Mohammad Sarwar (@ChMSarwar )

Mohammad Sarwar

Bio 2018-Present Governor of Punjab, Pakistan. 2018 Member Senate Pakistan. 2013-2015 Governor of Punjab. British Member of Parliament from Glasgow.
Location Lahore
Tweets 5,1K
Followers 1,5M
Following 24
Account created 30-08-2013 14:30:41
ID 1712867886

iPhone : ہندوستانی فوج دنیا میں سب سے بزدل فوج ہے. مودی کی گیڈربھبکیوں نے بھارتی ریاست و فوج کو دنیا میں رسوا کر دیا. جنگی جنون میں مبتلا ہندوتوا کے پجاری نے ہٹلر کے نقش قدم پر چلنے کے شوق میں اپنا بھی مذاق بنوایا اور فوج کا بھی مزاق بنوایا.
#cowardindianarmy

  • Start Video

iPhone : کشمیریوں پر انڈیا نے مظالم شروع کیے تو مقبول بٹ نے جدوجہد کا فیصلہ کیا 1984 کو پھانسی کا پھندا چوم کر قربانی کے جس سفر کا آغاز کیا برہان وانی نے اسے جاری رکھا. نریندرا مودی کی خوش فہمی ہے کہ طاقت کے استعمال سے تحریک آزادی کو کچلا جا سکتا ہے
#BurhanWaniOurHero #KashmirBleeds

  • Start Video

iPhone : Neighbourhood Woof volunteer Ayesha & her team who work day n night defending #animalsrights wre brutally tortured-result of Hinduvta ideology that breeds hatred & legitimises violence against “rights grps” in India. Civil society must stand up to Modi inspired fascist militants

  • Start Video

iPhone : یورپی خواتین نے دوسری جنگ عظیم میں اتنے مظالم کا سامنا نہیں کیا جو سری نگر کی خواتین نے کیا ہے.کشمیر میں کوئی گھر نہیں ہے جس میں بیوہ خاتون نہ ہو.عالمی میڈیا اور انٹرنیشنل کمیونٹی کو ان 2500 بیواؤں کی آواز بن کہ انسانیت دوستی کا ثبوت دینا چاہیے
#WidowsDay #KashmiriLivesMatter

  • Start Video

iPhone : پاکستان کیخلاف پراپیگنڈا میں مشغول Narendra Modi اور انکے میڈیا
نے پاکستان کے النصر میزائل کو اپنے آکاش میزائل کے طور پر دیکھا دیا اور عوام سے داد سمیٹی. جھوٹ انڈین میڈیا کا ٹریڈ-مارک بن چکا ہے. کشمیر کی سچی سٹوریز سینسر کرنے والا میڈیا نفرت کا بیوپاری ہے
#IndiaMediaExposed

  • Start Video

iPhone : ہندوستان کی سیاسی تجزیہ نگار ممتا پامولے کہتی ہیں نہرو سمیت تمام بھارتی وزرائے اعظم نے ہمیشہ چین کے سامنے شرمناک سرنڈر کیا ہے. کشمیر کے بے گناہ مسلمانوں سے زمین چھیننے والی بھارت سرکار چین کے سامنے بھیگی بلی جبکہ فوج نالائقی کی عملی تصویر بن جاتی ہے
#ModiFailsIndia

  • Start Video

iPhone : ہم دعاگو ہیں کہ شاہ محمود قریشی جلد کرونا وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہوں. وہ تمام افراد جو کرونا وائرس کے موذی مرض میں مبتلا ہیں اللہ تعالیٰ ان کو صحت عطاء فرمائے اور ہمیں جلد اس وائرس سے نجات فرمائے
Shah Mahmood Qureshi
#CoronaVirusInPakistan

iPhone : بھارتی ریاست کرناٹکا میں کورونا وائرس سے مرنے والے کو غیر انسانی طریقے سے گڑھے کھود کر گمنام دفنایا جا رہا ہے کیونکہ مرنے والے مسلمان، عیسائی اور دلت ہیں. انسانی تاریخ میں اس سے زیادہ انسانیت کی تذلیل کبھی نہیں ہوئی. مودی نے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا ہے.
#modifailsindia

