Imran Bhatti(@Bhatti_63) 's Twitter Profileg
Imran Bhatti

@Bhatti_63

چلی ہے رسم کہ کوئی سر اٹھا کے نہ چلے

ID:1762162296669827072

calendar_today26-02-2024 17:07:02

11,6K Tweets

1,6K Followers

1,6K Following

رضوی ملنگ(@Baba_jee0345) 's Twitter Profile Photo

یک زمانہ صحبت با اولیا بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا اللہ کے ولی کی صحبت کے چند لمحے سو سال کی بے ریا عبادت سے بھی بہتر ہے

یک زمانہ صحبت با اولیا بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا اللہ کے ولی کی صحبت کے چند لمحے سو سال کی بے ریا عبادت سے بھی بہتر ہے #GrandMediaCell
account_circle
GMC Warrior(@Gujjar_1982) 's Twitter Profile Photo


کیوں بار بار پوچھتے ہو محبت کی منزلیں
کہا نہ آخری سانس تک ٹی ایل پی کے ساتھ ہوں
ان شاء اللہ ❤

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمارے فلسطین کے بچے، بہن بھائی بھوکے پیاسے اور زخمی حالت میں بارود کی بارش میں بیٹھ سکتے ہیں تو ہم ان کے ساتھ اظہاریکجہتی اور حکمرانوں پر دباؤ بڑھانے کے لیے جمعہ کے دن 5 بجے ہمارا دھرنا شروع ہو گا اور پوری رات ان شاءاللہ ڈی چوک اسلام آباد میں بیٹھیں گے۔
پاکستان عوام کو اس…

account_circle
دولت علی کھٹانہ گجر(@Dolaut_gujjar) 's Twitter Profile Photo

باباجی رحمۃاللہ علیہ کا اُمتِ مُسلمہ کو پیغام
50 لاکھ بندے لبیک کے نعرے سے پوری دنیا فتح کر سکتے ہیں

account_circle
رضوی ملنگ(@Baba_jee0345) 's Twitter Profile Photo

*ہمت ہاریاں دا کم عشق نئیں*👋
*کم شیر دلیر جوانوں دا اے*😎🫀

امیر المجاہدین حافظ علامہ مولانا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ

*ہمت ہاریاں دا کم عشق نئیں*👋 *کم شیر دلیر جوانوں دا اے*😎🫀 امیر المجاہدین حافظ علامہ مولانا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ #GrandMediaCell
account_circle
دولت علی کھٹانہ گجر(@Dolaut_gujjar) 's Twitter Profile Photo

بزبان
اِمام خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰه علیہ
الفاظ
فــیـض ابـاد کـا درد قـیـامـتــٓـ تـکـــ رہـنـا ہے

account_circle
𝗧𝗲𝗮𝗺 𝗠𝗶𝗮𝗻𝘄𝗮𝗹𝗶(@MianwaliTm) 's Twitter Profile Photo

📌مرکزی لبیک تحفظ قرآن و فلسطین مارچ ضلع میانوالی

10 مئی بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ دن 3 بجے
دربار خواجہ آباد شریف تا وتہ خیل چوک میانوالی

زیر قیادت:
صاحبزادہ پیر سید توقیرالحسنین شاہ کاظمی صاحب سرپرست اعلٰی تحریک لبیک وسطی پنجاب و مرکزی رکن شورٰی

📌مرکزی لبیک تحفظ قرآن و فلسطین مارچ ضلع میانوالی 10 مئی بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ دن 3 بجے دربار خواجہ آباد شریف تا وتہ خیل چوک میانوالی زیر قیادت: صاحبزادہ پیر سید توقیرالحسنین شاہ کاظمی صاحب سرپرست اعلٰی تحریک لبیک وسطی پنجاب و مرکزی رکن شورٰی #GrandMediaCell
account_circle
رضوی ملنگ(@Baba_jee0345) 's Twitter Profile Photo

