Ꭿ ℛ Ӿ ⅈ(@Egoistiiic) 's Twitter Profileg
Ꭿ ℛ Ӿ ⅈ

@Egoistiiic

Not perfect, but real!

ID:1578377514367557636

calendar_today07-10-2022 13:31:57

8,3K Tweets

2,4K Followers

2,3K Following

ᴬʳˣⁱ ‏ا ر سـی(@IAmArxi) 's Twitter Profile Photo

ہم وہ آخری نسل ہیں جن کے پاس ایسی معصوم ماں ہے کہ جس کا نہ ہی کوئی سوشل میڈیا اکاوئنٹ ہے اور نہ ہی سیلفی کا کوئی شوق !!

ہم وہ آخری نسل ہیں جن کے پاس ایسی معصوم ماں ہے کہ جس کا نہ ہی کوئی سوشل میڈیا اکاوئنٹ ہے اور نہ ہی سیلفی کا کوئی شوق !! #Arxi
account_circle
ᴬʳˣⁱ ‏ا ر سـی(@IAmArxi) 's Twitter Profile Photo

ڈھونڈ نے سے کہاں ملتے ہیں چاہنے والے ..

خدا خود دلاتا ہے وہ شخص جو دل کو سکون دے !!

ڈھونڈ نے سے کہاں ملتے ہیں چاہنے والے .. خدا خود دلاتا ہے وہ شخص جو دل کو سکون دے !! #Arxi
account_circle
ᴬʳˣⁱ ‏ا ر سـی(@IAmArxi) 's Twitter Profile Photo

جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص پا لو تو یہ حق ہے تمہارا کہ دنیا کی باقی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہو جاؤ !!

جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص پا لو تو یہ حق ہے تمہارا کہ دنیا کی باقی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہو جاؤ !! #Arxi
account_circle
Last Page Of My Dairy(@My_Daiiry) 's Twitter Profile Photo

کچھ ذائقے کسی کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں ..

صرف چینی ڈالنے سے چائے میٹھی نہیں ہوتی !!

کچھ ذائقے کسی کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں .. صرف چینی ڈالنے سے چائے میٹھی نہیں ہوتی !! #Arxi
account_circle
ᴬʳˣⁱ ‏ا ر سـی(@IAmArxi) 's Twitter Profile Photo

کوئی رات ایسی ہو کہ . . .
چاند پورا ہو ،
پهول مہکے ہوں ،
اور تم چلے آؤ ...!!!

کوئی رات ایسی ہو کہ . . . چاند پورا ہو ، پهول مہکے ہوں ، اور تم چلے آؤ ...!!! #Arxi
account_circle
Last Page Of My Dairy(@My_Daiiry) 's Twitter Profile Photo

جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص پا لو تو یہ حق ہے تمہارا کہ دنیا کی باقی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہو جاؤ !!

جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص پا لو تو یہ حق ہے تمہارا کہ دنیا کی باقی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہو جاؤ !! #Arxi
account_circle
Last Page Of My Dairy(@My_Daiiry) 's Twitter Profile Photo

کوئی رات ایسی ہو کہ . . .
چاند پورا ہو ،
پهول مہکے ہوں ،
اور تم چلے آؤ ...!!!

کوئی رات ایسی ہو کہ . . . چاند پورا ہو ، پهول مہکے ہوں ، اور تم چلے آؤ ...!!! #Arxi
account_circle
ᴬʳˣⁱ ‏ا ر سـی(@IAmArxi) 's Twitter Profile Photo

مجھے اُن لوگوں پر حیرت ہوتی ہے جو چاند پر جانے کی باتیں کرتے ہیں ، اور ہم سوچتے ہیں کہ ؛ ہمیں تمہارے پہلو میں جگہ مل جائے تو یہ ہمارے لیے اتنی خوش نصیبی کی بات ہو کہ جیسے کسی کنگال کو سارے جہاں کی دولت سے نواز دیا گیا ہو !!

مجھے اُن لوگوں پر حیرت ہوتی ہے جو چاند پر جانے کی باتیں کرتے ہیں ، اور ہم سوچتے ہیں کہ ؛ ہمیں تمہارے پہلو میں جگہ مل جائے تو یہ ہمارے لیے اتنی خوش نصیبی کی بات ہو کہ جیسے کسی کنگال کو سارے جہاں کی دولت سے نواز دیا گیا ہو !! #Arxi