مریم سرکار 🐅🔥(@Dani_Malik7) 's Twitter Profileg
مریم سرکار 🐅🔥

@Dani_Malik7

Long Live MarYamist ❤️
PMLN My Passion
MarYam Nawaz Sharif Is My Leader ❤️

ID:2538641779

linkhttp://Pmln.org calendar_today01-06-2014 03:51:15

72,3K Tweets

9,2K Followers

5,8K Following

مریم سرکار 🐅🔥(@Dani_Malik7) 's Twitter Profile Photo

لہجے کے بعد اب وہ بدلتا نگاہ بھی
رستہ بدل کے ہم بھی اسے حیران چھوڑ آئے

account_circle
Irfan Qadir Advocate(@irfanqadiradv) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کے مخالف عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ بھی بول پڑے نوازشریف کے ساتھ کی گئی ناانصافی ایک سانحہ ہے
میرے قائد کے ساتھ جو زیادتی کی گئی آج مخالفین بھی اس کا اعتراف کررہے ہیں
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
مریم سرکار 🐅🔥(@Dani_Malik7) 's Twitter Profile Photo

ایک اقامہ رکھنے پر ملک کے وزیر اعظم کو نااہل کرنے والے گرین کارڈ نکلنے پر بھی کرسی سے چمٹے ہوئے

account_circle
Malik Shahnawaz(@Malik_nawaz) 's Twitter Profile Photo

امریکہ اس لیے گرین کارڈ جاری کرتا ہے

پھر جب چایتا منتخب وزیراعظم کو ان کھوتا گرین کارڈ کے ذریعے نکلال دیتا ہے

امریکہ اس لیے گرین کارڈ جاری کرتا ہے پھر جب چایتا منتخب وزیراعظم کو ان کھوتا گرین کارڈ کے ذریعے نکلال دیتا ہے #GreenCardCultJudge
account_circle
Irfan Qadir Advocate(@irfanqadiradv) 's Twitter Profile Photo

ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر عزت مآب جنرل سیلکوک بیرکتار اوغلو نے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، سے ملاقات کی۔.

قوم کے دلوں سے افواج پاکستان کی محبت نکالنا تمہاری بس کی بات نہیں
یقیناً تم نے ناکام ہونا ہے

زندہ باد افواج پاکستان ❤️🇵🇰.

قوم کے دلوں سے افواج پاکستان کی محبت نکالنا تمہاری بس کی بات نہیں یقیناً تم نے ناکام ہونا ہے زندہ باد افواج پاکستان ❤️🇵🇰.
account_circle
مریم سرکار 🐅🔥(@Dani_Malik7) 's Twitter Profile Photo

مولانا فرماتے ہیں ڈی چوک مجرہ پروگرام بحال کیا جاے ۔ تاکہ مولانا کی کارکن بھی چار دن تتلیوں کے پر چوم سکیں !! توبہ
Ahsan Chatha

مولانا فرماتے ہیں ڈی چوک مجرہ پروگرام بحال کیا جاے ۔ تاکہ مولانا کی کارکن بھی چار دن تتلیوں کے پر چوم سکیں !! توبہ @SIYASIDERA
account_circle
مریم سرکار 🐅🔥(@Dani_Malik7) 's Twitter Profile Photo

مولانا فرماتے ہیں ڈی چوک مجرہ پروگرام بحال کیا جاے ۔ تاکہ مولانا کی کارکن بھی چار دن تتلیوں کے پر چوم سکیں !! توبہ
Ahsan Chatha

مولانا فرماتے ہیں ڈی چوک مجرہ پروگرام بحال کیا جاے ۔ تاکہ مولانا کی کارکن بھی چار دن تتلیوں کے پر چوم سکیں !! توبہ @SIYASIDERA
account_circle
Irfan Qadir Advocate(@irfanqadiradv) 's Twitter Profile Photo

