Deputy Commissioner Okara(@DC_OKARA) 's Twitter Profileg
Deputy Commissioner Okara

@DC_OKARA

Official account of Deputy Commissioner Okara Light up the darkness

ID:1065531905246986240

calendar_today22-11-2018 09:06:17

2,7K Tweets

7,7K Followers

17 Following

Deputy Commissioner Okara(@DC_OKARA) 's Twitter Profile Photo

اوکاڑہ۔ ناجائز تجاوزات شہر کی خوبصورتی پر بد نما داغ ہیں، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدایت پر عوامی سہولت کے پیش نظر میونسپل کمیٹی کے اہلکاران نے مشن کلین اپ کے تحت چنگی نمبر 7 سے لاری اڈے تک ناجائز تجاوزات کا صفایا کر دیا۔

account_circle
Deputy Commissioner Okara(@DC_OKARA) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدایت پر چیف ایگزیکٹو اتھارٹی ہیلتھ ڈاکٹر سیف اللہ وڑائچ نے آر ایچ سی اختر آباد، آر ایچ سی شیر گڑھ اور آر ایچ سی ہجرہ شاہ مقیم میں مریضوں کو دستیاب طبی سہولیات اور میڈیکل ریکارڈ کاجائزہ لیا،

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر عمیر صغیر نے صارفین کو معیاری آٹے کی فراہمی کے لیے شہر کی متعدد کریانہ شاپس پر آٹے کے معیار کو جانچنے کے لیے آٹے کے نمونوں کے ٹیسٹ کیے۔

ڈپٹی کمشنر اوکاڑا جناب ڈاکٹر ذیشان حنیف صاحب کی ہدایات اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جناب ملک احمد فراز اعوان صاحب کی زیر نگرانی شہر کے مرکزی بازاروں سے تجاوزات ختم کرنے کا کام جاری رکھا گیا۔
Government of Punjab

ڈپٹی کمشنر اوکاڑا جناب ڈاکٹر ذیشان حنیف صاحب کی ہدایات اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جناب ملک احمد فراز اعوان صاحب کی زیر نگرانی شہر کے مرکزی بازاروں سے تجاوزات ختم کرنے کا کام جاری رکھا گیا۔ @GovtofPunjabPK #dcokara #cleanOkara
account_circle
Deputy Commissioner Okara(@DC_OKARA) 's Twitter Profile Photo

اے سی رینالہ خورد چوہدری ضیاء اللہ اور محکمہ لائیو سٹاک کی بڑی کاروائی ۔ 5 گاڑیوں سے 102 من مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد ۔ مردہ مرغیوں کا گوشت لاہور کے مختلف ہوٹلوں میں سپلائی کرنے لے جایا جا رہا تھا 5 ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ سٹی رینالہ خورد میں مقدمہ درج کر دیاگیا
Chief Secretary Punjab

اے سی رینالہ خورد چوہدری ضیاء اللہ اور محکمہ لائیو سٹاک کی بڑی کاروائی ۔ 5 گاڑیوں سے 102 من مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد ۔ مردہ مرغیوں کا گوشت لاہور کے مختلف ہوٹلوں میں سپلائی کرنے لے جایا جا رہا تھا 5 ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ سٹی رینالہ خورد میں مقدمہ درج کر دیاگیا @CS_Punjab
account_circle
Deputy Commissioner Okara(@DC_OKARA) 's Twitter Profile Photo

'کپاس اگائو مہم'' کے سلسلہ میں چک نمبر 34ون اے ایل میں سیمینار منعقد ہوا۔اسسٹنٹ کمشنر رینالہ خورد چوہدری ضیااللہ اور محکمہ زراعت کے ماہرین نے کاشتکاروں کو کپاس کی فصل کی اہمیت و افادیت اور پنجاب حکومت کی طرف سے کپاس اگائو مہم کے لئے کئے جانے والے اقدامات سے متعلق بتایا
Chief Secretary Punjab

