک ہے جس نے اپنے خاندان پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹروا لئے لیکن اپنے اصول اور پاکستان کی محبت سے نہیں ہٹا۔
تاریخ نے ثابت بھی کیا کہ نواز شریف تاریخ کی درست سمت میں کھڑا ہے۔

نواز شریف اس شخصیت کا مالک ہے جس نے اپنے خاندان پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹروا لئے لیکن اپنے اصول اور پاکستان کی محبت سے نہیں ہٹا۔ تاریخ نے ثابت بھی کیا کہ نواز شریف تاریخ کی درست سمت میں کھڑا ہے۔ #لیڈر_ہو_تو_نواز_جیسا
account_circle