Beeburg Baloch
@BeeburgR
ID:885609259387428864
13-07-2017 21:17:56
339 Tweets
107 Followers
106 Following
Documentary Film | Voice Unheard: The Collectives Diaries
#MarchAgainstBalochGenocide
بلوچ یکجہتی کمیٹی/ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی شٹرڈاون کال کی حمایت کرتا ہوں۔ حکومت بلوچ لانگ مارچ کو آنکھیں دیکھانے، ڈرانے دھمکانے کے بجائے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کرائے، ماورائے عدالت قتل بند کرے۔
Hamid Mir حامد میر
DG ISPR
Syed Talat Hussain
@Mahrang…
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
میرا بیٹا پڑھائی اور تعلم کی وجہ سے مصیبت کا شکار ہوگیا
اے اللہ میرا بیٹا ایک بار مل جائے پھر اس کو سکول کے قریب بھٹکنے نہیں دوں گا
میرا بیٹا بکریاں چراتا تو اج لاپتہ نہیں ہوتا
ایک بزدگ بلوچ باپ
#MarchAgainstBalochGenocide
ویسے جان اچکزئی کو ایوارڈ ملنا چاہئے، ٹی وی پر بیٹھ کر اپنے ضمیرکو اس طرح مارنا کوئ آسان کام نہیں،
#MarchAgainstBalochGenocide