Farooq Ahmad(@FarooqA71513895) 's Twitter Profileg
Farooq Ahmad

@FarooqA71513895

PhD Scholar

ID:1587806224766369799

calendar_today02-11-2022 13:58:25

405 Tweets

2,0K Followers

4,8K Following

پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal(@faisi_659) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی حامد میر ہے جوکبھی عمران خان کےمتعلق کچھ ایسے کہا کرتا تھا۔جو آج کل عمران خان کا ترجمان بنا ہوا ہے۔یہ کیسے اور کس طرح بدل جاتے ہیں۔آخر اسکے پیچھے راز کیا ہے؟
عمران خان اعتماد کے ساتھ انگلی ہلاہلا کر ایسی بات کرتا ہےعمران خان کو بھی پتہ ہے کہ جو میں بات کر رہا ہوں وہ غلط…

account_circle
Farooq Ahmad(@FarooqA71513895) 's Twitter Profile Photo

ملتان آج آیک بار پھر بادلوں کی لپیٹ میں مغرب کی نماز سے بارش کا سلسلہ شروع ہو کر عشاء کج نماز تک رہا
اللہ خیر کرے گندم کی فصل کیلیے یہ بے موسمی بارشوں کا آنا نقصان دہ ہے
الٰہی تو رحم فرما
آمین یا رب العالمین

account_circle
Farooq Ahmad(@FarooqA71513895) 's Twitter Profile Photo

دوسرے نکاح کے فائدے اور نقصانات کیا کیا ہو سکتے ؟
دوسری شادی کرنے والے اپنے اپنے تجربات سے مستفید فرمائیں ان دوستوں کو جو دوسرے نکاح کی اڑان بھرنے کا شغف رکھتے ہیں مستقبل قریب یا بعید میں ۔۔۔۔

account_circle
Farooq Ahmad(@FarooqA71513895) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے آج اتوار کا دن بھی بارش والے بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی میں گزرے گا ۔ اس وقت بھی ملتان میں آسمان پر گہرے بادلوں کا راج ہے ۔۔
آپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے ۔۔۔

account_circle
Farooq Ahmad(@FarooqA71513895) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کو مریم نواز سے اللہ واسطے کا ویر ہے ؟
آخر وجہ کیا ہے ۔۔۔۔؟؟

account_circle
Farooq Ahmad(@FarooqA71513895) 's Twitter Profile Photo

آپ میں سے کسی نے بچپن یا جوانی میں اسلم راہی کے ناول کبھی پڑھے؟؟

account_circle
Farooq Ahmad(@FarooqA71513895) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے معاشرے سے زنا جیسے گناہ کبیرہ کو کیسے ختم کر سکتے ہیں آجکل کی نام نہاد جدید دنیا کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے۔۔۔۔؟

account_circle
Farooq Ahmad(@FarooqA71513895) 's Twitter Profile Photo

آج ملتان نشتر میڈیکل کالج میں آسمانی بجلی گرنے کا خوفناک منظر جو موبائل کے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا

account_circle
Farooq Ahmad(@FarooqA71513895) 's Twitter Profile Photo

میں حیران ہوں لوگ کس طرف جارہے ہیں
سارا دن X پر کچھ اکاؤنٹ سیکس کی باتیں کر کے ویوز لیتے ہیں اور کچھ لوگ عورت کی تذلیل کرکے ، کچھ لوگ مرد کی تزلیل کرکے، کچھ مذہبی ٹچ دے کر۔ کچھ جھوٹی خبریں اپنے پیج پر لگا کر ۔
لیکن یہ سلسلہ کب تک آخر کب تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

account_circle
Asad R Chaudhry(@Asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

نظر کا چشمہ اتارنے کا دیسی علاج ہے۔

آپ چاہییں تو ٹرائی کر سکتے ہیں۔

(اسد آر چوہدری)

account_circle
Farooq Ahmad(@FarooqA71513895) 's Twitter Profile Photo

نیند نہ آرہی ہو تو بندہ کیا کرے ؟
کوئی ایڈیا ہے آپ کے ذہن میں ؟؟

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز سب انسپکٹر یاسر کیساتھ کھڑی ہوگئیں ، ایم پی اے وحید ملک کی طرف سے بدتمیزی کی مذمت، اصل تبدیلی اسے کہتے ہیں

account_circle