Dr Khattak(@DrLatifKhattak) 's Twitter Profileg
Dr Khattak

@DrLatifKhattak

Humanity and care

ID:1505410772897259522

calendar_today20-03-2022 05:08:10

5,0K Tweets

2,6K Followers

3,5K Following

Senator Dr. Afnan Ullah Khan(@afnanullahkh) 's Twitter Profile Photo

بیرونی قوتیں عمران خان کے ذریعے پاکستان کو تباہ کرنے کے ہدف کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ 1971 والی بات جو عمران خان بول رہا ہے اس میں عقلمندوں کے لیے بہت سے اشارے ہیں۔

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

یہ چھپ کر فرار ھونے والے کینٹ کے آس پاس ھی ھوتے ھیں لیکن نظر نہیں آتے

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

شخصیت پرست گروہ سے ایک سوال 🚨🚨

آج عمران خان نے خافظ صاحب پر الزام لگایا ہے کہ توشہ خانہ کیس میرے خلاف ایک سازش ہے۔

کیا کوئی شخصیت پرست یہ بتا سکتا ہے کہ جنرل عاصم منیر نے کونسی سازش کے ذریعے عمران خان کو مجبور کیا کہ وہ خانہ کعبہ والی گھڑیاں بیچتا رہے؟ سازش کی نوعیت کیا تھی؟

شخصیت پرست گروہ سے ایک سوال 🚨🚨 آج عمران خان نے خافظ صاحب پر الزام لگایا ہے کہ توشہ خانہ کیس میرے خلاف ایک سازش ہے۔ کیا کوئی شخصیت پرست یہ بتا سکتا ہے کہ جنرل عاصم منیر نے کونسی سازش کے ذریعے عمران خان کو مجبور کیا کہ وہ خانہ کعبہ والی گھڑیاں بیچتا رہے؟ سازش کی نوعیت کیا تھی؟
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ

account_circle
Dr Rashid(@dikhan_dr) 's Twitter Profile Photo

کل ایک اور پروموشن لسٹ لگائی جائے گی۔ رات کے وقت۔ جس میں صرف اُن لوگوں کو شامل کیا جائے گا۔ جو ہینڈل مینشن کریں گے اس پوسٹ کے نیچے۔ اور اس پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں گے۔
صرف 15 لوگوں کو ایک دن میں پروموٹ کیا جائے گا۔
کل رات 8 بجے لسٹ لگے گی۔

account_circle
Siddiqui Shab Official(@Shan_Siddiqui_) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایسے اکاؤنٹس کی تلاش ھے جوکہ سو فیصد 💯 فالو بیک کرتے ہوں۔۔۔

میرے 13K سے زائد فالووز آپ کو فالو کریں گے۔۔۔
ری پوسٹ کریں +کمینٹ کرے۔شکریہ

account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

جن لیگی والینٹئیرز کو پروموشن چاہئےوہ کمینٹ میں' Done 'لکھیں زیادہ سےزیادہ پوسٹ ریپوسٹ کریں اور اپنا ہینڈل بھیجیں
جن کیلئیے پروموشن کی پوسٹ کروں سب لوگ انھیں فالو کریں،فالوبیک دیں
100 فالوور یقینی ملیں گے
مقصدایسی ٹیم تیارکرنا ھےجو پی ٹی آئی کلٹ کا بھرپور مقابلہ کر سکے

account_circle
Siddiqui Shab Official(@Shan_Siddiqui_) 's Twitter Profile Photo

آج میں پھر اپنے 13K فولّور میں سے کسی 2 کو Quiz computation کے ذارئعے 100k 100K امپر یشن گفٹ کرونگا 2 لوگو کو اگر اپ یہاں نیو ہے اور فری امپر یشن جتنا چاھتے ہے تو مجھے فالو کر لے اس پوسٹ کو ریپوسٹ کر دیں ۔

