Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profileg
Farhan Ali

@FarhanA87393151

ID:1393035161974054912

calendar_today14-05-2021 02:47:48

24,0K Tweets

3,7K Followers

2,0K Following

Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨عمران خان نے کہا وہ اپنے مقدمات کا سامنا کریں گے، یہ سب کو پتہ تھا ان کیسسز میں کچھ نہیں ہے۔ کتنی دیر تک ججز انکو سنبھالیں گے، یہ کیسسز مردہ لاش کی طرح ہیں

علیمہ خان 🔥

account_circle
Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

صوبائی حکومتیں ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی ائیر ایمبولینس شروع کر رہی ہیں لیکن اس سے پہلے بنیادی طبی سہلولتیں تو دیں صحت کارڈ بحال کریں غریبوں کا کچھ تو سوچ لیں

account_circle
Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

صلہ رحمی کا اجر!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز ہو تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔
«صحیح بخاری-5986»

account_circle
Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨 عمران خان کا پیغام میں معافی نہیں مانگو گا اسٹیبلشمنٹ نے میری حکومت گرائی ہے اسٹیبلشمنٹ مجھ سے معافی مانگے گی عمران خان کا اڈیالہ جیل سپرنٹینڈنٹ کو پیغام بھیجوا دیا🔥

عمران خان جھکنے والا نہیں ہے 🔥🔥

account_circle
Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

بگ بریکنگ نیوز 🚨 امریکہ کی پاکستان کو دھمکی ایران سے گیس درآمد کرنے کے لیے پائپ لائن بنانے کی صورت میں پابندیوں کی دھمکی دے دی ہے

account_circle
Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتا ہے۔
چیف جسٹس قاضی فیض عیسیٰ

قاضی صاحب گستاخی معاف پھر آپ کو کونسی طاقت روک رہی ہے جب آپ سب جانتے ہیں
فرحان علی 🔥

account_circle
Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

بگ بریکنگ نیوز 🚨 ہم آئین اور قانون کے اندر رہ کر پنجاب سے تحریک کا آغاز کرنے والے ہیں، اس تحریک کے ذریعے کچے اور پکے کے ڈاکوؤں کا احتساب کریں گے۔

(حامد رضا🔥)

account_circle
Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨یہ بات ثابت ہو چکی مسلم لیگ ن کی پالیسیاں عوام کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں'
عطا تارڑ
کیوں لطیفہ سنا رہے ہو تارڑ صاحب مہربانی کرو زرا ہمارا موڈ نہیں سننے کا

account_circle
Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨یہ اس نسل کو مایوس کرنا چاہ رہے ہیں آپ نے مایوس کبھی نہیں ہونا ڈٹ جانا ہے اہم یہ نہیں ہوگا کہ ہارا کون اہم یہ ہوگا کہ ہار کس نے مانی ہے
عمران ریاض خان🔥

account_circle
Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨سائفر اپیلیں ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی ایف آئی اے پراسیکیوٹر حامد علی شاہ اپنے دلائل دیں گے

account_circle
Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨چوہدری پرویز الہی صاحب کو کو ان کی سیٹ ہروا دی گئی ہے

account_circle
Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨21 میں سے 19 سیٹوں پر پی ٹی آئی لیڈ کررہی ہے فارم 45 کے مطابق، لیکن اب کسی بھی وقت فارم 47 والا دستہ اللہ ھو کی صدائیں بلند کرتا ہوا آ سکتا ہے😛

پاکستان زندہ آباد

account_circle
Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

فالحال تو ہر جگہ سے سے پاکستان تحریک انصاف یعنی عمران خان کے امیدوار آگے جا رہے ہیں باقی رات کا فیصلہ کچھ بھی ہو سکتا ہے😛

account_circle
Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨آج پھر موبائل فون بند کر دیے گئے ہیں تا کہ رات کو پھر یہ دھاندلی کر سکیں اگر آج بھی دھاندلی کی گئی تو پھر پاکستان کی عوام آخری فیصلہ کرے گی اور وہ فیصلہ یہ ریاست برداشت نہیں کر پائے گی۔
سلمان اکرم راجہ 🔥

account_circle
Farhan Ali(@FarhanA87393151) 's Twitter Profile Photo

بگ بریکنگ نیوز 🚨 گجرات سابق مشیر وزیراعلی پنجاب رانا ولید مجاھد کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے

account_circle