F4F100%🇵🇰(@F4F_B) 's Twitter Profileg
F4F100%🇵🇰

@F4F_B

🚩FOLLOW GAIN🚩
Promotion A/C @F4F_B
Follow and Get Follow back 🔙 💯%

ID:1247293744728223748

calendar_today06-04-2020 22:43:09

322 Tweets

115 Followers

110 Following

Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کے لئے عید کا تحفہ !!

قائد محمد نوازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات !!!

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

اس قوم کو جھوٹ روزے میں بھی پھیلاتے ھوئے ذرہ برابر شرم اور غیرت نہیں آتی۔نطفہ حلال ھوتے تو کوئی شرم آنی تھی.

account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo

لنڈے بازار کا صحافی مکمل لاجواب اور حواس باختگی میں ادھر ادھر کی باتیں کر رہا ہے۔۔
صحافی کم یوتھیا زیادہ
آئیں بائیں شائیں
ویٹر ارشاد بھٹی 😂😂😂
Maryam Nawaz Sharif ❤️

account_circle
Awais ‏Naseer 🇵🇰(@Awais_Yarr) 's Twitter Profile Photo

جیت اج حسان نیازی کی ہوئی ہے
خان صاحب نے تو دوسروں کو رلانا تھا ان کا تو اپنا بھانجا رو پڑا 🤣😂
ساری دنیا کے سامنے میرے کپڑے اتار دیےگئے
حسان نیازی

account_circle
Ahsan Iqbal(@betterpakistan) 's Twitter Profile Photo

عدالت میں عمران نیازی اور نواز شریف دونوں پیش ہوئے لیکن دونوں کے روئیے سے ایک بچہ بھی یہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ بزدل شخص کون ہے؟
بزدل، ڈرپوک اور ڈبہ میں سہما ہوا شخص دوسروں کو بزدل کہہ رہا ہے واہ رے واہ!

عدالت میں عمران نیازی اور نواز شریف دونوں پیش ہوئے لیکن دونوں کے روئیے سے ایک بچہ بھی یہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ بزدل شخص کون ہے؟ بزدل، ڈرپوک اور ڈبہ میں سہما ہوا شخص دوسروں کو بزدل کہہ رہا ہے واہ رے واہ!
account_circle
Sarfraz Nisar(@SarfrazzPMLN) 's Twitter Profile Photo

جن کا دور حکومت ایسا تھا کہ اعوان کے دروازے کو حریم شاہ جیسی عورتیں اپنے جوتے کی ٹھوکر سے کھولتی تھی سوچو ذرا وہ شخص کیسے ریاست مدینہ بنانے سکتا ہے کیسے پاکستان کو وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان رہنے دے سکتا ہے۔۔۔۔ سچ جان کر جیو۔۔!!!!

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

صحافی ندیم ملک : کیا آپ بچ جائینگے؟
رانا ثناءاللہ: یہ بحران الحمدللہ ٹل گیا ھے ۔۔
رانا ثناء اللہ کی مسکراہٹ بہت کچھ بتا رھی ھے ۔۔

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

عاصمہ شیرازی شہزادی ہے یار 👏🏼

“جیسا انٹرویو “مریم نواز”نے دیامیرا چیلنج ہے کہ “عمران خان” بھی کبھی جرات کریں ایسا انٹرویو دینے کی، انہوں نے تو اپنے ہی چند من پسند “صحافی”رکھے ہوئے ہیں، باقی یہ انٹرویو اتنا اچھا تھا کہ PTI والوں کو اسکے خلاف باقاعدہ کمپین کرنا پڑ رہی ہے”

account_circle
𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑(@Saib_Sardar) 's Twitter Profile Photo

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ لاہور ایئرپورٹ سے عمرہ کیلیے سعودی عرب روانہ

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں تحریک انصاف کے ایک رھنما کے گودام سے چینی کی ھزاروں بوریاں برآمد۔

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

شیر کی دھاڑ !! یہ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف ان ظالموں کے سامنے سر جھکا دے گا تو یہ کبھی نہیں ہو گا۔

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

سیاستدانوں کوذاتی لڑائی،عدلیہ کواشرافیہ،میڈیاکی شہ سرخیوں سےفرصت ملےتوذراان مظلوموں کیطرف توجہ دیں۔4بیٹے14سالہ بیٹی اب بھی سردارعبد الرحمان کی نجی جیل میں۔خاتون کی22کروڑعوام سےقرآن اٹھاکررہائی کی اپیل،لیکن آج بیٹوں سمیت تیزاب شدہ لاش ملی۔کیاقاتل کوگرفتار/مغویوں کوآزادی دی جاسکےگی

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

مدثر نذیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔مزید 30 دن کے ریمانڈ کی استدعا مسترد۔چھوٹا بھائی احسن نذیر پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ پر ہے انکی بوڑھی ماں عدالتوں کے دھکے کھا رہی ہے اور انکا قصور صرف نون لیگ کا ورکر ہونا ہے مریم نواز خدا کہ لئے کچھ کرے🙏🏻
Maryam Nawaz Sharif
Mian Mudassir Nazir

مدثر نذیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔مزید 30 دن کے ریمانڈ کی استدعا مسترد۔چھوٹا بھائی احسن نذیر پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ پر ہے انکی بوڑھی ماں عدالتوں کے دھکے کھا رہی ہے اور انکا قصور صرف نون لیگ کا ورکر ہونا ہے مریم نواز خدا کہ لئے کچھ کرے🙏🏻 @MaryamNSharif @MuddsarNazir
account_circle
Saba Qamar(@sabaqamar7861) 's Twitter Profile Photo

پانچ جوان بچوں کی ماں، نانی دادی کے لیول کی اپنے بوڑھے شوہر کو چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ بھاگ جاتی ہے اور عدت ختم ہونے سے پہلے شادی کر لیتی ہے۔ اور محترمہ فرماتی ہیں

اللّٰہ کو بیوفائی پسند نہیں

بلے وئ بلے
شاوا بھئ شاوا

پانچ جوان بچوں کی ماں، نانی دادی کے لیول کی اپنے بوڑھے شوہر کو چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ بھاگ جاتی ہے اور عدت ختم ہونے سے پہلے شادی کر لیتی ہے۔ اور محترمہ فرماتی ہیں اللّٰہ کو بیوفائی پسند نہیں بلے وئ بلے شاوا بھئ شاوا
account_circle
Asad R Chaudhry(@Asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

گندی وڈیو بنا کر بلیک میل کیا جاتا ھے ۔۔
مانچسٹر سے PTI کی شہنازصدیقی نےعمران نیازی اور اسکی پارٹی کی مکروہ سیاست کا گند دنیا کے سامنے رکھ دیا جہاں خواتین کا استعمال کیا جاتا ھے ۔۔۔

account_circle