MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profileg
MNA

@Engr_Naveed111

|| Hardcore Imranist || Anti Mullah ||

ID:597611738

calendar_today02-06-2012 17:56:45

275,8K Tweets

62,5K Followers

613 Following

MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

PDM کی حکومت آتے ہی شہباز شریف نے کیپٹن ریٹائرڈ محمد احمد راولپنڈی رِنگ روڈ سکینڈل مرکزی ملزم کو ایگزیگٹو اختیارات استعمال کرتے ہوئے بری کردیا تھا اب ان کا نام گندم سکینڈل میں پھر سامنے آیا ہے

نندی پور کرپشن کے بھی مرکزی کردار

قصیدہ بردہ شریف والے قاری خوشی محمد صاحب کے بیٹے

PDM کی حکومت آتے ہی شہباز شریف نے کیپٹن ریٹائرڈ محمد احمد راولپنڈی رِنگ روڈ سکینڈل مرکزی ملزم کو ایگزیگٹو اختیارات استعمال کرتے ہوئے بری کردیا تھا اب ان کا نام گندم سکینڈل میں پھر سامنے آیا ہے نندی پور کرپشن کے بھی مرکزی کردار قصیدہ بردہ شریف والے قاری خوشی محمد صاحب کے بیٹے
account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

گندم اسکینڈل میں آپ dots connect کر سکتے ہیں !

یوکرین کو Non Western سب سے بڑا اسلحہ سپلائر کون ہے

گندم کے جہاز اتنی جلدی پاکستان کیسے پہنچے

پاکستان میں اب زراعت کے شعبے میں کون وارد ہوا ہے

پاکستان کی بربادی کی داستان کا کھُرا ایبٹ آباد کے لونڈے لپاڑوں سے ملے گا

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

یہ دسمبر 2022 کی بات ہے جب وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گندم درآمد کرنے کی منظوری دی ! 300 ارب گندم درآمد اسکینڈل کا آغاز یہاں سے ہوا تھا

کاکڑ اور اسحاق ڈار کو نہیں بلکہ ان کو مسلط کرنے والوں پر طعن ق تشنیع کریں !

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

“Military establishment has done all they could against me. All that is left for them is to now murder me. if anything happens to me or my wife, Gen Asim Munir will be responsible.
But I am not afraid because my faith is strong. I would prefer death over slavery.” Imran Khan

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

This is an appreciation tweet for PTI official Social Media volunteers for getting it to the next level, 9th May False Flag Operation, Pre & Post Election Rigging and atrocities inflicted State and Agencies are saved on Google Drive.

What an incredible Work!

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

موصوف رجیم چینج آپریشن کے وقت کور کمانڈر لاہور تھے ان کو چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کا عہدہ دیا گیا ہے جس کے بارے میں غلط انفارمیشن دی جاری ہے کہ ماہانہ مشاہرہ 9 لاکھ ہے ماہانہ تنخواہ 15 لاکھ علاوہ مراعات اور جو آرمی سے ماہانہ پنشن و مراعات مقرر وہ الگ سے

موصوف رجیم چینج آپریشن کے وقت کور کمانڈر لاہور تھے ان کو چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کا عہدہ دیا گیا ہے جس کے بارے میں غلط انفارمیشن دی جاری ہے کہ ماہانہ مشاہرہ 9 لاکھ ہے ماہانہ تنخواہ 15 لاکھ علاوہ مراعات اور جو آرمی سے ماہانہ پنشن و مراعات مقرر وہ الگ سے
account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

Heartfelt Felicitations to Waqas Ajmad for being appointed as Information Secretary PTI Lahore Chapter.

A well deserved appreciation and recognition of a ground worker by high ups of the party.

Good Luck to him.

Heartfelt Felicitations to Waqas Ajmad for being appointed as Information Secretary PTI Lahore Chapter. A well deserved appreciation and recognition of a ground worker by high ups of the party. Good Luck to him.
account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناءاللہ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی ایماء پر قتل کرنے کی دھمکی دیا کرتا تھا، لیگی صحافی دعویٰ کرتے تھے کہ اسٹیبلشمنٹ سنبھال لے گی خان کو اب یہ رانا ثناءاللہ اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان بن کر ان کی جانب سے مذاکرات کی دعوت دے رہا ہے

مذاکرات خان کر لےگا مگرشرائط خان کی اپنی ہوں گی

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

پیاری دوست عائشہ علی بھُٹہ

Ayesha Ali Bhutta

جناب زینب سلام اللہ علیہا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے باطل کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کیا ، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں ، خان کے خلاف بیان دینے کا دباؤ ڈال کر تمام کیسز سے بریت کی پیشکش کی گئی لیکن ڈٹی رہیں

پلیز فالو کیجئیے

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

خان اگر اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کرےگا تو اصولوں پر

8 فروری کا چوری شدہ مینڈیٹ واپس

ڈکیتوں کی سرپرستی ختم

آئینی حدود میں رہیں

مذاکرات اور ڈیل میں فرق ہوتا ہے

ڈیل بینظیر نے کی مشرف کے ساتھ

نواز شریف تو ہے ہی اسٹیبلشمنٹ کی پیدوار

PP/PMLNکی اوقات نہیں کہ ان سے بات چیت کی جائے

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

PTI میں واپسی کے لئے خان صاحب نے طریقہ کار واضح کردیا ہے !