*رفاہ فلسطین کا دلخراش منظر*
*اے وقت کے حکمرانو!*

*کیا تم اندھے ہو؟ بہرے ہو؟ کیا تمہارے دل زنگ آلود ہو چکے ہیں ؟ تمہاری رگوں میں دوڑتا خون سفید پڑ چکا ہے؟ یقینی طور پر تم ہو۔۔۔۔*

account_circle
𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧®(@ItsMuzaffar_) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام
تحفظ قرآن و فلسطین مارچ
10 مئی بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ

*داتا دربارؒ تا پنجاب اسمبلی تا دربار امیر المجاہدینؒ*

زیر قیادت:
امیر محترم صاحبزادہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب

تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ قرآن و فلسطین مارچ 10 مئی بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ *داتا دربارؒ تا پنجاب اسمبلی تا دربار امیر المجاہدینؒ* زیر قیادت: امیر محترم صاحبزادہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب #GrandMediaCell
account_circle
دولت علی کھٹانہ گجر(@Dolaut_gujjar) 's Twitter Profile Photo

قیامت والے دن جب سب پریشانی کے عالم میں ہونگے تو آقا و مولاﷺ کے مبارک پاؤں کے ناخنوں کو دیکھ کر غلام کہیں گے چاند نظر آ گیا

account_circle
رضوی ملنگ(@Baba_jee0345) 's Twitter Profile Photo

*مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم عالیہ کے حکم پر*
*10 مئی بروز جمعتہ المبارک بعد نماز جمعہ*

```سویڈن میں حالیہ قران مجید کی بے حرمتی اور جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف ```
تبت سینٹر تا کراچی پریس کلب

account_circle
Muhammad Hassan Raza Naqshbandi(@RealHassanRaza5) 's Twitter Profile Photo

آج جب اہلِ غزہ اور اس کے ارد گرد ہونے والے ظلم پر ستاون اسلامی ممالک ایٹمی طاقت ہونےکے باوجود خاموش ہیں۔
تو سمجھ میں آتا ہے کہ جب دجال آئے گا تو کیسے لوگ اس کا ساتھ دیں گے۔۔۔!!!!
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

سیو غزہ کمپین Save Gaza Campaign کی فاؤنڈر ٹیم لیڈ حمیرا طیبہ Humaira Tayyaba کے ہمراہ نمل یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کی واک میں شرکت اور خطاب۔

account_circle
دولت علی کھٹانہ گجر(@Dolaut_gujjar) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ آج حضورﷺ کا نعرہ لگاتے وقت سوچتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے، وہ سنیں کل قیامت کے دن کیا ہوگا

account_circle
GMC Warrior(@Gujjar_1982) 's Twitter Profile Photo


آنسو جو بہہ رھے ہیں سب حال کہہ رھے ھیں
لب کون کھولتا ھے……دربارمصطفی میں ﷺ

account_circle
Syed Ghazanfar Ali(@GMC_01) 's Twitter Profile Photo

مجھے امید ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے مرکز Tehreek Labbaik Pakistan کیطرف سے 10 مئی بروز جمعہ والے دن تحفظ قرآن و فلسطین ریلی کے حوالے سے ٹیوٹر x ٹرینڈ چلایا جائے گا
اگر مرکز کیطرف سے ٹرینڈ کا اعلان نہیں ہوا تب کیطرف ہنگامی ٹرینڈ چلایا جائے گا
آپ سب مکمل تیاری رکھیں

مجھے امید ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے مرکز @Labbaik_Office کیطرف سے 10 مئی بروز جمعہ والے دن تحفظ قرآن و فلسطین ریلی کے حوالے سے ٹیوٹر x ٹرینڈ چلایا جائے گا اگر مرکز کیطرف سے ٹرینڈ کا اعلان نہیں ہوا تب #GrandMediaCell کیطرف ہنگامی ٹرینڈ چلایا جائے گا آپ سب مکمل تیاری رکھیں
account_circle