'کپاس اگائو مہم'' کے سلسلہ میں چک نمبر 34ون اے ایل میں سیمینار منعقد ہوا۔اسسٹنٹ کمشنر رینالہ خورد چوہدری ضیااللہ اور محکمہ زراعت کے ماہرین نے کاشتکاروں کو کپاس کی فصل کی اہمیت و افادیت اور پنجاب حکومت کی طرف سے کپاس اگائو مہم کے لئے کئے جانے والے اقدامات سے متعلق بتایا @CS_Punjab
account_circle
Deputy Commissioner Okara(@DC_OKARA) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدائیت پر اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور اور محکمہ خوراک کی کاروائی۔گندم کی ذخیرہ کی گئی 1200بوری برآمد۔ ذخیرہ کی گئی گندم برآمد کر کے منڈی احمد آباد سنٹر پر منتقل کر دی۔
Chief Secretary Punjab

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدائیت پر اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور اور محکمہ خوراک کی کاروائی۔گندم کی ذخیرہ کی گئی 1200بوری برآمد۔ ذخیرہ کی گئی گندم برآمد کر کے منڈی احمد آباد سنٹر پر منتقل کر دی۔ @CS_Punjab
account_circle
Deputy Commissioner Okara(@DC_OKARA) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کا خواجہ سراء کمیونٹی کی فلاح بہبود کے لئے انقلابی قدم
Chief Secretary Punjab

account_circle
Deputy Commissioner Okara(@DC_OKARA) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدائیت پر محکمہ لائیو سٹاک کی کاروائی. محکمہ لائیو سٹاک نےمردہ مرغیوں کے گوشت سے لدی دو گاڑیاں تحویل میں لے کر گوشت تلف کر دیا اور 7 ملزمان کے خلاف 2 ایف آئی آر درج کروا دیں گاڑیوں میں 500 کلو مردہ گوشت موجود تھا Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدائیت پر محکمہ لائیو سٹاک کی کاروائی. محکمہ لائیو سٹاک نےمردہ مرغیوں کے گوشت سے لدی دو گاڑیاں تحویل میں لے کر گوشت تلف کر دیا اور 7 ملزمان کے خلاف 2 ایف آئی آر درج کروا دیں گاڑیوں میں 500 کلو مردہ گوشت موجود تھا @CS_Punjab @commissionerswl
account_circle
Deputy Commissioner Okara(@DC_OKARA) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنرڈاکٹرمحمد ذیشان حنیف کااسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفی کے ہمراہ رات گئے شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ.پٹرول کا پیمانہ پورا نہ ہونے پر انہوں نے شاہ نواز فلنگ اسٹیشن دیپالپور روڈ کو سیل کر کے 1 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا. انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کا ترکی اور شام میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے شہریوں کے نام ایک پیغام

account_circle
Deputy Commissioner Okara(@DC_OKARA) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی ہدایت پر ضلع اوکاڑہ میں کھاد سے متعلق کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے کسان حضرات کھاد سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایت مندرجہ ذیل نمبروں پر کر سکتے ہیں 0449200187 - 03340010168

account_circle
Deputy Commissioner Okara(@DC_OKARA) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کی زیر صدارت کاشتکاروں کوکیمیائی کھادوں کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی کے سلسلہ میں اجلاس۔ کسانوں کے کنٹرول ریٹ پر کیمیائی کھادوں کی فراہمی کے سلسلہ میں معاملات زیر غور آئے۔کھاد ڈیلرز نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف نے پرائس مجسٹریٹس کی کار کردگی کا جائزہ لیا انہوں نے ہدائیت کی کہ پرائس مجسٹریٹس پٹرول پمپس پر پٹرول کی با قاعدگی سے ترسیل،تینوں تحصیلوں میں عوام کو آٹے کی فراہمی،کیمیائی کھادوں کی فراہمی اور اشیائے خورونوش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنائیں

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف کا رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال کا دورہ۔انہوں نے ہسپتال کی ایمرجنسی ،میڈیسن سٹور،پیڈز وارڈ،کارڈک وارڈ ،جنرل وارڈ،ایکسرے روم،سی ٹی سکین سنٹر کا معائنہ کیاانہوں نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر ہسپتال انتظامیہ کی سر زنش کی۔

ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا کا گورنمنٹ ہائ سکول دیپالور کا دورہ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بچوں سے گھل مل گئے اور بچوں سے نصاب سے متعلق سوالات کئے۔