Abdullh Chaudhry(@ChAbdullahpk1) 's Twitter Profileg
Abdullh Chaudhry

@ChAbdullahpk1

ID:1327486950912258049

calendar_today14-11-2020 05:42:40

137,5K Tweets

1,7K Followers

784 Following

Sᴀɴɪᴀ🇵🇰(@Snia_1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جوڈیشل کمپلیکس ائے تھے اور اسی دن نان بیل ایبل وارنٹ نکلے تھے اسی دن ظفر اقبال نے بہت امپورٹنٹ ریمارکس دیے تھے۔۔۔۔
Azaz Syed

account_circle
Abdullh Chaudhry(@ChAbdullahpk1) 's Twitter Profile Photo

ابھی جج کو اس کی بیوی یا ساس کا وٹس ایپ پر میسج آنا، اور چیف جسٹس نے استشنا کی درخواست منظور کرلینی، ضمانت میں توسیع بھی دے دینی ہے

account_circle
Asad R Chaudhry-Back up Account.(@Asadrchaudry) 's Twitter Profile Photo

استانی جی کہتی ہیں کہ
شیطان رب کی اجازت سے دنیا کو ورغلاتا ہے
اور عمران بندیال کی ساس کی اجازت سے ورغلاتا ہے
مگر یاد رکھیں شیطان کا ورغلایا ہوا اللّه سے معافی مانگ کر بخشا جاۓ گا
مگر عمران کا ورغلایا گیا خدا سے بھی ٹکر لگا دیتا ہے (نعوذ بالله)
عمرانی ٹولہ جہنمی ٹولہ
🙄😰

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

تفصیلی فیصلے میں لکھا کہ، ججوں کو ان کی مرضی کے بغیر بینچ سے نکالنے کا قانون نہیں، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے سوموٹو سے اختلاف کیا تو بندیال نے دونوں کو نکال دیا تھا. ججز کی سوچ غالب آجائے تو سپریم کورٹ سامراجی عدالت بن جاتی ہے.، اور ساکھ ختم ہوجاتی ہے، سپریم کورٹ

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

ویلڈن شاہزیب خانزادہ ویلڈن 👏👏👍👍

عمران خان کہتا ہے کہ اس کو کوئی ڈرا یا بلیک میل نہیں کرسکتا، دیکھیں پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو پرویزالہی نے کس طرح بلیک میل کر کر کے کیسز ختم کروائے اور پھر عمران خان کے ہاتھوں ہی پنجاب جیسے صوبے پر مسلط ہوا

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

فیض حمید کے عاشقین، لیکن Matiullah Jan کے متاثرین

شبلی فراز، ماہر تجزیہ کار صدیق جان اور ہھر شبلی فراز. یہ لوگ لائیں گے انقلاب جو ایک اصلی صحافی کے سامنے ڈھیر ہوگئے 🤣🤣

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

قبضہ مافیا کی طرح مظاہر نقوی کی بدمعاشی

لاہور کینٹ کا پلاٹ متنازع تھا، کیس لاہور ہائیکورٹ میں چل رہا تھا. مظاہر نقوی نے قبضہ مافیا کی طرح ڈیل کیا، اور اثرو رسوخ استعمال کرکے ہائیکورٹ سے فیصلہ کروایا، اور 40 کروڑ کا پلاٹ کوڑیوں کے مول اگلے ہی دن اپنے نام کروالیا.

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے پورے دور میں پناہ گاہوں پر جتنا خر ہ کیا، اس سے زیادہ تو وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم آفس کا صرف ایک سال کا بجلی کا بل آیا. عمران دور میں پبلسٹی پر ہی زور دیا گیا. عمران خان لنگر خانوں میں تصویر کھچوانے ہی جاتا تھا.

Fakhar Durrani

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

توبہ استغفار. فواد حسن فواد کیساتھ ظلم کی تاریخ رقم ہوئی

میری ساس میرے ساتھ رہتی ہیں، جب میرے گھر چھاپہ مارا گیا تو اَس دن سے ساس اپنا ذہنی توازن تقریباً کھوچکی ہیں، وہ بچوں کو پہچان نہیں سکتیں. خدا کا شکر ہے میری والدہ کا انتقال پہلے ہوگیا ورنہ وہ میری تکلیف نہ دیکھ سکتے

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے حامی چینل ARY کے اینکر کاشف عباسی کا انکشاف ..... عمران نیازی نے پانامہ کیس کے دوران شہباز شریف پر رشوت دینے کا الزام ایک ٹیلیفون کال پر لگایا تھا، عمران خان سنی سنائی باتوں کی تصدیق کے بغیر الزامات لگادیتا ہے.

