Erum Zaeem (@ErummKhan )

Erum Zaeem

Bio #Journalist, #Anchor. A pass out of Mass Communication Department-University of Karachi working as Anchor Person at @SAMAATV - Views are Personal.
Tweets 9,5K
Followers 22,5K
Following 780
Account created 17-08-2014 06:15:04
ID 2739115128

iPhone : ریحام Reham Khan کا غلیظ معیار تو سب جانتے ہیں،لیکن Waqar Zaka کو یہ فحاشی پھیلانے کی اجازت کس نے دی ہے؟
پہلی رمضان سے یہ بندہ غلاضت پھیلا رہا ہے، اسکو کس نے اجازت دی ہے کہ وزیراعظم کے بارے میں یہ گند پوچھے؟

مدینہ کی ریاست میں نوجوانوں کی تربیت ہیڈفون شوز کریں گے؟
Imran Khan twitter.com/farooquijameel…

iPhone : سپریم کورٹ نے تمام ماتحت عدالتوں میں زیرالتوا مقدمات کو نمٹا دیا ہے، عدالتوں میں نسل در نسل زلیل ہونے والے مظلوم عوام کو انصاف مل چُکا۔
عدالتیں ویران پڑھی ہیں، سزا یافتہ قومی چوروں کو اپنی گرانٹی پر لندن بھگانے والوں کو جیل میں ڈال دیا گیا۔
اب ویلے جج صاحبان کو کچھ تو کرنا ہے۔ twitter.com/nadeemmalik/st…

iPhone : What a distinguished panel. Diplomats wanted in their country for treason, corruption. Fugitives. Fraudulent asylees. Separatists in exile. A terrorist turned former senator. Can also spot a Bhensa.

iPhone : موت جس مرض سے بھی ہو...اسے کوروناکے کھاتے میں ڈال دیاجاتاہے..سرکاری ہسپتالوں میں کوروناٹیسٹ مثبت اورنجی ہسپتالوں میں منفی آتے ہیں...چیف جسٹس کے سرکاری اعدادوشمار پر تحفظات.
بقول شاعر..
جرات ہم پہچان گئے کچھ دال میں کالاکالاہے....

iPhone : کوئی حکمت عملی سے نہیں دیا، مہنگائی کر کے پیسا لوگوں کی جیب سے نکالا شبلی صاحب۔

PTI کی حکومت نے اندرون بیرون مُلک کرایہ ڈبل کر دیا۔

اپنی حکومت میں PIA کے ریٹس چیک کریں۔

PML(N) حکومت میں لاہور-کراچی- اسلاماباد ٹکٹ کا ریٹ 10ہزار سے نیچے رہتا تھا۔ twitter.com/shiblifaraz333…

iPhone : میں حیرت زدہ ہوں، پریشان ہوں کہ
لوگوں کو اپنے بچوں کی صحت اور زندگی سے زیادہ نئے کپڑوں کی فکر ہے۔
آج شاپنگ مال اور بازار نہ کھولنے پر ہماری سرزنش ہورہی ہے کل خدانخواستہ اسپتالوں میں جگہ کم ہونے پر، ڈاکٹرز کم ہونے پر ہوگی۔
اللہ ہی ہم سب پر اپنا رحم فرمائے

iPhone : جو جرنیل مارشل لاہ لگائے گا وہ پہلے آئین پڑھے گا کہ اس میں اجازت ہے کہ نہیں ہے۔
😂😂

کیسے کر لیتے ہو تم لوگ یہ ڈرامے بازی ؟؟
😂😂

پاکستان اور پاکستان آرمی کو تنقید کا نشانہ بنانے والا سارا ساتھی #Asylum کچرا ایک تصویر میں مُلاحظہ فرمائیں۔ twitter.com/Gulalai_Ismail…

iPhone : اگلا قرنطینہ سینٹر سپریم کورٹ کی عمارت کو بنایا جائے !!

پاکستانی عدالتوں کو اپنا کام چھوڑ کر باقی ہر انتظامی اور حکومتی امور میں ناک گھسانے کا چسکا پڑ چُکا ہے۔

#SupremeCourt
#COVID__19