shagufta.buzdar(@BuzdarShagufta) 's Twitter Profileg
shagufta.buzdar

@BuzdarShagufta

رشتوں میں اداکاری نہیں...وفاداری کا معاملہ رکھیں..

ID:1586093863

calendar_today11-07-2013 15:03:45

10,6K Tweets

877 Followers

915 Following

Follow People
shagufta.buzdar(@BuzdarShagufta) 's Twitter Profile Photo

آج 15 مارچ اسلامو فوبیا کا دن دنیا بھر میں اقوام متحدہ نے منظور کیا ۔اور پاکستانیوں یاد ہے یہ دن کس نسبت سے منسوب ہوا ۔ہمارے پیارے نبی سے جس کی شان میں گستاخی آزادی رائے کے نام پر کی جاتی تھی ۔۔کیسی عجیب بات ہے ۔ہم نے اسے ہہی یہودی ایجنٹ قرار دیا۔جو کام نام نہاد مسلمان

account_circle
shagufta.buzdar(@BuzdarShagufta) 's Twitter Profile Photo

پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کی عوام ہر اس چیز کا پیسہ بھر رہی ہے جو وہ استعمال بھی نہیں کر رہی ۔۔۔🤫

account_circle
shagufta.buzdar(@BuzdarShagufta) 's Twitter Profile Photo

پریشانی صرف اتنی ہے کہ عمران خان کے اثاثوں میں عوام نکل آئی ہے

اور خان کا یہ اثاثہ ان سے برداشت نہیں ہو رہا🙂💞🥀

account_circle
shagufta.buzdar(@BuzdarShagufta) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عدالتیں دنیا بھر میں بدنام ۔۔انٹرنیشنل میڈیا میں پاکستانی عدالتوں کو کینگرو کورٹس قرار دیا ہے۔۔ ۔

حضرت علی کا قول ہے
کفر کا معاشرہ تو چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں ۔۔
مگر آج پاکستان وہ واحد ملک ہے جو انصاف کے بغیر چل رہا ہے ۔۔
❤️‍🔥

account_circle
shagufta.buzdar(@BuzdarShagufta) 's Twitter Profile Photo

تمام سرکاری مشینری استعمال کرنے کے باوجود بھی اگر یہ واپس آگیا تو کیا حیثیت رہ جائے گی اداروں کی ؟؟کیا عوام کا کھویا ہوا۔اعتںبار اور اپنی عزت واپس کرا پائے گی ؟؟؟

کسی کو وہیل چئیر کسی کو چمٹا کسی کو بینگن کچی کلاس کی کتاب کے سارے صفحات پی ٹی آئی کو الاٹ
کچی کلاس تسی تے چھا گٸےاو 🤣😂

account_circle
shagufta.buzdar(@BuzdarShagufta) 's Twitter Profile Photo

ایسا ظلم میں نے اپنے 70 سال عمر میں نہیں دیکھا جو اجکل ہو رہا ہے ، یہ ایسے کر رہے ہیں اور سمجھ رہے ہیں کہ اوپر کوئی خدا نہیں ہے اور پوچھنے والا نہیں ہے، لیکن پکڑنے والا ہے اور وہ بہت طاقتور ہے ،
مولانا طارق جمیل

account_circle
shagufta.buzdar(@BuzdarShagufta) 's Twitter Profile Photo

اس نے جیل سے آرٹیکل لکھ کر ایف اے پاس ڈفروں کو ایک بار پھر رسوا کر دیا!!
مان لو کہ تم اس کے لیول کے نہیں ہو..
😂🤣

account_circle
shagufta.buzdar(@BuzdarShagufta) 's Twitter Profile Photo

کچھ نہیں بدلا ۔۔بس ہندسے بدلے ۔۔
۔وہی قصے ہیں وہی بات پرانی اپنی ۔۔

کچھ نہیں بدلا ۔۔بس ہندسے بدلے ۔۔ ۔وہی قصے ہیں وہی بات پرانی اپنی ۔۔
account_circle
shagufta.buzdar(@BuzdarShagufta) 's Twitter Profile Photo

دہشت ہمیشہ شیر کی ہوتی ۔۔چاہیے وہ پنجرے میں قید ہی کیوں نا ہو ۔۔۔✌️

account_circle
shagufta.buzdar(@BuzdarShagufta) 's Twitter Profile Photo

بچپن میں جب کوئی جیت نہیں سکتا تھا تو
وہ بلا 🏏لے کے بھاگ جاتا تھا 😂😆😆😃

account_circle
shagufta.buzdar(@BuzdarShagufta) 's Twitter Profile Photo

یزیدی فوج ۔۔۔۔
اس ملک کا ہر ادارہ اس ملک کے شہریوں کو پریشان کرنے کی تنخواہ لیتا ہے ۔۔۔

یزیدی فوج ۔۔۔۔ اس ملک کا ہر ادارہ اس ملک کے شہریوں کو پریشان کرنے کی تنخواہ لیتا ہے ۔۔۔
account_circle
Rodium-A(@RodiumInsights) 's Twitter Profile Photo

جتنا مرضی پراپو گنڈہ کر لو حقیقت یہ ہے کہ قوم اپنے اصل ہیروز کو پہچان چکی ہے❤️✨