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف سرخرو

عمران خان نے ہتک عزت کیس میں جرح کے دوران اعتراف کرلیا کہ شوکت خانم اسپتال کے 30 لاکھ ڈالر HBG گروپ میں سرمایہ کاری کیلئے استعمال کیے، اور جب Khawaja M. Asif کو نوٹس بھیجا اس وقت تک بھی رقم واہس نہیں ملی تھی، جس گروپ کو 3 ملین ڈالر دیے اس کا مالک اسپتال کا ڈونر تھا

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

فتنہ خان سیاسی لوگوں کیساتھ بیٹھتا نہیں، ہر وقت بکواس کرتق ہے، لیکن 2 بار ہی خوش ہوا، بلکہ خوشی سے بتیسی نکالتا رہا. پہلے جب نوازشریف کیخلاف اسپانسرڈ دھرنے کے دوران جنرل راحیل شریف نے ملاقات کیلئے بلایا- دوسری بار جب کامران شاہد نے جنرل باجوہ سے پکی یاری سے متعلق سوال پوچھا.

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

منافق ترین انسان جو کہتا وہ کرتا نہیں

اپوزیشن والا عمران نیازی ایمنسٹی اسکیم کو چوروں، مجرموں، مافیاز کی اسکیم کہتا تھا، اسد عمر نے دعویٰ کیا تھا کہ PTI ایسی کوئی اسکیم نہیں لائے گی، شوکت ترین نے ایمنسٹی اسکیم کو ٹیکس چوری کہا. لیکن عمران نیازی کے دور میں 3 ایمنسٹی اسکیمیں آئیں

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

مریم نوازشریف اور دوسرے سیاسی لیڈرز کیخلاف عمران احمد نیازی، غنڈا پور، شیدے کی گھٹیا، لغو، آوارہ گفتگو. لیکن ایسی زبان تو عمران نیازی کی عادت ہے، اور بداخلاق، بدزبان ترجمانوں کو ہی پسند کرتا ہے

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی نے سعودی عرب سے بھی پاکستان کے تعلقات خراب کیے، اس نحس آدمی نے محمد بن سلمان کو پنجابی میں گالی تک دےدی تھی، اور یہاں تک چلا گیا تھا کہ اپنے حواریوں سے کہا کہ شہزادے کا تختہ الٹنے کیلئے اس کیخلاف بغاوت کروادیتے ہیں

رؤف کلاسرا / کامران یوسف

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کیلئے نوازشریف کو نااہل کیا، حکومت چھین لی، جیل میں بھیجا، بلکہ پارٹی کی ایسی تیسی کردی۔ فواد حسن فواد کی زندگی جیل میں ضائع کرنے کے بعد عدالت نے باعزت بری کیا، اوہ بھائی کونسی عزت چھوڑی آپ نے۔ کیا یہ سارا نقصان صرف معافی مانگنے سے پورا کیا جاسکتا ہے ؟

حفیظ اللہ نیازی

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف جیل میں تھے تو ایسی جگہ رکھا تھا جہاں بیٹھنے کی جگہ نہیں تھی، اور ملاقات کے وقت بھی ہولیس اہلکار سر پر کھڑے رہتے تھے، نوازشریف نے اپنی کرسی مجھے بیٹھنے کیلئے دے دی تھی. اور PTI والے جو جھوٹی تصویر پھیلارہے ہیں وہ صرف پروپیگنڈا کررہے ہیں.

Beenish Saleem

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے پاکستان کے بحرانوں میں ڈالا، پہلے اس نے عدم اعتماد کی آئینی اور کامیاب تحریک کو نہیں مانا، اور پھر استعفے دیکر سازشی بیانیہ گھڑا. اس کے بعد صوبائی اسمبلیاں توڑدیں، یہ غیرجمہوری فیصلہ تھا. ضمنی اور صوبائی الیکشن میں اربوں روپے خرچ ہوں گے.

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کو شروع سے ہی ISI کے DGC سے بہت قربت رہی ہے، مشرف کے دور میں جنرل احتشام ضمیر نے PMLQ بنائی، اور عمران نیازی نے احتشام ضمیر سے سیٹیں مانگیں تو جواب ملا کہ تمہاری اوقات 1 سیٹ ہے، اور الیکشن میں وہ سیٹ دے دی

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کو پتہ چلے گا کہ روحانیت کا کوئی چکر نہی تھا بلکہ پیچھے فیض حمید کا رحمت اللہ تھا، بشریٰ پنکی نے تو خاور مانیکا سے شرعی طلاق تک نہیں لی. شناختی کارڈ، پاسپورٹ سمیت ہر جگہ بشریٰ خاور مانیکا نام ہے، اسی نام سے عمران نیازی کیساتھ باہر گھومتی رہی ہے

account_circle