Discover Pakistan TV
@DiscoverpakTv
Discover Pakistan - Pakistan's First Tourism UHD Satellite TV
https://t.co/5wOWuO0AXQ…
ID:865238917208997888
https://discoverpakistan.tv 18-05-2017 16:13:28
6,5K Tweets
12,4K Followers
2 Following
Follow People
Wish you and your family a peaceful Ramadan. All the goodness wishes are with you. May you continue to be a blessing to each and every one. Ramadan Mubarak!
#ramadankareem2024 📷
سرسوں کے تیل کے فوائد اور کونسے تیل انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہیں ، یہ سب جاننے کیلئے دیکھیئے پروگرام ' کسان کا پاکستان ' جمعہ کی شام 5 بج کہ 30 منٹ پر صرف ڈسکور پاکستان پر
#mustardoil #kissankapakistan #Benefits #DiscoverPakistanTV
لاہور سے پانچ سو پچاس کلو میٹر کا سفر طے کر کہ امین حفیظ کہاں پہنچے ؟ ہر طرف برف ہی برف دیکھ کہ امین حفیظ کو کیا محسوس ہوا ، دیکھیئے پروگرام ' دیکھو پاکستان ' کل شام 7 بجے صرف ڈسکور پاکستان پر
#dekhopakistan #AminHafeez #DiscoverPakistanTV
زر زمین اور مہمان پر یہ قبائل اپنا سر بھی دے دیتا ہے مہمان نوازی کے خیبر قبائل کے قصے اور روایتی کھانے
#hospitality #traditionalfood #DiscoverPakistanTV
پاکستان میں کرنسی نوٹ کیسے اور کہاں بنائے جاتے ہیں ؟ حیران کن حقائق
How Pakistani Currency Notes are Made in Factory | Currency Printing Process | Discover Pakistan
#currency #Pakistanicurrency #currency notes #factory #PKR #DiscoverPakistan
پروگرام پہاڑوں کا سفر میں دیکھیے ضلع دیر لوئر کا سیاحتی مقام کامرانی ٹاپ ،سکندر اعظم روڈ اور روائتی موسیقی۔۔۔۔میزبان نصیر عباسی کے ساتھ جمعہ رات 8 بجے صرف ڈسکور پاکستان پر
#DiscoverPakistan #paharonkasafar #lowerdir #Malakand
چلڈرن مارکیٹ کراچی میں بچوں نے لگائے مختلف سٹالز جہاں چھوٹے بڑے سب نے مل کر کیا خوب ہلہ گلہ! دیکھیں پروگرام ہیلو کراچی بدھ رات 8 بجے صرف ڈسکور پاکستان پر
#DiscoverPakistan #Hellokarachi #childrenmarket #karachi #kidsstalls
چولستان جیپ ریلی کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، رفتار کے سنسنی خیز مقابلے!
#Cholistan #jeeprally #DiscoverPakistan #jeepdesertrally
For the very first time, We are going to show you the 360° process of Haleeb food Ltd. From Milk Collection to Packaging!
Watch the program 'Made in Pakistan'.
Every Monday at 7 PM
Only on Discover Pakistan TV
#DiscoverPakistan #madeinpakistan #Haleeb #milk