Irfan Ahmad(@Dr_irf) 's Twitter Profileg
Irfan Ahmad

@Dr_irf

https://t.co/GHYAX3OB0W

💯 فیصد followکے بدلے followبیک ملے گا

ID:1291687605810212865

calendar_today07-08-2020 10:48:28

1,9K Tweets

3,3K Followers

4,0K Following

Irfan Ahmad(@Dr_irf) 's Twitter Profile Photo

57 اسلامی ممالک کے حکمرانو
لعنت ہے تمہاری حکمرانیوں پر

57 اسلامی ممالک کی فوج کے سربراہان لعنت ہے تمہارے عہدوں پر

اگر تمہارے وجود عالم اسلام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتے تو چھوڑ دو امت کی جان

امت مسلمہ کو تمہارے جیسے بزدل اور بے شرم حکمرانوں اور جرنیلوں کی ضرورت ہرگز نہیں

57 اسلامی ممالک کے حکمرانو لعنت ہے تمہاری حکمرانیوں پر 57 اسلامی ممالک کی فوج کے سربراہان لعنت ہے تمہارے عہدوں پر اگر تمہارے وجود عالم اسلام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتے تو چھوڑ دو امت کی جان امت مسلمہ کو تمہارے جیسے بزدل اور بے شرم حکمرانوں اور جرنیلوں کی ضرورت ہرگز نہیں
account_circle
Irfan Ahmad(@Dr_irf) 's Twitter Profile Photo


لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں،حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں،غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں.

سعادت حسن منٹو

account_circle
Irfan Ahmad(@Dr_irf) 's Twitter Profile Photo


جاں سے عزیز تھا ہمیں دستار کا وقار

ظالم کو سر تو دے دیا، سجدہ نہیں کیا

account_circle
Irfan Ahmad(@Dr_irf) 's Twitter Profile Photo


,🥀یہ زندگی تو جینے کے لئے ملی تھی
ہم نے تو تیری حسرت میں گزار دی🌹

account_circle
Irfan Ahmad(@Dr_irf) 's Twitter Profile Photo


اپنے ذہنی آرام کے لیے ہر چیز کو مختصر کرنا سیکھیں
الفاظ، احساسات اور لوگ

account_circle
Irfan Ahmad(@Dr_irf) 's Twitter Profile Photo


میں نے نیندیں طویل کر لی ہیں
یار ! تم خواب میں ملا کرنا

پہلے کہنا دوست ہیں ہم
پھر محبت میں مبتلا کرنا ✨♥️

account_circle
Irfan Ahmad(@Dr_irf) 's Twitter Profile Photo


تلخ حقیقت
اگر تم غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے تو تم غلامی کے اعلی ترین درجے پر ہو
اگر تم غلط کو غلط نہیں سمجھتے تو تم جہالت کے اعلی درجے پر ہو

account_circle
Irfan Ahmad(@Dr_irf) 's Twitter Profile Photo


⁦چوڑیاں کہااتنی خوبصورت ہوتی ہے

⁦⁦⁩خوبصورت تووہ کلائیاں ہے جن پر وہ ججتی ہے⁦

account_circle
Irfan Ahmad(@Dr_irf) 's Twitter Profile Photo

زُلفِ جاناں بھی کہاں دل کو بھلی لگتی ہے..
جیب خالی ہو تو ہر چیز بری لگتی ہے..

زُلفِ جاناں بھی کہاں دل کو بھلی لگتی ہے.. جیب خالی ہو تو ہر چیز بری لگتی ہے.. #اردو_زبان
account_circle
Irfan Ahmad(@Dr_irf) 's Twitter Profile Photo

یہ جُھوٹ مُوٹ کا ہَنسنا بھی کیا اَذِیَّت ھے..
کہ تَھک گئے ہیں مرے خَدوخال چہرے کے..

یہ جُھوٹ مُوٹ کا ہَنسنا بھی کیا اَذِیَّت ھے.. کہ تَھک گئے ہیں مرے خَدوخال چہرے کے.. #اردو_زبان
account_circle
Irfan Ahmad(@Dr_irf) 's Twitter Profile Photo


آخری خط تیرا دیمک سے بِھی کھایا نہ گیا
کِتنی کڑواہٹ تِھی ترے ہجر میں اندازہ کر

#اردو_زبان آخری خط تیرا دیمک سے بِھی کھایا نہ گیا کِتنی کڑواہٹ تِھی ترے ہجر میں اندازہ کر
account_circle