Ch Kamran PMLN🇵🇰(@ChPmln1) 's Twitter Profileg
Ch Kamran PMLN🇵🇰

@ChPmln1

صرف ن لیگی بھائی فالو کریں فالو بیک💯💯

ID:1225785558229757952

calendar_today07-02-2020 14:17:46

6,1K Tweets

5,0K Followers

2,3K Following

Ch Mubeen Gujjar(@CMMobeen) 's Twitter Profile Photo

تجزیہ کارمحسن بیگ نے2منٹ34سیکنڈمیں کیازبردست تجزیہ کیاہےکمال کردیا👏👏👏
Mohsin Baig

account_circle
Adeel Asif Pk 🇵🇰(@AdeelAsifPkOne) 's Twitter Profile Photo

افشا لطیف کے اس انکشاف کو سنیں، آج بشرا بی بی اس کے ساتھ جو ہو رہا ہے کہیں وہ بد دعائیں تو نہیں۔۔؟ معصوم بچوں کی۔۔؟

account_circle
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰(@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناءاللہ نے حامد میر کو کہیں کا نا چھوڑا ۔ Hamid Mir حامد میر

ایک آدمی جو کھلم کھلا کہے کہ میں عمران خان کا میراثی اور کتا ہوں اسے ایک بڑا چینل الیکشن کے موقع پر سینئر تجزیہ اور تبصرہ کار بنا کر بٹھا دیتا ہے۔ اسکو بٹھا کر مسلم لیگ ن کو گالیاں دلوانی اور ہماری کردار کشی کروانی ہے

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف رنگے ہاتھوں پکڑی گئی 🚨🚨

رائے ثاقب نے جس پرنٹنگ پریس پر بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو بنائی، وہ پرنٹنگ پریس تحریک انصاف لاہور کے اعجاز نامی لیڈر کا نکل آیا

ساتھی دکانداروں نے گواہی دے دی۔ یہ جعلی ویڈیو ابھی تک عمران خان اور تحریک انصاف کے اکاونٹس پر موجود ہے۔

account_circle
Adeel Asif Pk 🇵🇰(@AdeelAsifPkOne) 's Twitter Profile Photo

- اگر تحریک انصاف کے لوگ کمشنر چٹھہ کی کہانی پر یقین کر سکتے ہیں۔
- رائے ثاقب کے جالی بیلٹ پیپر پرنٹنگ پر یقین کر سکتے ہیں۔
- تو افشاں لطیف کے معاملے پر خاموش کیوں ہیں۔۔؟

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

نصراللہ ملک صاحب نے بیلٹ پیپر والے ڈرامے کا مزید ڈراپ سین کردیا، تانے بانے PTIسے ملتے ، سارا ڈرامہPTI نے رچایا اور اس ڈرامے کو رائے ثاقب نے PTI کی ایماء پر لیڈ کیا،نصراللہ ملک صاحب نے اصولی اسٹینڈ لیکر اس پروپیگنڈے کو اپنے چینل پر نہ چلنے دیا،رائے ثاقب بضد تھا کہ اسٹوری چلائیں

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا مکمل بیلٹ پیپرز فراڈ سامنے 🚨🚨

رانا اعجاز لاہور سے PTI کا کٹر سپورٹر ہے جس کے پرنٹنگ پریس پر میاں نواز شریف کے مانسہرہ حلقہ کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے۔

اسکے ساتھ ہی موجود پرنٹنگ پریس کے ملازم نے بڑے انکشافات کردئے

رائے ثاقب کھرل کو قوم سے معافی مانگنی ہوگی

account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

این اے 78 گوجرانوالہ میں دھاندلی نقاب

متعلقہ آر او کی ملی بھگت سے جاری کردہ بیلٹ پیپرز جو استعمال میں نہیں
آئے ان پر PTI کے حامی امیدوار کے نشان پر مہریں لگا کر لیڈ دلوائی گئی

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

شواہد ٹھوس اور ناقابل تردید ہیں اور یہ سازش اپنے انجام کے بہت قریب پہنچ چکی ہے۔

account_circle
Col (R) Saqib Munir™️(@786GHQ) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کے چئیرمین کی ویڈیو لیک ہو گئی ہے 🤫👇🏼
اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھت پر بیرسٹر گوہر اور ملیحہ ہاشمی چما چاٹی کرتے ہوئے ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ہے 😘 💋👇🏼
او پیا جے انقلاب تے اسلامی ٹچ 😂 ہُن نیازی نہیں باہر نکلدا 😂

account_circle
Dr Syeda Sadaf(@DrSyeda_Sadaf) 's Twitter Profile Photo

خیبر کے سرکاری ملازمین کی وڈیو لیک.

ڈیرہ اسماعیل خان اور مردان میں پی ٹی آئی کو جتوانے کے لئے سرکاری ملازمین نے کیا کچھ کیا ان ہی کی زبانی سنیں.
پی ٹی آئی کے لئے کام کرنے والے سرکاری ملازمین نے خیبر میں ووٹوں پر ہزاروں کے کٹ کرے، مولانا کو ہرانے کے لئے پولنگ اسٹیشنز قبضے کرکے

account_circle
کامران علی خان شیروانی(@KamranSherwani) 's Twitter Profile Photo

ان دونوں وڈیوز کو سنیں اور سمجھیں کہ اگر سب کچھ کہہ بھی دو مگر سیدھے سیدھے نبوت کا دعوی بھی نا کرو تو کیسے مرزئیوں والے کفر کے فتوے بھی نہیں لگیں گے اور لوگوں کو گمراہ بھی کیا جا سکے گا

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

مولانا کی زبانی آپ سن چکے کہ سارے سیاستدان باجوہ اور فیض سے ہدایات لیتے تھے اب یہ ارشاد بھٹی کی زبانی یہ بھی سن لیجئے کہ کیسے سارے اینکرز حامد میر کی قیادت میں باجوہ سے چھ چھ گھنٹے عمران کو لانے اور نواز شریف کو ہٹانے پر لیکچر لیتے تھے
سب ملے ہوئے تھے

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

ایسے ہوئی ہے KP میں تباہ کن دھاندلی. شہریار آفریدی 29 ہزار ووٹوں سے PMLN کے شیر سے ہارا تھا، لیکن پھر اس کو جتوادیا گیا

ایسے ہوئی ہے KP میں تباہ کن دھاندلی. شہریار آفریدی 29 ہزار ووٹوں سے PMLN کے شیر سے ہارا تھا، لیکن پھر اس کو جتوادیا گیا
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

زندگی نے یہ دن بھی دکھا دیا ہے 🤯🤯

تحریک انصاف کے اکاونٹس پہلے کیا کہتے تھے اور اب کیا کہتے ہیں!

ماشاءاللہ ماشاءاللہ

زندگی نے یہ دن بھی دکھا دیا ہے 🤯🤯 تحریک انصاف کے اکاونٹس پہلے کیا کہتے تھے اور اب کیا کہتے ہیں! ماشاءاللہ ماشاءاللہ
account_circle