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

تین قطروں پر بیٹھ کر روتا ہے یہ مرشد
تم لاکھ کہو گھوڑا، کھوتا ہے یہ مرشد
مشہوری اتنی اچھی، ہارپک کی کمپنی نہ کر سکی
بتایا پیرنی نے گند کیلئے ہوتا ہے یہ مرشد

account_circle
Dr Rashid(@dikhan_dr) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے ٹوئٹر اکاؤنٹس والے مسلم لیگ ن کے دوست اکثر شکایت کرتے نظر آتے کہ کوئی ہمیں سپورٹ نہیں کر رہا۔ آج کی پروموشن لسٹ صرف چھوٹے یوزر کو سپورٹ کرنے کے لیے ہو گی۔ سب دوست اس پوسٹ کو repost کریں اور کمینٹ میں ہینڈل مینشن کریں۔ جب 30 repost ہوں گے مکمل تو لگے گی لسٹ۔

account_circle
INVESTIGATOR 🦋(@Mutmal_7) 's Twitter Profile Photo

سیدھی سی بات ہے میاں نواز شریف کل بھی حق پر تھا آج بھی حق پر ہے اگر ان کے خلاف کوئی بھی لفافہ صحافی فیک نیوز پھیلائے گا یا گھٹیا زبان استعمال کرے گا تو اسکی منجی چوک میں رکھ کر ٹھوکی جائے گی چاہے وہ مطیع اللّٰہ جان ہو ، حامد میر ہو یا عمران ریاض ہو

سیدھی سی بات ہے میاں نواز شریف کل بھی حق پر تھا آج بھی حق پر ہے اگر ان کے خلاف کوئی بھی لفافہ صحافی فیک نیوز پھیلائے گا یا گھٹیا زبان استعمال کرے گا تو اسکی منجی چوک میں رکھ کر ٹھوکی جائے گی چاہے وہ مطیع اللّٰہ جان ہو ، حامد میر ہو یا عمران ریاض ہو
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا والٹن ائیرپورٹ لاہور کی فروخت پر پراپیگینڈا بے نقاب 🚨🚨

آج کل PTI اکاونٹس ایک پوسٹ شئیر کر رہے ہیں جس میں اکثر ایک خط یا یہ لکھا ہوتا ہے کہ 350 ارب کا والٹن ائیرپورٹ 50 ارب میں بیچا گیا

لیکن جعلساز یہ نہیں بتاتے کہ یہ پوری ڈیل اور اگریمنٹ PTI بزدار سرکار نے کیا

تحریک انصاف کا والٹن ائیرپورٹ لاہور کی فروخت پر پراپیگینڈا بے نقاب 🚨🚨 آج کل PTI اکاونٹس ایک پوسٹ شئیر کر رہے ہیں جس میں اکثر ایک خط یا یہ لکھا ہوتا ہے کہ 350 ارب کا والٹن ائیرپورٹ 50 ارب میں بیچا گیا لیکن جعلساز یہ نہیں بتاتے کہ یہ پوری ڈیل اور اگریمنٹ PTI بزدار سرکار نے کیا
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

بہت سے دوست آج ناراض لگ رہے ہیں 😒😒

دیکھیں، شخصیت پرست بھی انسان ہیں، انکو بھی خوشی کا موقع ملنا چاہئے۔ انکے بھی جذبات ہیں۔

ایک دو محاذ انکو بھی جیتنے دیں۔

یہ T20 نہیں ٹیسٹ میچ ہوگا کیونکہ مقابلہ انڈیا اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری سے ہے۔

انشااللہ ہم جیتیں گے۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

میں شیر افضل مروت کے خلاف اس مہم کی بھرپور مذمت کرتا ہوں 🚨🚨

گزشتہ دو دن سے شخصیت پرست گروہ شیر افضل مروت کو گالیاں دے رہا ہے جبکہ کل شیر افضل مروت نے وزیر اعلی گنڈاپور کے ساتھ ویڈیو لگائی تو شخصیت پرستو نے یہ ٹویٹ کرنے شروع کردئے۔

شیر افضل مروت نے انکو جھوٹ بولنے سے روکا تھا

میں شیر افضل مروت کے خلاف اس مہم کی بھرپور مذمت کرتا ہوں 🚨🚨 گزشتہ دو دن سے شخصیت پرست گروہ شیر افضل مروت کو گالیاں دے رہا ہے جبکہ کل شیر افضل مروت نے وزیر اعلی گنڈاپور کے ساتھ ویڈیو لگائی تو شخصیت پرستو نے یہ ٹویٹ کرنے شروع کردئے۔ شیر افضل مروت نے انکو جھوٹ بولنے سے روکا تھا
account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

بٹ صاحب نے آخر میں جو سلام نما پیغام دیا ہے نا وہی پوری قوم کی آواز ہے

account_circle