#JusticeForArshadSharif(@FanclubJaveria) 's Twitter Profileg
#JusticeForArshadSharif

@FanclubJaveria

Official Fan Page Of @javerias | Coloumist | AnchorPerson | photographer | @roznamadunya| https://t.co/duMtpV2GHb

ID:1351554853881982976

calendar_today19-01-2021 15:39:45

12,2K Tweets

1,4K Followers

2 Following

Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

۔ مجھے پرانے چہروں سے کچھ خاص امید نہیں، غربت، انٹرنیٹ کی بندش،مہنگائی، میرٹ کا قتل، ظلم و جبر کے ماحول میں ملک میں ترقی نہیں کرپاتے۔ جو لوگ پہلے بھی ڈلیور نہیں کرسکے وہ اب بھی کچھ نہیں کرپائیں گے۔
جویریہ صدیق
dunya.com.pk/index.php/auth…

dunya.com.pk/index.php/auth…

account_circle
Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

وہ تمام لوگ عہدوں پر بیٹھ گئے جنہیں عوام نے ووٹ نہیں دیے تھے میرا خیال میں آئندہ الیکشنز کی بھی ضرورت نہی‍ں سب سلیکشن کرکے اشرافیہ اپنے دوستو اور رشتہ داروں کو عہدے بانٹ دیا کریں۔

account_circle
#JusticeForArshadSharif(@FanclubJaveria) 's Twitter Profile Photo

Ramadan Mubarak!
May this sacred month bring peace and happiness into your life. Sending prayers for those who are suffering after regime change in Pakistan, especially remember Shaheed Arshad Sharif in your prayers!!
Javeria Siddique
Javeria Siddique
youtu.be/ThuOqx8CZRU?si…

account_circle
Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

Ramadan Mubarak!
May this sacred month bring peace and happiness into your life. Sending prayers for those who are suffering after regime change in Pakistan, especially remember Shaheed Arshad Sharif in your prayers!!
Javeria Siddique
youtu.be/ThuOqx8CZRU?si…

account_circle
Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا
سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والا
ندا فاضلی

account_circle
Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

ویسے پی ٹی آئی اپنی صوبائی نشستوں کے بارے میں اتنا چپ کیوں ہے؟؟

account_circle
Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض کی گرفتاری سے پہلے دیسی لبرلز نے انکے خلاف مہم چلائی ان پر الزام لگایا کہ انہوں نے مذہبی منافرت پھیلائی۔ یہ الزام سراسر جھوٹ ہے۔
جویریہ صدیق
MrS Imran
Imran Khan

youtu.be/IHga2KN4Dr0?si…

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

جیل میں ایک تیرہ سالہ بچی جسکا ریپ اسکے سگے باپ نے کیا، بچی نے ایک رات جسمانی زیادتی سے بچنے کے لئیے باپ کا قتل کر دیا۔ اب وہ بچی جیل میں ہے اور اُسے سزا ہونی ہے۔
کیا کوئی مجھے سمجھا سکتا ہے کہ اُس بچی کو سزا کس بات کی ہونی ہے اور اگر وہ یہ نہ کرتی تو اور کیا کرنا چاہئیے تھا؟

account_circle