Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profileg
Syed Yasir

@DEXTERGG7

ID:1496131681731948551

calendar_today22-02-2022 14:36:30

19,2K Tweets

2,7K Followers

2,4K Following

Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profile Photo

شرط لگی تھی دنیا کو ایک لفظ میں لکھنے کی،
لوگ کتابیں ڈھونڈتے رہے میں نے ماں لکھ دیا ❤️🥺

account_circle
Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profile Photo

میں چاہتا تھا کہ اس کو گلاب پیش کروں وہ خود گلاب تھا اس کو گلاب کیا دیتا 💖

کس موڑ پہ لے آئی زندگی
وہ زندگی میں تو ہے لیکن زندگی میں نہیں 🥀

account_circle
Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profile Photo

شاعری کیلئے کچھ خاص نہیں چاہئے اک یار چاہئے وہ بھی
دغا باز چاہئے🥀

شاعری کیلئے کچھ خاص نہیں چاہئے اک یار چاہئے وہ بھی دغا باز چاہئے🥀
account_circle
Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profile Photo

خوشی ہمیشہ چھوٹی چھوٹی بے لوث خدمتوں میں ملتی ہے ، لیکن لوگ اسے بڑے کاموں اور بڑی نیکیوں میں تلاش کرتے ہیں۔✨

account_circle
Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profile Photo

جب چھوٹے تھے تو کپڑے میلے اور دل صاف ہوتے تھے

اب بڑے ہونے کے بعد کپڑے صاف اور دل میلے ہوتے ہیں

account_circle
Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profile Photo

پرانے لوگ سمجھدار تھے تعلقات سنبھالتے تھے

۔ پھر لوگ پریکٹیکل ہو گئے تعلق سے فائدہ نکالنے لگے

اب لوگ پروفیشنل ہیں فائدہ ہو تو تعلق رکھتے ہیں😌

account_circle
Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں سب سے بھاری چیز خالی جیب ہوتی ہے۔ چلنا مشکل
ہو جاتا ہے۔

account_circle
Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profile Photo

ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی رہ چکے ہوتے ہیں جو گدھے پہ سواری کے بھی لائق نہیں ہوتے اور ہم انہیں ذہن
پر سوار کر لیتے ہیں 😁

account_circle
Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profile Photo

کون کہتا ہے دشوار ہے آدمی کو مارنا لہجہ بدل تیور بدل
نظریں بدل اور مار ڈال 🫀🥀

account_circle
Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کبھی کسی اچھے انسان کو تلاش مت کرنا خود اچھے بن جانا ہو سکتا ہے آپ کے اس کام سے کسی اور کی تلاش ختم ہو جائے ۔💞✨

account_circle
Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profile Photo

شیطان آپ کے پاس سرخ چہرے اور سینگوں کے ساتھ نہیں آتا، وہ آپ کے پاس ہر اس چیز کے بھیس میں آتا ہے، جس کی آپ کبھی خواہش کرتے ہیں۔

کھانے میں کوئی زہر گھول دے تو اس کا علاج ہے.
مگر کان میں کوئی زہر گھول دے تو اس کا علاج نہیں...

بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ روٹھنے کی بجائے اب زرا سا مسکرا دیتے ہیں..

account_circle
Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profile Photo

شیطان آپ کے پاس سرخ چہرے اور سینگوں کے ساتھ نہیں آتا، وہ آپ کے پاس ہر اس چیز کے بھیس میں آتا ہے، جس کی آپ کبھی خواہش کرتے ہیں۔

account_circle
Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profile Photo

یہ زندگی صرف تب تک ہلکی ہے جب تک
سارے بوجھ ماں باپ نے اٹھائے ہوں 💖

account_circle
Syed Yasir(@DEXTERGG7) 's Twitter Profile Photo

انسان کی تربیت کا فرق ہوتا ہے ورنہ جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے 🍂

account_circle