★ فاریہ طاہر ★(@Fariyatahir1) 's Twitter Profileg
★ فاریہ طاہر ★

@Fariyatahir1

ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے، مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب
#فاریہ 💫

ID:1017750077924880386

linkhttps://twitter.com/search?q=from:@Fariyatahir1$-filter:mentions calendar_today13-07-2018 12:38:22

60,4K Tweets

11,3K Followers

1,7K Following

★ فاریہ طاہر ★(@Fariyatahir1) 's Twitter Profile Photo

دنیا ملعون ہے اور ہر چیز عارضی ہے خواہ محبتیں ہی کیوں نہ ہوں، اصل محبت جس کے لیے یہ دل بنائے گئے ہیں وہ الله کی محبت ہے
🙌🏻

account_circle
Eнsаη Sυηγ(@EhsanSuny1) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی عبادت انسانوں کی خدمت سے شروع ہوتی ہے بیشک کسی کا اچھا چاہو گے تو تٌمہارا بھی اچھا ہوگا۔

account_circle
𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦(@Maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

خوش ہو جایا کریں اللہ کے تمام فیصلوں پہ کیونکہ وہ ہر چیز سے بچا لیتا ہے جو آپ کے لیے بھترین نہیں ہوتی ۔

صبح بخیر ✨🫰🏻

account_circle
💟 ‏ثـــــمــــن بـــــلــــوچ 🇵🇰(@SamanBloch) 's Twitter Profile Photo

طلب اور رسد (ڈیمانڈ اینڈ سپلائی ) کا قانون صرف اکنامکس میں ہی لاگو نہیں ہوتا بلکہ حقیقی رشتوں پر بھی لاگو ہوتا ہے ۔
جو چیز جتنی زیادہ مقدار میں دستیاب ہو گی اس کے دام اتنے ہی کم لگیں گے !

❤️

account_circle
Junaid Raza Zaidi(@junaidraza01) 's Twitter Profile Photo

عام کراچی والے کے یہی جذبات ہیں کہ کمبختوں صبح نوکری کے لیئے کاروبار کے لیئے ماں باپ کی دوا کے لیئے نکلو تو کونے پر کھڑے پولیس والے کو 100/200/300 دیئے بغیر کہیں نہیں جا سکتے تو سالوں تمہیں چور ڈکیت کیوں نظر نہیں آتے ۔ کب تک پڑھے لکھے بچے مارو گے۔ جو ادارے ٹارگٹ کلنگ ختم کرنے کا…

account_circle
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰(@Abuziafkhan) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی تمام الجھنیں ختم ہو سکتی ہیں اگر جاہل خاموش رہے اور عالم حق بولنے لگے
مولانا عبید اللہ سندھی

account_circle
Eнsаη Sυηγ(@EhsanSuny1) 's Twitter Profile Photo

گوکہ مجھ کو بھاتی نہیں رونقیں اس کے بعد سے
اسے مگر خدا معاف کرے جس نے میرا دل اجاڑا ہے

🔥

account_circle
❦ اٹــس آنـی علی ❦(@itsAaniiii) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے مزاج پر حکمرانی کرنے والی لڑکی ہوں میری تمام رونقیں مجھ سے وابستہ ہیں❤️

account_circle
(اخترعلی گجر🇵🇰)(@relooqattaa) 's Twitter Profile Photo

ہم سب ایک دوسرے کو نصیحت کرتے ہیں ۔ ایک دوسرے کو تبلیغ کرتے ہیں ۔ ایک دوسرے پر غالب آنا چاہتے ہیں لیکن ایک دوسرے سے محبت کرنے کے لٸے تیار نہیں ہیں کیونکہ ہم ایک دوسرے سے بیزار ہیں ۔ حالانکہ ہم سب ایک ہی ہیں ۔

حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
کتاب: حرف حرف حقیقت

account_circle
𝕊𝕪𝕖𝕕 ℕ𝕒𝕧𝕖𝕖𝕕 🪔(@myn4050) 's Twitter Profile Photo

سبق پڑھ کر پڑھا دینا ہنر ہے عام لوگوں کا

جو دل سے دل جلاتے ہیں، وہی اُستاد ہوتے ہیں!

🌾

account_circle
ZAki 💫 🇵🇰(@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo


ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ

سورہ القصص 56
بے شک تو ہدایت نہیں کر سکتا جسے تو چاہے لیکن اللہ ہدایت کرتا ہے جسے چاہے اور وہ ہدایت والوں کو خوب جانتا ہے

account_circle
🌠💫جمیل_احمد💫🌠(@Dewana_Dil786) 's Twitter Profile Photo

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا

دیکھا ۔۔! اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا

عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند

یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا🤒🤧😴

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا ۔۔! اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا🤒🤧😴 #فیلنگ_بیمار_سا
account_circle
🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰(@N___Khan) 's Twitter Profile Photo

جتنا ممکن ہو دوسرے لوگوں پر کم
انحصار کریں کیــونکہ آجکل لوگوں
کو روٹھنے میں دیر نہیــــــــں لگتی

account_circle
سُبحَان شَارق(@Mr__ShariQ) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں بہت کم لوگ ایسے ملتے ہیں جو سچ میں آپ کے ساتھ مخلص ہوں ورنہ زیادہ تر تو صرف دکھاوا ہی کرتے ہیں
🥀

account_circle
‏نَثْـــــرُالطِّـــــیْـب(@mr__saifullah) 's Twitter Profile Photo

جب تک انسان خاموش رہتا ہے اس کے صرف عیب ہی نہیں ہنر بھی پوشیدہ رہتے ہیں خاموشی سے صرف بے وقوف ہی نہیں قابل قدر شخص کی صد ہزار خوبیاں بھی مخفی رہتی ہیں۔

account_circle
وڈّے پائن(@its_Amnan) 's Twitter Profile Photo

مفاد پرستی کی بنا پہ جڑنے والے رشتے کی عمر بہت تھوڑی ہوتی ہے۔۔۔

account_circle
انپڑھ پینڈو👀(@Nasirabbasa1) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم
سورة الرعد
اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ تَطۡمَئِنُّ قُلُوۡبُہُمۡ بِذِکۡرِ اللّٰہِ ؕ اَلَا بِذِکۡرِ اللّٰہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ﴿ؕ۲۸﴾

یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے ہیں ، اور جن کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں ۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر…

account_circle
ᴿᴬᴶᴬ🤍(@RaJaJapani1) 's Twitter Profile Photo

ﺭﺏ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﻧﮕﻮ ﺗﻮ ﺭﺏ ﮐﻮ ﮨﯽ ﻣﺎﻧﮕﻮ ﺟﺐ ﺭﺏ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮨﻮﮔﺎ۔
دن بخیر

account_circle
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل(@AbrishMughal007) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ہمارا دل کرتا ہے کہ کوئ ہمیں بس سننے والا ہو ،کوئ مشورہ نہ دے اور نہ کوئی نصیحت ۔صرف ہمیں سنے ۔ہمارے احساسات کو سمجھے۔ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں آپ کے اردگرد۔کیا آپ کے پاس کوئ ایسا ہے جس سے آپ ہر بات کر سکتے ہوں 🎈

account_circle