Bilal Akhtar(@Bilalxheikh561) 's Twitter Profileg
Bilal Akhtar

@Bilalxheikh561

Tea lover

ID:1438111988555599874

calendar_today15-09-2021 12:11:15

874 Tweets

1,2K Followers

2,0K Following

Bilal Akhtar(@Bilalxheikh561) 's Twitter Profile Photo

چائے پینے والوں سے دوستی بنا کر رکھا کریں
بہت معصوم ، گہرے اور سمجھدار ہوتے ہیں😻
✍️BA✍️

چائے پینے والوں سے دوستی بنا کر رکھا کریں بہت معصوم ، گہرے اور سمجھدار ہوتے ہیں😻 ✍️BA✍️
account_circle
Bilal Akhtar(@Bilalxheikh561) 's Twitter Profile Photo

اس کی خوشبو کا بسیرا ہر سو بکھر جائے
عمدہ لوگوں کا انتحاب ہے فقط چائے

❤️☕❤️
✍️BA✍️

اس کی خوشبو کا بسیرا ہر سو بکھر جائے عمدہ لوگوں کا انتحاب ہے فقط چائے ❤️☕❤️ ✍️BA✍️
account_circle
Bilal Akhtar(@Bilalxheikh561) 's Twitter Profile Photo

مجھے دِیوار و دَر سے آتی ہے اجداد کی خوشبُو
مگر بچّوں کو شکوہ ہے ہمارا گھر پُرانا ہے !!

✍️BA✍️

مجھے دِیوار و دَر سے آتی ہے اجداد کی خوشبُو مگر بچّوں کو شکوہ ہے ہمارا گھر پُرانا ہے !! ✍️BA✍️
account_circle
Bilal Akhtar(@Bilalxheikh561) 's Twitter Profile Photo

ایک بالکل نئی زندگی انتہائی غیر متوقع جگہ سے اور انتہائی غیر متوقع وقت پر بھی اُبھر سکتی ہے پس آپ اپنے رب پر بھروسہ رکھیں اور اُمید کا دامن ہرگز نہ چھوڑیں کیونکہ اُمید آدھی زندگی اور مایوسی آدھی موت ہے

ایک بالکل نئی زندگی انتہائی غیر متوقع جگہ سے اور انتہائی غیر متوقع وقت پر بھی اُبھر سکتی ہے پس آپ اپنے رب پر بھروسہ رکھیں اور اُمید کا دامن ہرگز نہ چھوڑیں کیونکہ اُمید آدھی زندگی اور مایوسی آدھی موت ہے #اردو_زبان
account_circle
Bilal Akhtar(@Bilalxheikh561) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں ایسے شاندار سکول ھوں
تو پھر میٹرو بس اورینج ٹرین حق بنتا ھے

یہ تلخ حقیقت ھے 💔

جس ملک میں ایسے شاندار سکول ھوں تو پھر میٹرو بس اورینج ٹرین حق بنتا ھے یہ تلخ حقیقت ھے 💔 #Iran
account_circle
PTI_ Promoti0n(@PtiPromo) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ نمبر  6
💥پی ٹی آٸی کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں ۔
💥اس ٹویٹ کو لاٸیک اور ریٹویٹ ضرورکریں۔

Himari mei

Asad Bhatti 🇵🇰

ISHAQ KHAN

Syed Naqvi

🕊️𝐌ᴜsᴀʀᴀᴛ 𝐐ᴀsɪᴍ🕊️

Nauman Khan

Ubaid Khan (خان کا سپاہی)

Rashid Ali

Zahoor Abbas

💥پروموشن لسٹ نمبر  6 💥پی ٹی آٸی کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں ۔ 💥اس ٹویٹ کو لاٸیک اور ریٹویٹ ضرورکریں۔ @Aamir99412 @Asad_Bhatti68 @shahkhan8851 @naqvidubai1 @MusaratQasim @naumann_khan @imubaidkhan29 @RashidAliBashir @themountainsboy
account_circle