Faisal Jatt(@Faisal_jatt792) 's Twitter Profileg
Faisal Jatt

@Faisal_jatt792

proud to be a Muslim & proud to be a Pakistani

ID:1358349392

linkhttp://Insaf.PK calendar_today17-04-2013 02:14:01

36,6K Tweets

895 Followers

1,0K Following

PTI Khyber Pakhtunkhwa(@PTIKPOfficial) 's Twitter Profile Photo

سافٹ امیج کا تصور احساس کمتری سے نکلا ہے۔ ملکی عزت بڑھانی ہے تو پاکستانیت کو فروغ دیں، خودداری اور خودی کا راستہ اپنائیں، بانی چیئرمین عمران خان

account_circle
Atizaz Ahsan(@AitzazAhsanP) 's Twitter Profile Photo

جیل میں بیٹھ کر بھی عمران خان ان سب پر بھاری ہے وہ اپنی قوم کو بس کہتا ہے کہ اس دن باہر آنا ہے اور پوری قوم سر پہ کفن باندھ کر عمران کے نعرے لگاتی باہر نکل آتی ہے...

account_circle
Zartaj Gul Wazir(@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی خان میرے لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے آج میرا شاندار استقبال کیا اور سب سے زیادہ خوشی تب ہوئی جب میرا استقبال عمران خان زندہ باد کے نعروں سے کیا

account_circle
PTI West Punjab(@PTIWPOfficial) 's Twitter Profile Photo

جسے تم زیر کرنے کی کوشش میں ہو شاید جانتے نہیں اسے، وہ تم سے اپنا حق لیے بغیر سکون سے نہیں بیٹھے گا۔

account_circle
PTI Karachi(@PTIKarachi_) 's Twitter Profile Photo

نا وہ باغی نا غدار، قیدی نمبر 804!
مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف، کراچی کے تمام اضلاع میں احتجاج جاری!

account_circle
PTI West Punjab(@PTIWPOfficial) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد : گھنٹہ گھر چوک میں ایک مزدور وزن اٹھائے ہوئے عمران خان کے حق میں بھرپور نعرے بازی کر رہا ہے۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سندھ کے صوبائی صدر حلیم عادل شیخ ڈسٹرکٹ کیماڑی شیر شاہ چوک احتجاج میں پہنچ گئے!

account_circle
PTI Islamabad(@PTIOfficialISB) 's Twitter Profile Photo

”میرے اور میرے مخالفین مصطفیٰ نواز کھوکھر، تحریکِ لبیک اور جماعت اسمبلی کے اُمیدواروں کے فارم 45 ایک جیسے ہیں۔ آج جب ای سی پی کی ویب سائٹ پر فارم 45 اپ لوڈ ہوئے، ہم نے ٹیلی کیا تو وہ فارم ہی کوئی اور نِکلے۔ ابھی خبر مِلی ہے کہ ویب سائٹ سے فارم ہٹائے جارہے ہیں۔“
سید محمد علی بخاری…

account_circle
PTI Peshawar(@PTIPeshawar) 's Twitter Profile Photo

آپ بے ضمیر بھی ہیں اور بیغیرت بھی ہیں! چھوٹی سی تنخواہ کے لیے آپ اپنا ضمیر بیچ رہے ہیں۔ اتنی سی اوقات اور قیمت ہے آپکی، بانی چیئرمین عمران خان

account_circle
Farid Malik(@StaunchInsafi) 's Twitter Profile Photo

اگر میں جانتا ہوں کہ جو وزیر اعظم بنا ہے وہ مینڈیٹ چور ہے میں اس کے حلف میں جا کر اپنے آئین سے غداری کروں میرا ضمیر اس بات کو نہیں مانتا۔ علی امین گنڈاپور

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی کا 400 دن کا اقتدار: کہانی فسطائیت، لاقانونیت اور مظالم سے بھرپور دور کی-

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں ایک نوجوان زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا میڈیا رپورٹس کے مطابق کل انہیں پُرامن احتجاج کے دوران اٹھایا گیا اور دوران حراست انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ⁦⁦International Human Rights Foundation

account_circle