Blueedege(@Blueedege) 's Twitter Profileg
Blueedege

@Blueedege

صرف ن لیگ والے فالو کریں. فالو بیک ملے گا فوری 📢📢📢 یوتھیے زحمت نہ کریں 👟👟👟

ID:394306409

calendar_today19-10-2011 21:43:49

40,0K Tweets

5,0K Followers

4,0K Following

Blueedege(@Blueedege) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب ن لیگ کو کوئی دھانسو قسم کا بندا لگانا چاہیے ...

مریم نواز یا حمزہ شہباز کے بس کا روگ نہیں ہے یہ ....

account_circle
S NasirZaz(@NasirZaz) 's Twitter Profile Photo

مرد کے بچے ہو تو اس ایم پی اے کا نام بتاؤ ۔۔
30 کروڈ میں تو پی ٹی آئی کے چنگچی بھر کے ایم پی ایز خریدے جاسکتے ہیں ۔۔

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

فرحان ورک نے تحریک انتشار کے جعلی فارم 45 کا پول کھول کر رکھ دیا۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جتنی حامدمیر نے نوازلیگ کے ساتھ کر دی ہے اور اسحاق ڈار گفتگو دوران “ابھی جھوٹ بولے گا “ کہ دیا ہے ہونا تو یہ چاہیے کہ جب تک حامد میر معافی نہ مانگے نوازلیگ اس شخص کا بائیکاٹ کرے لیکن افسوس کہ نواز لیگ کا غیرت سے بھی کوئی زیادہ لگاؤ نہ ہے اور جو جتنے جوتے مارے وہیں ماتھا ٹیکتے ہیں

account_circle
𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽 𝓟𝓜𝓛 𝓝(@Rajpoot_PML_N) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جیل میں وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا..... عمران خان کو 12 نئے کڑے والے جھاڑو کا سکواڈ مل گیا اور عمران کاں کی بیرک کے باہر کیمپ آفس لکھ دیا گیا ہے.... ✌️✌️✌️🤩🤩🤩🤩

account_circle
Blueedege(@Blueedege) 's Twitter Profile Photo

ویسے اس الیکشن میں ایک نئی ٹوم دریافت ہوئی ہے پاکستان سے 😁

دادا کی پوتی 😆

account_circle
SAKMohammadzai(@SAKMohammadzai) 's Twitter Profile Photo

تمام pmln سپوٹرز سے میری ایک Humble استعدا ھے کہ آپ کو
اللہ رسول ﷺ کا واسطہ۔ پاکستان انتہاٸ مشکل دور سے گزر رہا ھے۔ ایک فتنہ پارٹی کو چھوڑ کر باقی سارے ایک ہوجاٸیں۔ چھوٹے بڑوں کو فالو کریں بڑے لازمی fb دیں۔ لاٸک rp دبا کے کریں۔سیلیبریٹی نہ بنیں۔
پاکستان کی بقا کا سوال ھے🙏۔

account_circle
Blueedege(@Blueedege) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے لوگوں کا یہی جنون

انشاءاللہ

نیازی کو پھانسی گھاٹ تک لے جائے گا 🤣

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کےوفادارکارکن احدفرحان نےپوری الیکشن کیمپین کوcoverکیا۔14 ہزار کلومیٹرکاسفرطےکیااورہر جلسےمیں اسلام آبادکی نمائندگی کی۔
گزشتہ تین چار روز سےاحد فرحان بیمارہیں اور دو روز علاج کےلئیےاسپتال میں داخل رہے۔اللہ پاک احدکو جلدمکمل صحتیاب کرے۔ آمین۔🤲🏻🐅🐅
Ahad Farhan

account_circle
ملک شہزاد جوئیہ(@MalikShahzadJo4) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن سے درخواست ہے فیصل اباد والے منصوبے بہاولپور کو دئے جائے۔۔۔ اور وفاق میں بھی منسٹر اور صوبائی میں بھی منسٹر شپ دی جائےکیونکہ بہاولپور والوں نے پہلے بھی وفا کی اور اب بھی وفا کی محمد انور شاہین پاکستان مسلم لیگ نواز شریف سوشل میڈیا بہاولپور

مسلم لیگ ن سے درخواست ہے فیصل اباد والے منصوبے بہاولپور کو دئے جائے۔۔۔ اور وفاق میں بھی منسٹر اور صوبائی میں بھی منسٹر شپ دی جائےکیونکہ بہاولپور والوں نے پہلے بھی وفا کی اور اب بھی وفا کی محمد انور شاہین پاکستان مسلم لیگ نواز شریف سوشل میڈیا بہاولپور
account_circle
انشو🧣(@nightingale__x1) 's Twitter Profile Photo

تجربہ کے لحاظ سے
مریم اور بزدار ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں

جس سے ایک سوشل میڈیا سہی سے ہینڈل نہیں ہوا
وہ 'پنجاب' مکرر 'پنجاب' کو سنبھالے گی ؟؟؟؟

account_circle
Blueedege(@Blueedege) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین پی ٹی آئی گوہر علی خاں کا خان سے مشاورت کے بعد

زرداری کو خان کا پیغام ...

ہم اپنے ارکان سے مل کر وزیراعظم بلاول کو بنوا دیتے ہیں ..

آپ پنجاب میں حکومت بنوانے میں ہماری مدد کریں کیونکہ ہم نواز شریف کو کسی صورت بھی اقتدار میں نہیں آنے دینا چاہتے ...

👍👍👍

account_circle