Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profileg
Qaisar Abbas

@DrQAbbas

I am senior scientific officer and vice-chairman of people's officers unity follower of bhotto.benazir n bilawal Bhutto

ID:1252974688499834880

calendar_today22-04-2020 14:57:19

1,9K Tweets

868 Followers

98 Following

RoomaMushtaq(@RoomaMatto) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خورشید شاہ، علی وزیر اور خواجہ آصف کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ “ان ممبران اسمبلی اور اپنے حلقوں کے نمائندوں کو بجٹ سیشن میں حصہ لینے نہیں دیا جارہا
امیرکوریلیف۔غریبکوتکلیف
BilawalBhuttoZardari
twitter.com/MediaCellPPP/s…

account_circle
Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profile Photo

اگر سندھ حکومت کا کوئی بھی عہدیدار وزیر یا مشیر نے عوامی خدمت میں سست روی سے کام لیا تو وہ خود کو فارغ سمجھے ، بلاول بھٹو

account_circle
Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profile Photo

Member of PPP Qaisar Abbas submitted nomination papers for officers election syndicate member in university of karachi

Member of PPP Qaisar Abbas submitted nomination papers for officers election syndicate member in university of karachi
account_circle
Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profile Photo

100سال بھی جیل میں رکھا جاۓ ڈیل نہیں کرونگا بلوچ کا بیٹا ہوں جُھکنا میری فطرت میں نہیں مردِحُر آصف علی زرداری کے یادگار الفاظ 😍

account_circle
Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profile Photo

ضروری نہیں ہر رشتہ بے وفائی کے ساتھ ہی ختم ہو
کچھ رشتے کسی کی خوشی کیلئے بھی توڑ نے پڑتے ہیں

account_circle
Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے پرانے جیالوں کا ریکارڈ مرتب کیا جائے ،
میں گھر گھر جا کر ملاقات کرنا چاہتا ہوں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

account_circle
Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ کا عوامی بجٹ سندھ حکومت نے پینشن اور تنخواہوں
میں 25 فیصد اضافہ
کے اعلان کردیا

account_circle
Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم اور اس کی پوری ٹیم عام آدمی کے معاشی حالات سے بے خبر ھے.
چئیرمین بلاول بھٹو

account_circle
Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر اور ضلع ساؤتھ کے تمام یوسیز اور وارڈز کے نو منتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

account_circle
Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profile Photo

علاج کے لئے باہر کیوں جاؤں سندھ میں دنیا کے بہترین ہسپتال بنائے ہیں عمران آئیں انکے دماغ کا آپریشن بھی سندھ میں ھوگا
آصف علی زرداری ❤🙏🏼

account_circle
Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profile Photo

وفاق نے ہماری ایک نہیں سنی ، سندھ کے حصے کا پانی روکنے پر کل سے پیپلز پارٹی سڑکوں پر نکلے گی عوام سے ساتھ دینے کی التماس ہے

account_circle
Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کو غریبوں کی خدمت کرنے سے کوئی دور نہیں رکھ سکتا ، پیپلز پارٹی آئیگی غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ کرے گی
انشاءاللہ

account_circle
Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر سید بازل علی نقوی صدر پاکستان پیپلز پارٹی مظفر آباد امیدوار حلقہ ایل اے 28 لچھراٹ 2

تیر کا نشان جیت کا نشان
✌️✌️✌️❤️🖤💚 ❤️🖤💚

سابق وزیر سید بازل علی نقوی صدر پاکستان پیپلز پارٹی مظفر آباد امیدوار حلقہ ایل اے 28 لچھراٹ 2 تیر کا نشان جیت کا نشان ✌️✌️✌️❤️🖤💚 ❤️🖤💚
account_circle
Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت جلد 20 ہزار غریب گھرانوں میں سولر پینل لگائیں گے ، کابینہ نے منظوری دیدی
آئیے غریبوں کی مدد کے لئے پیپلز پارٹی کو مظبوط کریں

account_circle
Qaisar Abbas(@DrQAbbas) 's Twitter Profile Photo

جب چھوٹا تھا تو اندھیرے سے ڈر لگتا تھا
اب بجلی کا بل دیکھتا ہوں تو روشنی سے ڈر لگتا ہے 😄😄😄

account_circle