Bilal pindi(@Bilalrazasab) 's Twitter Profileg
Bilal pindi

@Bilalrazasab

ID:1571169342196256770

calendar_today17-09-2022 16:09:55

106,6K Tweets

847 Followers

1,4K Following

Ahmad Farhad(@AhmadFarhadReal) 's Twitter Profile Photo

کون کہتا ہے کہ اغیار کے ہاتھوں سے لٹا
میرا لشکر سپہ سالار کے ہاتھوں سے لٹا
احمد فرہاد

account_circle
Asif khan(@asif4629) 's Twitter Profile Photo

ایک ظلم اور نااِنصافیوں کا بازار گرم کر کے قرآن کی آیتیں سناتا ہے،
دوسرا جیب سے قرآن نکال کر جھوٹی قسمیں کھا کر اپنی صفائیاں پیش کر رہا ہے..
کرگس کاجہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور 🫠

account_circle
بوٹا سجیلا جوان(@B0oTaOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان دا اک ادارہ پاکستان دے ادارے تباہ کر کے آپ ہی خرید لندا۔
نا پی آئی اے بچیا نا پورٹاں۔نا ہوائی اڈے نا فضائی اڈے۔
اس ملک نو انڈاکومنٹڈ اسی واسطے رکھیا گیا کہ اینا دی کرپشن پھڑی نا جائے آپ ہر جگہ کیمرے فٹ کیتے ہوئے۔
یورپ دی منڈیاں وچ منشیات پہنچان والے مجاھد۔

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں اس وقت عوام عمران خان کی رہائی کے لیے نکل آئی بیشرم قیادت کو اب تو شرم آنی چاہیے

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

جب تک عمران خان کی رہائی نہیں ہو گی آپ سے جنگ جاری رہے گی، ایم این اے شاہد خٹک کا قومی اسمبلی میں حکومتی بنچز کی طرف منہ کر کے زبردست خطاب

account_circle
Iffat khan(@Iffat__Khan) 's Twitter Profile Photo

بالکل درست کہہ رہی ہیں۔
اب بس یہی حل نظرآتاہے کہ عوام خود نکل کر احتجاج کرے۔

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ریائی میں نہ اسٹیبلشمنٹ, نہ پی ڈی ایم , اور نہ عدالت رکاوٹ ہے

'عمران خان کی رہائی میں صرف اور صرف اندرون غدار رکاوٹ ہے'

اعلان ختم

account_circle
Maryam Riaz Wattoo(@soulful7867) 's Twitter Profile Photo

Bound by love, Imran's side she stands
Through trials, they weather hand in hand.
Though politically wronged, unjustly confined,
Her spirit unbroken, her faith defined.

account_circle
Enkidu Reborn(@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کے عارف حبیب ، عقیل کریم ڈھیڈی ، گوہر اعجاز ، میاں منشاء ٹائپ لوگ خوشامدی ، چاپلوس اور ٹٹ پونجیے قسم کے کاروباری ہیں۔ انکی یہی طبیعت وجہ ہے کہ سرحد کے اس طرف سو سو ارب ڈالر والے امیر ہیں۔ یہ ہمارے والے چند سو ملین والے۔ یہ پبلکلی ایک لفظ بھی فوج کی مرضی کے بغیر نہیں کہتے۔

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

ان کا نام ہے طیبہ راجہ جی ہاں وہی طیبہ راجہ جو کچھ دن پہلے 11 مہینے بے قصور جیل میں رہی قیادت سے مایوس ہو کر کپتان کی رہائی کے لیے ایک بار پھر سڑکوں پر آگئی

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

بنی گالہ احتجاج کا آئیڈیا اور پہلا ٹویٹ Haider Saeed کا تھا۔میں بڑے اکاؤُنٹ اور اچھے کانٹیکٹس کی وجہ سے لوگوں کو اکٹھا کرنے میں کامیاب ہُوئی۔حیدر اور میں نے آج کا احتجاج لیڈ کیا
لوگ میرا نام پہلے لے رہے،میری سب سے گزارش ہے کہ پہلا حق اِس کامیابی پر حیدر کا ہے۔اُسے سراہیں۔🇵🇰

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

ٹاؤٹس کے روحانی پیشوا سے جب پوچھا گیا کہ آپ کس پارٹی سے سینیٹر ہیں تو ایک لمحے کے لیے شرم نے چہرے پر نمودار ہونے کی مردار سی کوشش کی
پھر اپنی موت آپ مر گئی
۔۔
سینیٹر بننے پر ٹاؤٹ نے اپنے کس خدا کا شکر ادا کیا وہ ایک الگ پہیلی ہے مگر یہ ضرور سنیے
“اسے سپورٹ کن جماعتوں سے ملی”

account_circle
بوٹا سجیلا جوان(@B0oTaOfficial) 's Twitter Profile Photo

2014 وچ ISI دے بجٹ دی رپورٹ غلطی نال پبلک ہوئی سی جس دے مطابق ISI دا بجٹ بحری فوج جنا سی جس کول بحری بیڑے،جہاز،آبدوزاں نے۔
2024 وچ ISI نے اپنی بجٹ آڈٹ تے قانونی بین لا دتا ہے۔
اس ملک تے اینا دا قبضہ ہے

account_circle
Aleeza Arshad Sharif(@AleezaArshad_) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف کا ایک سوال 'وہ کون تھا ' جس نے صحافیوں پر مقدمات درج کرانے کا حکم دیا تھا ؟

account_circle
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨رات کے اِس پہر لاہور سے بھی کام شروع ہو گیا 🔥🔥

عمران خان کی رہائی کے لیے کارکن بغیر لیڈرشپ کے احتجاج کے لیے پُر عزم 🙌🙌، آنے والے دِنوں میں پنجاب سے سرپرائزز کے لیے تیار رہیں

ویلڈن ٹیم ایم ایم 👏👏

account_circle