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کنسلٹنٹ، لیگل افیئرز، ایوان صدر مقرر
عرفان قادر کی تقرری کنٹریکٹ پر 2 سال کیلئے کے لئے کی گئی نوٹفکیشن جاری ۔۔
وزیراعظم نے منظوری دے دی ۔۔
شکریہ قائد محترم میاں محمد نواز شریف میاں شہباز شریف
Maryam Nawaz Sharif

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کنسلٹنٹ، لیگل افیئرز، ایوان صدر مقرر عرفان قادر کی تقرری کنٹریکٹ پر 2 سال کیلئے کے لئے کی گئی نوٹفکیشن جاری ۔۔ وزیراعظم نے منظوری دے دی ۔۔ شکریہ قائد محترم میاں محمد نواز شریف میاں شہباز شریف @MaryamNSharif
account_circle
Irfan Qadir Advocate(@irfanqadiradv) 's Twitter Profile Photo

منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے: آرمی چیف.

منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے: آرمی چیف.
account_circle
مریم سرکار 🐅🔥(@Dani_Malik7) 's Twitter Profile Photo

اپنے ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھو
کبھی کسی کے پاؤں پکڑنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

account_circle
Irfan Qadir Advocate(@irfanqadiradv) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں جوان جو تم سے زیادہ سمجھ دار اور خوبصورت تھے 25 ہزار کے بدلے 25 لاکھ کما سکتے تھے بہترین انجینئر، تاجر، صحافی، رائٹر، عالم فاضل بن سکتے تھے لیکن انہوں نے افواج کو چنا اور شہادت کے رتبے پائے
اور تم انہیں شہداء پر بھونکتے ہو
شرم نہیں آتی ۔۔؟

افواج پاکستان ہمارا فخر ❤️🇵🇰.

ہزاروں جوان جو تم سے زیادہ سمجھ دار اور خوبصورت تھے 25 ہزار کے بدلے 25 لاکھ کما سکتے تھے بہترین انجینئر، تاجر، صحافی، رائٹر، عالم فاضل بن سکتے تھے لیکن انہوں نے افواج کو چنا اور شہادت کے رتبے پائے اور تم انہیں شہداء پر بھونکتے ہو شرم نہیں آتی ۔۔؟ افواج پاکستان ہمارا فخر ❤️🇵🇰.
account_circle
Sardar AjaZ Khan(@SardarAZ_kh) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم
درد دل کے واسطے پیدا کیا تھا انسان کو مگر انسان ہی انسان جانی دشمن بن گیا۔
خودکشی حرام ہے کوئی شک نہیں مگر کیا خودکشی کے لیے مجبور کرنے والا شریکِ جرم نہیں؟؟ ؟
پوسٹ کو پڑھیں ضرور ویڈیو دیکھیں اپنی رائے بھی ضرور دیں شئیر کریں اس پیغام کو وہ اس لیے کہ ہمارے ملکی…

account_circle
Irfan Qadir Advocate(@irfanqadiradv) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ پاکستان کی 80 فیصد عوام نے پاک آرمی اور جرنل عاصم منیر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

کیا آپ بھی اس 80 فیصد عوام میں شامل ہیں ؟؟.

الحمداللہ پاکستان کی 80 فیصد عوام نے پاک آرمی اور جرنل عاصم منیر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ کیا آپ بھی اس 80 فیصد عوام میں شامل ہیں ؟؟.
account_circle
مریم سرکار 🐅🔥(@Dani_Malik7) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سب سے زیادہ بدتمیز اور جاہل سپورٹرز کس پارٹی کے ہیں؟ 🤔

account_circle
مریم سرکار 🐅🔥(@Dani_Malik7) 's Twitter Profile Photo

لگی تھی محفل دعاؤں کی میں نے بھی مانگی یہ دعا ، میرے اپنے اور احباب ہمیشہ خوش رہیں ،میرےساتھ بھی اور میرے بعد بھی

account_circle