جس طرح PTI چھوڑنے کے لئے پریس کانفرنس کی گئی بالکل اسی طرح دوبارہ جوائن کرنے کے لئے پریس کانفرنس کریں اور قوم کو بتائیں آپ کو کس طرح پارٹی چھوڑنے کے لئے مجبور کیا گیا ، کون آپ کو پریشرائز کر رہا تھا نام لیں

🔥🔥🔥

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

لکھ اوئے مورخ !

ناحق زندان میں قید عمران احمد خان نیازی کا خوف جنرل نیازی کے جانشینوں پر طاری ہے

خان کو میڈیا بات کرنے سے روک دیا ہے ، اشاروں کنایوں سے بھی روک دیا ہے جبکہ میڈیا کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ صرف عدالتی کاروائی کو رپورٹ کیا جائے

🔥🔥🔥

لکھ اوئے مورخ ! ناحق زندان میں قید عمران احمد خان نیازی کا خوف جنرل نیازی کے جانشینوں پر طاری ہے خان کو میڈیا بات کرنے سے روک دیا ہے ، اشاروں کنایوں سے بھی روک دیا ہے جبکہ میڈیا کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ صرف عدالتی کاروائی کو رپورٹ کیا جائے 🔥🔥🔥
account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی پر پنجاب میں افسران کے تقرر و تبادلے کرنے پر کرپشن کی کہانیاں بنائی گئیں

FIR میں نامزد احمد عزیز تارڑ کو ڈی جی PR اور سیکرٹری اطلاعات پنجاب لگایا گیا ہے تاکہ وہ مریم اورنگزیب لی 150 ملین کی منظوری دیں جو Channel 7 کو ادا کئے جائیں کیونکہ سابق DGPR نے انکار کردیا تھا

بشری بی بی پر پنجاب میں افسران کے تقرر و تبادلے کرنے پر کرپشن کی کہانیاں بنائی گئیں FIR میں نامزد احمد عزیز تارڑ کو ڈی جی PR اور سیکرٹری اطلاعات پنجاب لگایا گیا ہے تاکہ وہ مریم اورنگزیب لی 150 ملین کی منظوری دیں جو Channel 7 کو ادا کئے جائیں کیونکہ سابق DGPR نے انکار کردیا تھا
account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

کمپنی جس نے اپنے سابق جنرل کے بیٹے کو باجوہ کی ایسکٹینشن کے خلاف خط لکھنے کے جرم میں سزادی،ضعیف والدین کی درخواست کے باوجود ساہیوال سے پنڈی منتقل نہیں کیا۔حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی سے گمشدگی اور بیوی کو سلو پوائزننگ کے ذریعے خان کو بلیک میل اور ڈیل چاہتی ہے

لیکن وہ ڈٹا ہوا ہے

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

بلدیہ راولپنڈی کے کتورے جسٹس بابر ستار کے امریکہ بزنس اور بیوی کی امریکی شہریت پر طوفان بدتمیزی برپا کر رہے ہیں JCP امریکی کاروبار سے واقف تھا اس پر بھرپور بحث بھی ہوئی اور موجودہ چیف جسٹس فائز عیسیٰ ان کی نامزدگی کرنیوالوں میں شامل تھے سب 2019 کے FBR فارمز میں ڈکلئیر بھی ہے

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

Testaments of Mosses میں اللہ کا عذاب دیکھنے پر فرعون کا کارخاص اس کو مناتا ہے کہ موسیٰ کے ساتھ صلح کرلو، وہ مان کرمُکر جاتا ہے دوبارہ بچے مارنے والا عذاب آتا ہے وہی بندہ پھر سمجھاتا ہے کہ موسیٰ کی بات مان لو لیکن اس کو لگتا ہے کہ وہ خدا ہے اور انکار کردیتا ہے
انجام سمندربرد ہوا

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

76 سال سے کمپنی پاکستان کی سیاہ و سفید کے مالک تھی خان نے اس کے منہ کا نقاب کھینچ لیا !

اب تو پولیس جتنی اوقات نہیں رہی !

لیکن عقل اب بھی نہیں آ رہی کیونکہ چند اشخاص کی اناؤں کی خاطر پورا ادارہ بلکہ پورا ملک بھینٹ چڑھ رہا ہے

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

نورجہاں کے پتروں نے باجوڑ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے آفس میں گھس کر اہلکار کو زرو کوب کیا ث تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد وہاں کے عملے اور کلرک ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے

account_circle
MNA(@Engr_Naveed111) 's Twitter Profile Photo

” جنرل عاصم منیر میری بیوی کو سزا دلوانے میں براہ راست ملوث ہے ،جج کہتا ہے کنپٹی پر بندوق رکھ کر فیصلہ کروایا گیا۔ اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو جب تک زندہ ہوں عاصم منیر کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا ،اس کے غیر آئینی غیر قانونی اقدامات کو بے نقاب کرتا رہوں گا “

عمران احمد خان نیازی 🔥

account_circle