  • Start Video

iPhone : جارج فلایڈ ظلم کا نشانہ بنا تو نسل پرستی کیخلاف قانون آگیا. شامی بچہ آیان ترکی کہ ساحل پربربریت کا شکار ہوا تو یورپی یونین نے مہاجرین کیلیے بارڈر کھول دیے.کیا عالمی برادری اس کشمیری بچے کو ایسا انصاف دلوا سکے گی؟کشمیر میں ظلم کی داستان دردناک ہو چکی ہے
#KashmiriLivesMatter

  • Start Video

iPhone : بھارتی فوجی سڑک پر بے گناہ کشمیریوں کی لاشیں بچھا کر خوشی منا رہے ہیں جبکہ کشمیری خاندان سہاگ اجڑنے پر ماتم کناں ہیں. یہ کشمیر کے ہر گھر کی کہانی ہے.بھارتی ریاست ظلم و بربریت میں تمام گزشتہ ریکارڈ توڑ چکی ہے. یہ ہتھکنڈے تحریک آزادی کشمیر کو دبا نہیں سکتے
#KashmiriLivesMatter

  • Start Video

iPhone : نریندر مودی سے مدد مانگنے والے ماما قدید بلوچ سمیت دیگر غداران وطن اپنے ایجنڈے میں ناکام ہوں گے. کراچی، بلوچستان، فاٹا میں امن سے بھارت بوکھلا گیا ہے. دہشت گرد سیکولر ہوں یا مذہبی قابل نفرت ہیں.
#PSXAttack #KarachiStockExchange

  • Start Video

iPhone : مودی حکومت چین کے ہاتھوں شکست سے مسلسل انکار کرتی رہی ہے لیکن کارگل سے منتخب کانگریسی رکن کی لیک فون کال نے بھانڈا پھوڑ دیا ہے.چینی افواج نے لداخ میں 150 کلومیٹر اندر گھس کر بھارتی فوجی کی پٹائی کی،250 فوجیوں کو ہلاک کیا. رسوائی مودی کا مقدر بن گئی ہے
#ChinaDefeatsModi

  • Start Video

iPhone : #Pakistan has been able to stem the sharp spread of #Corona whilst delicately balancing & averting economic collapse. Last 3mons were extremely difficult for our Govt but PM Imran Khan strategy of smart lockdown acx Pak is proving to be effective & #Covid-19 is on the decline twitter.com/glcarlstrom/st…

iPhone : 72 سالہ تاریخ میں کشمیر پہلی بار امریکی صدارتی انتخابات میں انتخابی ایشو بن گیا ہے جس پر بھارتی سرکار و میڈیا سیخ پا ہیں. صدارتی امیدوار جو بایڈن نے کشمیریوں و مسلمانوں کی وکالت کی. واشنگٹن میں انڈین لابی پریشان ہے. کشمیریوں کی آواز دبانا نامکن ہو گیا ہے.
#KashmiriLivesMatter

  • Start Video

Android : دلت، مسلمان، عیسائی، سکھوں سمیت کسی بھی کمیونٹی کی جان، مال، اور عزت مودی کے ہندوستان میں محفوظ نہیں ہے. سیکولر ازم کے لبادے میں چھپا بھارت کا اصل چہرا سامنے آچکا ہے. نفرت، تشدد آر ایس ایس کا اصل نظریہ ہے جس نے خطے کے امن کو نقصان پہنچایا ہے
#ModiEnemyofHumanity

  • Start Video

iPhone : 51سال بعد #OIC نے مسئلہ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسئلہ مان کر کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا.کشمیریوں اور پاکستان کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی ہے. مودی تمام تر حربوں کے باوجود کشمیر میں ظلم و ستم کو چھپا پا رہا ہے نہ آزادی کی لہر کو دبا پا رہا ہے
#KashmiriLivesMatter

  • Start Video

iPhone : Israr a resident of village Dehra,UP, India was lynched by a savage mob. He begged/screamed for help but was brutally murdered w/o any remorse. “Hindu India orchestrated by Modi’s RSS & inspired by Hindutva ideology has perpetuated hatred/violence in the region #ModiFailsIndia

  • Start Video

iPhone : چین نے بھارت کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ کشمیر سے فوج کو واپس نہ بلوایا تو بڑی جنگ ہو سکتی ہے جس کا اختتام کشمیر کی آزادی پر ہو گا. ایشین ٹائیگر کا خواب دیکھنے والا بھارت آج, چین ،بھوٹان، نیپال، بنگلہ دیش و سری لنکا سے رسوا ہو رہا ہے.
#ModiSurrendersToChina

  • Start Video